نعت


مضامین

نعت رسول كريم ﷺ يہ جلوہ حق سبحان اللہ، یہ نور ہدایت کیا کہنا جبریل بھی ہیں شیدا ان کے، یہ شان نبوت کیا کہنا وہ کفر کی ظلمت دور ہوئی اور محفل دیں پر نور ہوئی یہ مہر ہدی سبحان اللہ، یہ صبح سعادت کیا کہنا جس دل میں ہو پر تو کرسی و عرش اس...


نعت رسول كريمﷺ میں کیا مثال دوں کوئی تیری مثال کے بعد--نہیں جمال کوئی بھی تیرے جمال کے بعد عطا ہوئی وہ بلندی میرے تخیل کو--خیال ہيچ ہوئے سب تیرے خیال کے بعد یہ تیرے نام کا صدقہ ہے صاحب معراج--عروج مجھ کو ملا ہے جو ہر زوال کے بعد بتایا ...


نعت ِرسول كريم ﷺ شہرِ نبیﷺ کے سامنے آہستہ بولیے دھیرے سے بات کیجیے، آہستہ بولیے اُن کی گلی میں دیکھ کر رکھیے ذرا قدم خود کو بہت سنبھالیے، آہستہ بولیے ان سے کبھی نہ کیجیے اپنی صدا بلند پیشِ نبیﷺ جو آیئے، آہستہ بولیے شہرِ نبیﷺ ہ...


نعت رسول كريم ﷺ جذبۂ عشق نے سینے میں مچلنا سیکھا آپ  آئے تو زمانے نے سنبھلنا سیکھا گُنگ لمحوں کو ہوئی قوتِ اظہار عطا دامنِ خیر میں حق بات نے پلنا سیکھا کفر اور شرک کے سب بُت ہوئے ریزہ ریزہ حق کے انوار میں ظلمات نے ڈھلنا سیکھا پہنا انسان ن...