اصلاح و دعوت


مضامین

اصلاح ودعوت گدلا آئينہ نا معلوم ” ﺍﯾﮏ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﺟﻮﮌﮮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﺌﮯ پڑوسی آئے-ﺍِﻥ ﮐﯽ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﻧﺌﮯ ﭘﮍﻭﺳﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺻﺎﻑ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔یہ شادی شدہ ﺟﻮﮌﮮ ﮐﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺌﮯ ﮨﻤﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﺮﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﻧﻮﭦ ﮐﺮﺗﯽ-ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺳﮯ...


اصلاح و دعوت اپنے آپ سے مليے محمد عقيل آج میں آپ کی ملاقات ایسے شخص سے کراتا ہوں جو آپ کے بہت قریب ہے، جو آپ کو بہت اچھی طرح جانتا ہے، آپ سے باتیں کرنا اور ملنا چاہتا ہے، آپ کے ساتھ بستر پر ہوتا ہے۔ لیکن مشکل یہ ہے کہ آپ اس سے ملنے کا وقت...


اصلاح و دعوت اپنے حصے كی شمع جلائيے مہدی بخاری دنیا بھر کے لوگوں کو دو اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ایک وہ جو اس دنیا میں بستے ہیں اور دوسرے وہ جن میں ایک دنیا بستی ہے۔ پہلی قسم کے لوگ صرف ردِعمل دکھاتے ہیں اور دوسری قسم کے لوگ صرف عمل ...


اصلاح و دعوت ذكر شكر دعا رب نواز ملك اگرچہ ذکر،شکر اور دعا میں الفاظ بھی ھوتے ہیں لیکن حقیقت یہ ھے کہ 1۔ذکر ایک کیفیت ھے۔ 2۔ شکر ایک مزاج ھے 3۔دعا سوز و تڑپ ھے کیونکہ اگر ذکر محض الفاظ ھوتے ہیں تو مومن اس بات پر کیسے پورا اترت...