نعت


مضامین

  چاہتا ہے جو دکھ سے بچے آدمی ان کے نقش قدم پر چلے آدمی   دیکھنا جب بھی ہو، ان کے اخلاق کو مصحف کبریا، دیکھ لے آدمی   نفرتوں کے نہیں تھے وہ پیغام بر نفرتوں سے کنارا کرے آدمی   وہ جو طائف میں گزری، رہے ذہن میں صبر س...


  درنعت حضرت رسالت پناہ ﷺ رسول خدا سید المرسلیں قیامت کے دن شافع المذنبیں نبوت کی مسندکا ہے جانشیں کیاجس کی تعظیم روح الامیں   عجب روز محشر کا سردار ہے صف انبیا میں وو سالا ر ہے  جگت میں او سے سلطنت ہے مدام جماعت میں ہے انبیا کی ...


  بنے ہیں مدحت سلطان دوجہاں کے لیے  سخن زباں کے لیے اور زباں دہاں کے لیے    وہ چاند جس سے ہوئی ظلمت جہاں معدوم  رہا نہ تفرقہ روزوشب زماں کے لیے    گھر اس کا مورد قرآن و مہبط جبریل در اس کا کعبہ مقصود انس و جاں کے لیے    ...


  محمد مصطفی گنج سعادت کے امیں تم ہو شفیع المذنبیں ہو ، رحمۃ اللعالمیں تم ہو   ہوئی تکمیل دین تم سے کہ ختم المرسلیں تم ہو رسالت ہے اگر انگشتری اس کے نگیں تم ہو   تمہاری یاد ہو جس دل میں ایسے دل کا کیا کہنا مکاں ہو گا عجب ہی...


  ظہور نبی سے اجالا ہوا جہاں میں نیا اک سویرا ہوا جہالت کی کالی گھٹا اب کہاں وہ روشن ستارہ ہویدا ہوا دلوں سے کدورت کے بادل چھٹے  محبت کا ہر دل خزینہ ہوا محبت و شفقت کا پیکر نبی ہدایت و رحمت سراپا ہوا محمد نے فرمان تھا جو...


  سبق توحید خالص کا پڑھانے آپؐ آئے تھے خدا سے اس کے بندوں کو ملانے آپؐ آئے تھے   رخ اسرار سے پردہ اٹھانے آپؐ آئے تھے حیات و موت کا چہرا دکھانے آپؐ آئے تھے   ازل سے جو سناتے آئے تھے اس کے فرستادے وہی پیغام دنیا کو سنانے آپؐ ...


  ذکر رسولِ پاکؐ ہے فخر زبان انس و جن روح کو اس سے ہے سرور قلب ہے اس سے مطمئن ولولہ دلِ جواں ، قوت خاطر مسن سنیے اگر بہ گوشِ ہوش وردِ َملک ہے رات دن صلی علی محمد ،صلی علی محمد    خضرِ رکوع ہے یہی ، شوقِ سجود اسی سے ہے حالتِ...


  صلی اللہ علیہ وسلم خلق کے سرور شافع محشر ﷺ مرسل داور، خاص پیمبر ﷺ   نورمجسم ، نیرّاعظم ، سرورعالم ، مونس آدم نوح کے ہمدم ، خضر کے رہبر ﷺ   فخرجہاں ہیں عرش مکاں ہیں شاہ شہاں ہیں سیف زباں ہیں سب پہ عیاں ہیں آپ کے جوہر ﷺ ...


  کوکب اکبر ،نیر اعظم ﷺ بدر سراپا نور مجسم ﷺ خاک بسر ہر مملکت آرا قیصر و کسری زیر کف پا   فخر سلاطیں شاہ دوعالم ﷺ پرتو عارض گلشن گلشن وادی وادی سایہ دامن   پربت پربت آپ کا پرچم ﷺ لوح ازل کا نقطہ تاباں خامہ حق کا شوشہ رخش...


  شرف کی بات ہے مداح محبوب خدا ہونا جناب سرورِ کونینؐ کا مدحت سرا ہونا   ترستے ہیں شہنشاہِ زمانہ ایسی عظمت کو بڑی ہے خوش نصیبی آستانے کا گدا ہونا   دیار مصطفےٰؐ میں کوئی رنج و غم نہیں رہتا کرم کی بات ہے ایسی فضاؤں میں مرا ہ...


حضورؐ جب بھی ثنا کا خراج دیتے ہیں  شعور کا میرے دل کو اناج دیتے ہیں    جو در پہ آئے گدا اس کو شاہ کرتے ہیں  حضورؐ بیش تر از احتیاج دیتے ہیں    غم و الم کا مداوا شہ انامؐ کی ذات  وہ قلب غم زدہ کو ابتہاج دیتے ہیں    جو ان کا طوق غلامی...


جو تمہارے غلام ہیں آقا وہ جہاں کے امام ہیں آقا   میرے دامن میں نذر کرنے کو بس درود و سلام ہیں آقا   میری ہستی کی تیرہ شب کے لیے آپ ماہ تمام ہیں آقا   ایک پیالہ عطا ہو کوثر سے ہم بہت تشنہ کام ہیں آقا   اپنی قسمت پہ کیوں نہ ناز ک...