اصلاح و دعوت


مضامین

            میرا آبائی گاؤں بورے والا ہے۔ آج کل تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے لاہور میں مقیم ہوں۔ایک دن میں گھر سے نکل ہی رہا تھا کہ فون کی گھنٹی بجی۔ میں نے ریسور اٹھایا۔ دوسری طرف چھوٹا بھائی تھا۔ وہ بولا: "بھائی جان، آپ خیریت سے تو ہیں نا؟" میں نے ...


            آج بھی روزانہ کی طرح پریڈ گراؤنڈ میں، پریڈ کے بعد دیر سے آنے والے سپاہیوں کو سزا دی جا رہی تھی اور کسی بھی فوجی کے لیے یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں تھی۔ وہ چاہے سزا دینے والا ہندو حوالدار ہو یا اپنے آفس میں آرام کرسی پر دراز انگریز میجر...


            کامیاب او رپرسکون زندگی کاراز اصل میں صبر ، شکر، قناعت اورراضی برضا ئے رب رہنا ہے ۔ دنیا کے ماہرین اور دانشوروں نے جو اصول بیان کیے ہیں وہ اصل میں انہیں باتوں کا خلاصہ ہیں اور اگر غور کیا جائے تویہ سب اصول قرآن پاک اور احادیث کی تعلیما...


اگر آپ کسی کو ہزار روپے کا نوٹ دیں اور اُس سے کہیں کہ یہاں سے تھوڑے فاصلے پر اِس قسم کے لاکھوں نوٹ پڑے ہیں، وہ بھی تمہارے ہیں ۔چاہو توفوراً یہ لے لو اور چاہو توفاصلہ طے کر کے وہ سب لے لو۔ ایسا آدمی کیا کرے گا۔ یقیناوہ اس ایک کو نظر انداز کرتے ہوئے...


ترتیب و تہذیب: جمشید علی خان رئیس التبلیغ حضرت مولانا محمد یوسف نوراللہ مرقدہ نے یہ تقریر دل پذیر اپنی وفات سے ایک ہفتہ قبل گوجرانوالہ میں نماز جمعہ سے قبل فرمائی تھی۔ گویا یہ آپ کی زندگی کا آخری جمعہ تھا۔ جس میں آپ نے تقریر فرمائی۔ اس سے اگلے ...


مرتبہ: مولانا افتخار احمد فریدی ، ترتیب جدید و تہذیب: لطیف الرحمن عادل دعوت میں ترغیب و تحریص ہے نہ کہ قوت و زور   ‘‘دعوۃ الی اللہ کا موضوع یہی ہے کہ ترغیب و تحریص’ عمل کے منافع و محاسن اور اس کے متعلق اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ...


‘‘تم نے اس سال ٹانگوں کی زکوٰۃ دی’’ میرے دوست نے عجیب سوال پوچھا، میں پریشان ہوکر رک گیا، سامنے اسلام آباد کا خوب صورت شہر بکھرا پڑا تھا،شام دھیرے دھیرے کھڑکیوں میں اتر رہی تھی، پہاڑ کی ہریالی میں برسات کی خوشبو رچی تھی، ہم چند لمحے پہلے پہاڑی ٹری...


            ہندستان کی آزادی سے پہلے کا واقعہ ہے۔ دیہات کے ایک آدمی شہر آئے اور اپنے ایک ملاقاتی کے یہاں مقیم ہوئے۔ ان کی ضیافت کے لیے گھر کے اندر سے خربوزہ بھیجا گیا۔ ایک بڑی پلیٹ میں خربوزہ کے ساتھ چھری رکھی ہوئی تھی۔ انھوں نے جب اس کو دیکھا تو ...


            آپ نے دیکھا ہوگا کہ سامانوں کے بعض پارسل پر جلی حرفوں میں لکھا ہوا ہوتا ہے کہ احتیاط سے اٹھاؤ۔ (handle with care)۔یہ وہ پارسل ہیں جن میں کوئی نازک چیز (مثلاً شیشہ) پیک ہوتا ہے۔ اس طرح کے پارسلوں کے ساتھ اگر بے احتیاطی کا طریقہ اختیار ک...


            میں آپ کی اس ذرہ نوازی کے لیے شکر گزار ہوں کہ آپ نے اپنی اس علمی مجلس میں مجھے تقریر کی دعوت دی۔ میں نے آپ کے نمائندوں سے معذرت کر لی تھی کہ میں کوئی تقریر تو نہیں کروں گا ، البتہ آپ کے تجویز کردہ عنوان پر کچھ متفرق باتیں کر دوں گا۔ تق...


ہم آئمہ،علما اور بزرگوں کے رائے پر لڑے مرے جارہے ہیں اور ایک رائے کو ایمان اور دوسری رائے کو کفر قرار دے رہے ہیں۔ حالانکہ ‘دین’ کے حوالے سے اس کی کوئی اہمیت نہیں             ہمارے نزدیک اختلافات کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نے ‘دین’ اور ‘تاریخ’ کو آپ...


            نوجوان بہت دکھی تھا، اس کے ہاتھ میں کپ لرز رہا تھا، وہ بار بار کھنگار کر گلا صاف کرتا اور ٹشو سے آنکھیں پونچھتا تھا لیکن اس کا اضطرار کم نہیں ہورہاتھا۔ وہ اندر ہی اندر ہلکی لیکن مسلسل آنچ پر پک رہاتھا ۔ اس کی توہین ہوئی تھی، اس کی انا،...