نعت


مضامین

نعت رسول کریمﷺ معجزہ ہے آیۃ والنجم کی تفسیر کا  ایک ایک نقطہ ستارہ ہے مری تحریر کا آپ کی نسبت ہے مجھ کو باعثِ عزّ و شرف  آپ کی مدحت وسیلہ ہے مری توقیر کا کس طرح گزریں گے یہ دوری کے روز و شب حضور  صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا کب مجھے ...


نعت رسول کریمﷺ اے سرورِ دیں نور ہے یکسر تری سیرت اقدار کو کرتی ہے منور تری سیرت یا خیر کا معمورہِ پْر نور و معنبر یا حسن کا مواج سمندر تری سیرت زیبائی افکار کا مصدر ترے انوار رعنائیِ کردار کا جوہر تری سیرت رنگیں چمنستانِ حیات اس کی ضیا سے ...


نعت رسولِ کریم ﷺ بلال و بوذر و سلمان کے آقا ادھر بھی بدل جاتی ہے جس سے دل کی دنیا وہ نظر بھی میں بسم اللہ لکھ کے جب بھی لکھتا ہوں محمد قلم قرطاس پر آتے ہی جھک جاتا ہے سر بھی حرم سے مسجد الاقصیٰ اْدھر سدرہ سے آگے مسافر بھی عجب تھا اور عجب تھی...


نعتِ رسولِ کریم کِس کا جمالِ ناز ہے جلوہ نما یہ سُو بہ سُو گوشہ بگوشہ دربدر ، قریہ بہ قریہ ، کُو بہ کُو اشک فِشاں ہے کِس لئے دِیدۂ مُنتظر مِرا دَجلہ بہ دَجلہ یَم بہ یَم ، چشمہ بہ چشمہ ، جُو بہ جُو میری نگاہِ شوق میں حُسنِ ازل ہے بے حجاب غُنچ...


نعتیہ شہر آشوب اے نوید مسیحا تری قوم کا حال عیسیٰ کی بھیڑوں سے ابتر ہوا اس کے کمزور اور بے ہنر ہاتھ سے چھین لی چرخ نے برتری یا نبیؐ روح ویران ہے آنکھ حیران ہے ایک بحران تھا ایک بحران ہے گمشنوں شہروں قریوں پہ ہے پر فشاں ایک گھمبیر افسردگی ی...


غیر منقوط نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ہر دم درود سرورِ عالم کہا کروں ہر لمحہ محو روئے مکرم رہا کروں اسم رسول ہو گا، مداوائے درد دل صل علیٰ سے دل کے دکھوں کی دوا کروں ہر سطر اس کی اسوہ ہادی کی ہو گواہ اس طرح حال احمد مرسل کہا کروں معم...


نعت رسول کریمﷺ پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا وہ نام سارے زمانوں میں گونجنے والا بس ایک نام انہی کا خدا کے نام کے بعد مؤذنوں کی اذانوں میں گونجنے والا ہے اسمِ سیّد و سالار و سرورِ عالم دلوں میں ، ذہنوں میں ، جانوں میں گونجنے والا بہ شکلِ...


اُمت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے چھوٹوں میں اِطاعت ہے نہ شفقت ہے بڑوں میں پیاروں میں محبت ہے نہ یاروں میں وفا ہے دولت ہے نہ عزت نہ فضیلت نہ ہنر ہے اک دین ہے باقی سو وہ بے برگ...


نعت رسول کریمﷺ محمد عربی صادق و سعید و امیں سکونِ قلبِ پریشاں قرارِ جانِ حزیں رفیق دازدگان غمگسارِ غمناکاں خلیق و خوش نظر و خوبرو و خندہ جبیں رسالت ابدی پر ہے جس کی مہرِ دوام وہ جس کے بعد نبی و رسول کوئی نہیں وہ صادقِ ازلی صدق کا رہا قاسم ...


نعت رسول کریم میں لوحِ دل پہ مدینے کا خواب لکھتا ہوں گناہگار ہوں بخشش کا باب لکھتا ہوں مصیبتوں کی گھڑی میں مرا وظیفہ ہے  حضور لکھتا ہوں اور بے حساب لکھتا ہوں ملی ہے جن سے مجھے لفظ و حرف کی خیرات انہی کے نام پہ یہ انتساب لکھتا ہوں نبی کے سان...


نعت رسول کریمﷺ بزمِ کونین سجانے کے لیے آپؐ آئے شمعِ توحید جلانے کے لیے آپؐ آئے ایک پیغام، جو ہر دل میں اْجالا کر دے ساری دْنیا کو سْنانے کے لیے آپؐ آئے ایک مْدّت سے بھٹکتے ہوئے انسانوں کو ایک مرکز پہ بْلانے کے لیے آپؐ آئے ناخدا بن کے اْبلتے...


    نسیما جانبِ بطحا را گزر کن تظمین بر نعت حضرت جامی   بہت ہے تجھ سے امیدِ تعاون لگی ہے ایک مدت سے یہی دھن   سن اے جان محبت آشنا سن نسیما جانب بطحا گزر کن   زاحوالم محمد را خبر کن کہاں تک کا کاہش غم یا محمد ...