نعت


مضامین

  نبی اکرم شفیع اعظم دکھے دلوں کا پیام لے لو تمام دنیا کے ہم ستائے کھڑے ہوئے ہیں سلام لے لو   شکستہ کشتی ہے تیز دھارا نظر سے روپوش ہے کنارا نہیں کوئی ناخدا ہمارا خبر تو عالی مقام لے لو   قدم قدم پہ ہے خوف رہزن زمیں بھی دشمن فل...


  جب سے قلم ہوا ہے مرا آشنائے نعت آتی ہے حرف حرف سے مجھ کو صدائے نعت   پھر کیسے تشنہ کام رہے طائرِ خیال بہتی ہے کشتِ فن میں مرے آبنائے نعت   شہرت کے ساتھ ساتھ ہنر بھی ملا مجھے یہ بھی عطائے نعت ہے وہ بھی عطائے نعت   جچ...


  اے خاور حجاز کے رخشندہ آفتاب صح ازل ہے تیری تجلی سے فیضیاب   زینت ازل کی ہے تو ، ہے رونق ابد کی تو دونوں میں جلوہ ریز ہے تیرا ہی رنگ و آب   چوما ہے قدسیوں نے ترے آستانہ کو تھامی ہے آسمان نے جھک کر تری رکاب   شایاں ہ...


  وطنِ پاک کہ ہے مملکتِ عشقِ رسول اس میں یارب ہو محبت کے اجالوں کا نزول   مستقل اس میں رہے حبِ نبی کا موسم شاخ در شاخ کھلیں نزہتِ کردار کے پھول   عدل و احساں سے مرتب ہو نظامِ ہستی پیروی ختمِ رسل کی ہو ہمارا معمول   سا...


  اے رسول امیںﷺ، خاتم المرسلیںﷺ، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں  ہے عقیدہ یہ اپنا بصدق و یقیں ، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں    اے ابراہیمی و ہاشمی خوش لقب ، اے تو عالی نسب! اے تو والا حسب  دُودمانِ قریشی کے دُرِّ ثمیں، ...


خزاں کی رت میں بھی خشک شاخوں پہ موسمِ گل کے پھول رکھنا  گناہ گاروں پہ روزِ محشر بھی رحمتوں کا نزول رکھنا  قدم تمہارے بہک نہ جائیں نئے زمانے کی روشنی میں  مسافرانِ عدم نظر میں نقوشِ پائے رسول رکھنا  خلوصِ دل سے ہے دو جہاں میں اگر تمنائے کام...


  خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گلِ چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصافِ حمیدہ   تجھ سا کوئی آیا ہے نہ آئے گا جہاں میں دیتا ہے گواہی یہی عالم کا جریدہ   مضمر تیری تقلید میں عالم کی بھلائی میرا یہی ایمان ہے یہی میرا عقیدہ  ...


  جو فردوسِ تصور ہیں وہ منظر یاد آتے ہیں  مدینے کے گلے کوچے برابر یاد آتے ہیں    جو لگتا ہے کوئی کنکر بدن پر دین کی خاطر  تو دل کو وادی طائف کے پتھر یاد آتے ہیں    فضاؤں میں اگر کوئی پرندہ رقص کرتا ہے  تو آنکھوں کو مدینے کے...


  نبی کی رہ پر چلن ہو تو نعت ہوتی ہے  جو سنتوں سے لگن ہو تو نعت ہوتی ہے    نہیں ہے نعت فقط نام شعر گوئی کا  عمل مآلِ سخن ہو تو نعت ہوتی ہے    جو کوئی مدح محمد میں محو ہو بلبل  حدیث اس کا چمن ہو تو نعت ہوتی ہے    فقط ز...


حالِ دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے اور دَر پہ کس کے جائیں آپ کے ہوتے ہوئے میں غلام مصطفی ﷺ ہوں یہ مری پہچان ہے غم مجھے کیوں کر ستائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے شانِ محبوبی دکھائی جائے گی محشر کے دن کون دیکھے گا خطائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے زلفِ محبوبِ...


  مصطفیٰ نے آ کے توڑا میرے دل کا سومنات میرے آقا نے دلائی بعل و عزی سے نجات   تھے مسلط مجھ پہ کتنے آرزوؤں کے ہْبَل جانے کتنے چھپ کے بیٹھے تھے یہاں لات ومنات   جانے کتنے خاک کے تودے مرے معبود تھے مانگتا پھرتا تھا میں ظلمات س...


  بندہ کہاں اور کہاں نعتِ رسول کریم ﷺ جس کے محامد عظیم ، جس کے محاسن عمیم    نقطہ اقراء ہے وہ ، مرکز اسراء ہے وہ  شرحِ الم لام را ، رمزِ الم لام میم    میرے نبیﷺ کا خدا خالقِ کون و مکاں  میرے خدا کا نبیؐ حامل خلقِ عظیم  ...