اصلاح و دعوت


مضامین

            علی بن ربیعہ کہتے ہیں کہ میں نے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھا۔ ان کے پاس سواری کے لیے ایک جانور لایا گیا ۔ جب انہوں نے اپناپاؤ ں اس کے رکاب میں رکھا تو کہا بسم اللہ ۔ پھر جب وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ گئے تو کہا سبحان الذی سخرلنا ھذ...


            1 ۔ کسی بڑے شہر کی کچی آبادی کا ذکر ہے کہ وہاں ایک چھوٹا سا پرائمری سکول تھا۔ جس میں 80 بچے زیر تعلیم تھے اور ایک استانی ان بچوں کو پڑھانے پر مامور تھی ۔ بڑے شہر کی یونیورسٹی کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سینئر پروفیسر نے اپنی ایم ۔ اے کی ...


ترجمہ، محمد صدیق بخاری             بہت سال پہلے ایک انگلش فلم میں دو شعر سنے تھے جن کا مفہو م کچھ اس طرح سے ہے : ‘‘پہاڑوں کی بلندیاں ہوں ، دریاؤں کی گہرائیاں ہوں یا قوس قزح کی دوریاں سب تک پہنچو ،یہاں تک کہ تم اپنے خوابوں کو پا لو’’         ...


ترجمہ ، محمد صدیق بخاری             نہ تو سارے انسان ایک جیسے ذہین اور چست و چالاک ہوتے ہیں اور نہ ہی سارے خوبصورت ۔اسی طرح نہ تو سارے پیدائشی رئیس ہوتے ہیں اور نہ ہی سارے شہرت کی بلندیوں کو چھو پاتے ہیں۔تاہم ذہین ، خوبصورت اور رئیس ہونے یا شہر...


            اپنے ارد گرد پھیلی ہوئی کائنات پر آپ جس قدر غور کریں گے۔ آپ اسی نتیجے پر پہنچیں گے کہ اس کا خالق نہایت قدرت والا ، نہایت مہربان اور نہایت حکیم ہے۔ اس کی چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی تخلیق میں جتنا غور کریں، اس کی حکمتیں اتنا ہی حیران ...


             سڑک پر چلتے ہوئے کسی آدمی سے پوچھیں کہ آپ کہاں سے آرہے ہیں اور کہاں جارہے ہیں۔ اگر وہ جواب میں کچھ نہ بتا سکے تو آپ یقینا اسے پاگل کہیں گے۔لیکن اپنی عملی زندگی میں ہم خود اسی پاگل پن کا شکار ہیں۔نہ اپنی ابتدا کی خبر اور نہ اپنی انتہا ...


اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ ‘‘صدقہ’’ امریکا میں ادا کیا جارہا ہے ۔ بل گیٹس ایک لادین بزنس مین ہے ۔ لیکن وہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ ڈونیشن (Donation ) دینے والا شخص ہے۔ وہ پاکستان کے کل بجٹ کے قریب رقم ہر سال لوگوں کی فلاح وبہبود پر خرچ کرتا ہے...


انتخاب : محمد اسلم             رشید صاحب کو لکھنو سے رامپور آنا تھا لکھنو میل کے روانہ ہونے میں صرف چند منٹ باقی تھے ، ٹکٹ لینے کا بالکل موقع نہ تھا ، اس لیے مجبوراً وہ بغیر ٹکٹ ہی ٹرین پر سوار ہو گئے ۔ انہوں نے سوچا کہ راستے میں ٹی ٹی سے ٹکٹ ب...


السلام علیکم ۔وعلیکم السلام انکل ‘‘کریلے ’’ چاہییں ۔ بیٹا ،‘‘ کریلے ’’تو مل جائیں گے لیکن باسی ہیں ، تازہ نہیں۔ یہ بات سن کر میری حیرانی کی انتہا نہ رہی یقینا آپ سمجھ چکے ہونگے کہ میری حیرانی کی وجہ کیا تھی……؟ وجہ صاف ظاہر ہے کہ سچ بولنے اور...


سورہ بنی اسرائیل میں ارشاد ربانی ہے ‘‘ اور تمہارے رب نے یہ فیصلہ کر دیا ہے کہ تم اس کے علاوہ کسی اور کی عبادت نہ کرو اور اپنے والدین سے حسن سلوک کا مظاہرہ کرو ’’ ۔ اللہ تعالی نے اپنے حقوق کے فوراً بعد والدین کے حقوق بلکہ احسان کی اہمیت کو اجاگر فر...


انٹر نیٹ کے منفی اور مثبت اثرات سے متعلق ایک رہنما تحریر             انٹرنیٹ اس دور کی ایک غیر معمولی ایجاد ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے ایک نئے عہد یعنی انفارمیشن ایج کا آغاز کردیاہے اور کسی دوسرے میڈیا کی طرح ...


            اللہ سے محبت، اللہ کی محبت اور اس کی قربت، اسے بڑھ کر ہمیں زندگی میں اور کیا چاہیے! مقام تو یہ بہت بلند ہے، اور دولت بھی بے حد قیمتی، لیکن اس قربت اور محبت کی طلب اور کوشش ہر مسلمان کے لیے کسی نہ کسی درجے میں ضروری ہے۔ فرمایا ‘‘مومن سب...