نومبر 2013
میڈا عشق وی توں میڈا یار وی توں میڈا دین وی توں ایمان وی توں میڈا جسم وی توں میڈا روح وی توں میڈا قلب وی توں جند جان وی توں میڈا کعبہ قبلہ’ مسجد’ منبر مصحف تے قرآن وی توں م...
جنوری 2012
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تم ہی تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تم ہی تو ہو پھوٹا جو سینہ شبِ تارِ الست سے اس نور اولین کا اجالا تم ہی تو ہو سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا سب غایتوں کی غایتِ اولی تم ہی تو ہو ...
فروری 2012
میزانِ برو مندی ہیں آرائے محمدؐ دارین میں ناکام ہیں اعدائے محمدؐ ہر بالا سے بھی بالا ہے محبوبِ حجازی مخلوق میں کوئی نہیں بالائے محمدؐ ہر کوہ سے پیارا ہمیں کہسارِ حرا ہے فردوس کا اک ٹکڑا ہے صحرائے محمدؐ ہر زہر...
مارچ 2012
دے تبسم کی خیرات ماحول کو ہم کو درکار ہے روشنی یانبی ایک شیریں جھلک ایک نوری ڈھلک تلخ و تاریک ہے زندگی یانبی اے نویدِ مسیحا تیری قوم کا حال عیسیٰ کی بھیڑوں سے ابتر ہوا اسکے کمزور اور بے ہنر ہاتھ سے چھین لی چرخ نے برتری یانبی ...
اپریل 2012
ملے جس سے قلب کو روشنی وہ چراغِ مدحِ رسول ہے نہیں جس میں یاد حضور کی وہ تمام عمر فضول ہے تجھے دل میں جس نے بسا لیا تجھے جس نے اپنا بنا لیا یہ جہان اس کی نگاہ میں فقط اک سراب ہے دھول ہے جو ترا ہوا وہ مرا ہوا جو ترا نہیں و...
مئی 2012
وہ محکوموں کا حامی اور مدد گار وہ محکوموں کا ہمدم اور روادار وہ اْمّی اور وہ امّ الکلامی کرے اللہ سے وہ ہمکلامی عصا اسلام کا وہ کملی والا وحی اللہ کی اس کا حوالہ سرودِ لا الہٰ اس کا دمامہ کمالِ آ گہی ، اْس ...
جون 2012
الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے یہ دل کا نگر ہے کہ مدینے کی فضا ہے سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلیاں کلیوں کے کٹوروں پہ تیرا نام لکھا ہے آیات کی جھرمٹ میں تیرے نام کی مسند لفظوں کی انگوٹھی میں نگینہ سا جڑا ہے ...
جولائی 2012
لا نبی بعدی خود میرے نبی نے یہ بات بتا دی ، لا نبی بعدی ہر زمانہ سن لے یہ نوائے ہادی ، لانبی بعدی لمحہ لمحہ اْن کا طاق میں ہوا جگمگانے والا آخری شریعت کوئی آنے والی اور نہ لانے والا لہجہء خدا میں آپ نے صدا دی ، لانبی ...
اگست 2012
محبت کہہ رہی ہے نعت بے خوف و خطر لکھیں مگر اذن شریعت ہے جو لکھیں سوچ کر لکھیں وہ ممدوح خدا ہیں آپ یہ کیوں بھول جاتے ہیں اگر ہو نعت لکھنا تھام کر قلب و جگر لکھیں فقط اسم گرامی ہی رقم کر دیں تو کافی ہے کہے گر نعت کوئی م...
ستمبر 2012
ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر عرش نشیں ہے ملتا نہیں کیا کیا دو جہاں کو ترے در سے اک لفظ ‘‘نہیں’’ ہے کہ ترے لب پہ نہیں ہے تو چاہے تو ہر شب ہو مثالِ شبِ اسریٰ تیرے لیے دو چار قدم عرشِ بر...
اکتوبر 2012
نبوت ختم ہے تجھ پر ، رسالت ختم ہے تجھ پر ترا دیں ارفع و اعلی ، شریعت ختم ہے تجھ پر ترے ہی دم سے بزمِ انبیاء کی رونق و زینت تو صدرِ انجمن ، شانِ صدارت ختم ہے تجھ پر خدا خود نعت لکھتا ہے تری قران کی صورت عجب ہے شانِ محب...
نومبر 2012
نوید جانفزا ہے اے مسلماں سنت نبوی ضروری ہے پئے تکمیل ایماں سنت نبوی زمانے بھر میں ہے اس سے گریزاں ظلمت بدعت کہ تاریکی میں ہے ، شمع فروزاں سنت نبوی خدا کے نیک بندوں کو یہ ایک مژدہء راحت ہے عدو کے واسطے شمشیر براں س...