نعت


مضامین

نعت رسول كريم ﷺ اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ، ہیں آج وہ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ. ہیں وہ متوجہ' تو دعا اور بھی کچھ مانگ، جو کچھ تجھے ملنا تھا ملا' اور بھی کچھ مانگ. ہر چند کے مولا نے بھرا ہے تیرا کشکول کم ظرف نہ بن...


نعت رسول كريم افضل ہے مرسلوں میں رسالت حضور کی اکمل ہے انبیاء میں نبوت حضور کی ہے ذرہ ذرہ اُن کی تجلی کا اِک سراغ آتی ہے پھول پھول سے نکہت حضور کی پہچان لیں گے آپ وہ اپنوں کو حشر میں غافل نہیں ہے چشمِ عنایت حضورکی آتے رہے تھے راہنمائی کو ...


نعت رسول كريم ﷺ سوزِ دل چاہیے، چشمِ نم چاہیے اور شوقِ طلب معتبر چاہیے ہوں میسر مدینے کی گلیاں اگر، آنکھ کافی نہیں ہے نظر چاہیے ان کی محفل کے آداب کچھ اور ہیں، لب کشائی کی جرأت مناسب نہیں ان کی سرکار میں التجا کے لئے،جنبشِ لب نہیں، چشمِ ت...


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدحت شافع محشر پہ مقرر ركھا میرے مالک نے مرے بخت کو یاور رکھا میں نے خاک درِ حسّان کو سُرمہ جانا اور ایک ایک سبق نعت کا اَزبر رکھا میں نے قرآن کی تفسیر میں سیرت کو پڑھا نور کو دائرہ نور کے ا...


نعت رسول كريم ﷺ پڑھتا ہوا محشر میں، جب صل علیٰ آیا رحمت کی گھٹا اٹھی اور ابر کرم چھایا جب وقت پڑا نازک، اپنے ہوئے بیگانے ہاں کام اگر آیا، تو نام ترا آیا پرسش تھی گناہوں کی، اور یاس کا تھا عالم بے کس کی خبر لینے، محبوب خدا آیا ...


نعت رسول كريم عشقِ نبوی دردِ معاصی کی دوا ہے ظلمت کدۂ دہر میں وہ شمعِ ہدیٰ ہے پڑھتا ہے درود آپ ہی تجھ پہ ترا خالق تصویر پہ خود اپنی مصور بھی فدا ہے بندے کی محبت سے ہے آقا کی محبت جو پیروِ احمد ہے وہ محبوبِ خدا ہے آمد تری ا...


نعت رسول كريم ﷺ تیری خوشبو، میری چادر، تیرے تیور، میرا زیور تیرا شیوہ، میرا مسلک، وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میری منزل، تیری آہٹ، میرا سدرہ، تیری چوکھٹ تیری گاگر، میرا ساگر، تیرا صحرا ، میرا پنگھٹ میں ازل سے ترا پیاسا، نہ ہو خالی میرا کا...