جنوری 2026
اصلاح و دعوت شرم كی بات ہے سلطان العثيم –ترجمہ – محمد سليم رکشہ یا ٹیکسی چلاتے ہو؟ شرم کی بات ہے ۔ مستقبل میں ہونے والی بیوی کو شرعی حد میں رہ کر پہلے دیکھنا چاہتے ہو؟ شرم کی بات ہے۔ اب اپنے نفسیاتی علاج کیلئے کسی ڈاکٹر کے پاس جاؤ ...