دسمبر 2010
مِرے رسول کہ نسبت تجھے اجالوں سے میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے نہ میری نعت کی محتاج ذات ہے تیری نہ تیری مدح ہے ممکن میرے خیالوں سے تو روشنی کا پیمبر ہے اور میری تاریخ بھری پڑی ہے شبِ ظلم کی مثالوں سے تیرا...
خزاں کی رُت میں بھی خشک شاخوں پہ موسم ِ گل کے پھول رکھنا گناہ گاروں پہ روز ِمحشر بھی رحمتوں کا نزول رکھنا قدم تمہار ے بہک نہ جائیں نئے زمانے کی روشنی میں مسافرانِ عدم نظر میں نقوشِ پائے رسولؐ رکھنا خلوصِ دل سے ہے دوجہاں ...
جنوری 2009
مفلس زندگی اب نہ سمجھے کوئی مجھ کو عشق نبی اس قدر مل گیا جگمگائے نہ کیوں میرا عکس دروں ، ایک پتھر کو آئینہ گر مل گیا جس کی رحمت سے تقدیر انساں کھلے ، اس کی جانب ہی دروازہ ء جاں کھلے جانے عمر رواں لے کے جاتی کہاں ، خیر سے مجھ کو ...
فروری 2009
مدینے دل و روح و جاں لے کے جاؤں مَحبّت کا سارا جہاں لے کے جا ؤں جو سر گرم رہتی ہے ان کی ثنا میں وہ فکر سخن ، وہ زُباں لے کے جاؤں بُھلا دوں جو کاذِب ہے رُودا د میری جو حق ہے وہی داستاں لے کے جاؤں محمد...
مارچ 2009
ارفع ہیں، بے مثال ہیں، یکتا حضورؐ ہیں لا ریب دو جہاں کا اجالا حضورؐ ہیں ادراک و فہم سے ہیں ورا ان کی رفعتیں یعنی جمال حرمتِ اسریٰ حضورؐ ہیں جو تھے فقیر ان کو تونگر بنا دیا ہر ایک بے نوا کا وسیلہ حضورؐ ہیں میرا...
اپریل 2009
اے خاصۂ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغرباء ہے وہ دین، ہوئی بزمِ جہاں جس سے چراغاں اب اس کی مجالس میں نہ بتی ، نہ دیا ہے جو تفرقے...
مئی 2009
دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپؐ ہیں اس تیرگی میں مطلعٔ انوار آپؐ ہیں یہ بھی ہے سچ کہ آپؐ کی گفتار ہے جمیل یہ بھی ہے حق کہ صاحبِ کردار آپؐ ہیں ہو لاکھ آفتاب قیامت کی دھوپ تیز میرے لیے تو سایۂ دیوار آپؐ ہیں مجھ کو ...
جون 2009
دل و نگاہ میں مری ہے جمال رسولؐ صبح و شام ہوں میں محوِ خیال رسولؐ جن کا مدح سرا ہے خدائے قدیر کیا مجال کروں میں مدحِ کمال رسولؐ نور سے جس کے بنی یہ کائنات مہر و ماہ سے برتر جمالِ رسولؐ حشر میں جائیں گے بخشے گن...
اگست 2009
رختِ سفر ہے اِس میں قرینہ بھی چاہیے آنکھیں بھی چاہئیں ، دلِ بینا بھی چاہیے اُن کی گلی میں ایک مہینہ گذار کر کہنا کہ اور ایک مہینہ بھی چاہیے مہکے گا اُن کے در پہ کہ زخمِ دہن ہے یہ واپس جب آؤ تو اسے سینا بھی چاہیے ...
ستمبر 2009
جلتا ہوں اس پہاڑ پہ لوبان کی طرح غار حرا بھی تازہ ہے قرآن کی طرح وہ مان لیں اگر تو یہ نسبت بھی کم نہیں اُن کے قدم کی خاک ہوں ، انسان کی طرح بند آنکھ سے کروں میں کھلی آنکھ کا سفر میرا شعور ہے مرے وجدان کی طرح ...
اکتوبر 2009
سبق توحید خالص کا پڑھانے آپؐ آئے تھے خدا سے اس کے بندوں کو ملانے آپؐ آئے تھے رخ اسرار سے پردہ اٹھانے آپؐ آئے تھے حیات و موت کا چہرہ دکھانے آپؐ آئے تھے ازل سے جو سناتے آئے تھے اس کے فرستادے وہی پیغام دنیا کو سنانے آپؐ ...
نومبر 2009
چاہتے ہو جو نصیبِ لبِ یزداں ہونا وجہ تخلیق دو عالمؐ کے ثنا خواں ہونا تھے سبھی کوہ و دمن ، جن و ملائک معذور کوئی آسان نہ تھا صاحبِ قرآں ہونا آپ کے حسن تکلم پہ عمل کا جوہر بنی آدم کو سکھا دیتا ہے انساں ہونا حشر ...