مارچ 2020
کونین میں یوں جلوہ نما کوئی نہیں ہے اللہ کے بعد اُنؐ سے بڑا کوئی نہیں ہے مانگو تو ذرا اُنؐ کے توسط سے کبھی کچھ مقبول نہ ہو ایسی دُعا کوئی نہیں ہے کام آئی سرِ حشر ، محمدؐ کی شفاعت سب کہتے ہیں جا تیری خطا کوئی نہیں ہے ہر چند نبی عیسیٰؑ و موسیٰ...
اپریل 2020
اج سک متراں دی ودھیری اے ، کیوں دلڑی اداس گھنیری اے لوں لوں وچ شوق چنگیری اے ، اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں مکھ چند بدر شعشانی اے ، متھے چمکے لاٹ نورانی اے کالی زلف تے اکھ مستانی اے ، مخمور اکھی ھن مدھ بھریاں ایس صورت نوں میں جان آکھاں ، جا...
مئی 2020
اک رند ہے اور مدحتِ سلطانِ مدینہ ہاں کوئی نظر رحمتِ سلطانِ مدینہ دامان نظر تنگ و فراوانیِ جلوہ اے طلعتِ حق طلعتِ سلطانِ مدینہ اے خاکِ مدینہ تری گلیوں کے تصدق تو خلد ہے تو جنت سلطانِ مدینہ اس طرح کہ ہر سانس ہو مصروفِ عبادت دیکھوں میں درِ دول...
جون 2020
مدینے کی طرف جاتے ہوئے گھبرا رہا تھا جلال ایسا کہ دل سینے سے نکلا جا رہا تھا مثالِ فردِ عصیاں تھی کتابِ عمرِ رفتہ کوئی مجھ میں تھا جو صفحے اُلٹتا جا رہا تھا بُلاوے پر یقیں تھا اور قدم اُٹھتے نہیں تھے عجب سیلِ الم آنکھوں میں اُمڈا آرہا تھا ہر...
جولائی 2020
رحمت کی چَھتریاں ہیں ، وفا کا ستُون ہے جنت سے بڑھ کے آپ کا در پُر سکون ہے راحت ذکرِ شہرِ نبی کی تو ہے عیاں لیکن جو درد ہجر مدینہ درون ہے زینت ہے شاعری کی ثنائے رسولِ پاک مدحت میرے حضور کی جانِ فنون ہے شاعر ہی کیا جو آپ کا مدحت سرا نہیں ل...
اگست 2020
اے کاش نصیبوں میں نکھار آ جائے مجھ سے کمبخت کو طیبہ سے پکار آ جائے میرے ہونٹوں پہ مہکتے رہیں گلہائے درود مرے حصے میں ہمیشہ کی بہار آ جائے مجھ کو ہوجائے عطا میرے پیمبر کا طریق دل کو سُنت سے لگاؤ کا خمار آ جائے مجھ کو حسّان کے پہلو میں جگہ...
ستمبر 2020
نعت رسول کریم ﷺ جو اُن کی راہ گزر کا غبار ہو جائے یہ خاکسار بشر تاجدار ہو جائے سیاہ شب اُنہیں دیکھے تو آفتاب بنے خزاں حضورﷺ کو چُھو کر بہار ہو جائے میرے رسولﷺ کا دل میں خیال آتے ہی وجود سارا ، عبادت گزار ہو جائے لبوں پہ ذکر ...
جون 2014
مرا ورد نعت رسول ہو ، مرا قلب قلبِ حضور ہو مرے ہر نفس میں درود ہو ، مرے گھر میں بارشِ نور ہو میں پڑھوں کلام خدا اگر مجھے آئے روئے نبی نظر پڑھے ان کے حسن پہ جب نظر تو جمالِ حق کا ظہور ہو کھلے دل کی آنکھ اگر نہاں تو یہ راز تجھ پہ بھی ہو ...
جولائی 2014
ہے روشنی ہی روشنی سیرت حضور ﷺ کی قرآن کی سب آیتیں مدحت حضور ﷺ کی دنیا میں کون اس سے بڑا خوش نصیب ہے حصے میں جس کے آ گئی الفت حضور ﷺ کی سب انبیا کی امتیں ہیں معتبر مگر سب امتوں سے بہتر امت حضور ﷺ کی دنیا میں یوں تو اور بھی اعز...
اگست 2014
مرا ورد نعتِ رسول ہو ، مرا قلب قلبِ حضور ہو مرے ہر نفس میں درود ہو ، مرے گھر میں بارش نور ہو میں پڑھوں کلامِ خدا اگر مجھے آئے روئے نبی نظر پڑھے ان کے حسن پہ جب نظر تو جمالِ حق کا ظہور ہو کھلے دل کی آنکھ اگر نہاں تو یہ راز تجھ پہ بھی ...
ستمبر 2014
نمی دانَم چہ منزل بْود، شب جائے کہ من بْودَم بہ ہر سْو رقصِ بسمل بْود، شب جائے کہ من بودم نہیں معلوم وہ کون سی منزل تھی جہاں گذشتہ رات میں تھا، ہر طرف وہاں رقصِ بسمل تھا ،جہاں گذشتہ رات میں تھا پری پیکر نگارے، سرو قدے، لالہ رخسارے...
نومبر 2014
اے مرسل پاکیزہ خو کس خلق کا پیکرہے تو قرآن ہے گویا ہو بہو کشور کشائے بحر و بر احسان ہے تو سر بسر تو ہر زماں کی آبرو تو کائنات حسن ہے تیر ی زکات حسن ہے یہ آب و گل ، یہ رنگ و بو سب رنگ میں ایک رنگ ہے بتلا دیا کس ڈھنگ سے دل ...