اصلاح و دعوت


مضامین

اصلاح و دعوت  ہمہ حال نماز کیا ہوتی ہے؟ واصف علی واصف ہمہ حال نماز کا مطلب یہ ہے کہ ایک آدمی مسجد میں نماز پڑھ رہا ہے اور ایک آدمی نماز سے باہر ہے ، اگر آپ کو مسجد میں یہ خیال آئے کہ اس وقت مسجد میں ، بڑا دل لگ رہا ہے لیکن کام بھی کرنا ہے...


اصلاح و دعوت خلوت کی تباہ کاریاں قاری حنيف ڈار وہ احباب جو اپنی خلوتوں کو بے خوف ھو کر استعمال کرتے اور اس کو اپنا پرائیویٹ معاملہ سمجھ کر حدودِ شریعت سے مستثنی سمجھتے ھیں ، وہ جان لیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے فرمان کے مطابق نیک ...


اصلاح و دعوت نماز كی قسميں عظيم الرحمان عثمانی 1۔ دکھاوے کی نماز اس میں نمازی ،نماز فقط دوسروں کو دکھانے کیلئے پڑھتا ہے۔ تاکہ اسے نیک سمجھا جائے یا احباب میں بھرم قائم رہے۔ اس نماز کو شرک سے تعبیر کیا گیا ہے اور ایسی نمازیں روز حساب من...


اصلاح و دعوت وسوسہ واصف علی واصف ورلڈ کی جتنی Classics ہیں اُن میں  ايك”ولن“  ہوتا  ہے جس کا کام یہ ہوتا ہے کہ شریف آدمیوں کے درمیان ایک ایسا ”وسوسہ ڈالنا“ جس سے وہ ایک دوسرے کو دیکھنے سے ”نفرت“ کرنے لگ جائیں ۔مثلاً ایک بڑا مشہور واقعہ...


اصلاح و دعوت انمول تجاویز توقير بھملہ – عربی بلاگ كا ترجمہ کسی دوست کو قرض دینے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ آپ دونوں کو کھو سکتے ہیں۔ اپنی یادداشت پر بھروسہ نہ کریں، تمام معاملات کاغذ پر تحریر کر لیا کریں ۔ اور جب آپ گھر خریدنا یا تعمیر ک...


اصلاح و دعوت نماز ميں توجہ – تين تراكيب عظيم الرحمان عثمانی دوران نماز ممکنہ دنیاوی خیالات سے نکلنے کیلئے تین سادہ ترکیبوں کو اختیار کیجیئے۔ 1۔ نماز کی نیت کرتے وقت کم از کم خود کو یاد ضرور دلائیں کہ آپ بارگاہ الٰہی میں حاضر ہونے کیلئے...


اصلاح و دعوت صبر كا پھل مولانا روم مولانا رومی رحمتہ الله علیہ بیان کرتے ہیں کہ طالقان کے علاقے کا رہنے والا ایک شخص جس کو شیخ ابو الحسن خرقانی رحمتہ الله علیہ کی زیارت کا بےحد شوق تها لیکن راستے کی دوری اور سفر کی مشکلات کا خیال آتا تو خ...


اصلاح و دعوت انسانوں والی چھوٹی چھوٹی باتيں سكند ر حيات بابا 1-کسی کے گھر مہمان جائیں تو دستک دینے کے بعد دروازے کے عین سامنے یوں جم کر کھڑے نہ ہوں جیسے محکمۂ احتساب کے سرکاری گواہ ہوں۔ تھوڑا اوٹ میں رہیں تاکہ گھر والوں کا پردہ قائم رہے- ...


اصلاح و دعوت وہ جن كی باتوں نے زندگی بدل دی نامعلوم "میری بیٹی آج اسکول سے آئی اور اس نے بتایا کہ اس کی ٹیچر کلاس میں رو پڑیں۔ میں نے سوچا کچھ برا ہوا ہوگا، مگر جب وجہ سنی تو مجھے بیٹھنا پڑ گیا۔" میرا نام کیرن ہے، میری عمر 43 سال ہے۔میری ...


اصلاح و دعوت کامیابی کی سب سے بڑی غلط فہمی عامر خاكوانی پچھلے دنوں ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی۔ اسلام آباد کے ایک پوش علاقے میں ان کا بڑا گھر ہے، دو تین گاڑیاں ہیں،ایک دو بزنس چل رہے ہیں، بچے بیرون ملک پڑھ رہے ہیں۔ بظاہر سب کچھ ایسا کہ ...


اصلاح و دعوت پھر كر لينا يمين الدين احمد یہ شاید شیطان کے سب سے مؤثر ہتھیاروں میں سے ایک ہے۔آج کل مکہ میں کئی عمر رسیدہ حجاج سے ملاقات ہو رہی ہے۔ابھی ایام حج شروع نہیں ہوئے ہیں، صرف عمرہ ہوا ہے، اور لوگ پاکستان، امریکہ، کینیڈا، یو کے سے ہ...