مئی 2005
(اہل مدارس کی توجہ کے لیے بطور خاص) جن کے اکابر کی یہ احتیاط ہو ان کے اصاغر کی بے التفاتیاں انتہائی موجب قلق ہیں۔ فرمان ، شیخ الحدیث مولانا محمد زکریاؒ حضرت مولانا مظفر حسین جب کسی سواری کا کرایہ کرتے تو مالک کو چیزیں دکھلا د...
جون 2005
تقریباً پانچ سال پہلے دہلی میں میری ملاقات ایک مسلم نوجوان سے ہوئی۔انہوں نے کمپیوٹر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے۔ ان کے دو رشتہ داروں کے ساتھ میں اُن کے گھر پر ملا۔ ہم لوگ تقریباً ایک گھنٹہ تک وہاں رہے۔ اس پورے وقت میں مَیں نے یہ محسو...
دسمبر 2020
صادق و امین کا حقیقی ماڈل ایک زمانہ تھا کہ ہمارے معاشرے میں کسی شخص کی دینداری کے بیان کے لیے صوم و صلوٰۃ کا پابند ہونے کے الفاظ استعمال کیے جاتے تھے۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ فلاں مردو عورت اتنا نیک ہے کہ نماز اور روزے کا اہتمام کرتا ہے۔ اس کے بعد آ...
جولائی 2005
علی احمد باکثیر الیمنی / ترجمہ: قلب بشیر خاور بٹ پہلا منظر (ایک نوجوان حضرت ابوذرؓ غفاری کے گھر آتا ہے۔ آپ اس کا استقبال کرتے ہیں۔ نوجوان کا نام ثعلبہ ہے۔ وہ کہتا ہے:) ثعلبہ: معاف کیجیے گا اے صحابیؓ رسولؐ، بغیر جان پہچان ک...
عالم اسلام کے سچے خیر خواہ’ ممتاز عالم اور مصلح مولانا سید ابوالحسن علی ندوی مرحوم کی یہ تقریر‘‘ندوہ’’ سے شائع ہونے والے ‘‘تعمیر ِ حیات’’ میں شائع ہوئی تھی۔ مسئلے کی اہمیت کے پیش نظر اسے محمد عارف جان صاحب کی کتاب ‘کیا آپ دین سمجھنا چاہتے ہیں’سے ش...
گزشتہ دنوں ایک عزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے لاہور سے باہر جانے کا اتفاق ہوا۔ منزلِ مقصود تک پہنچنے کے لیے لاری اڈے سے ویگن پر سوار ہونا تھا۔ میرے ساتھ میری اہلیہ بھی تھیں۔ میں نے ویگن والے سے درخواست کی کہ ہمیں فرنٹ سیٹ دے دی جائ...
ہر آدمی خدا اور بندوں کے درمیان ہوتا ہے۔ خدا کے مقابلہ میں اس سے جو چیز مطلوب ہے وہ تقویٰ ہے اور انسانوں کے مقابلہ میں اس سے جو چیز مطلوب ہے وہ حسن اخلاق ہے۔ حدیث میں آیا ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بعثت لاتمم حس...
انسان کو اس دنیا میں عقل و فہم اور ارادہ و اختیار کی قوت اس لیے دی گئی ہے تاکہ اس کی آزمائش کی جائے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ‘‘جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تم لوگوں کو آزمائے کہ تم میں کون بہتر عمل کرنے والا ہے۔’’...
آخرت پر ایمان کوئی ایسا عقیدہ یا نظریہ نہیں ہے ،جسے بس زبانی طور پرمان لیا جائے،بلکہ یہ ایمان باللہ ہی کی طرح ایک ایسی بدیہی حقیقت ہے ،جس کاانکار کوئی شخص ہٹ دھرمی یا تعصب کی بنا پر تو کرسکتا ہے،لیکن کسی دلیل اور استدلال ک...
امام ابو الفرج عبد الرحمان ابن الجوزی رحمہ اللہ (متوفی 795 ھ) نے اپنی کتاب ‘‘تلبیس ابلیس’’ اس مقصد کے لئے لکھی تھی کہ لوگوں پر واضح کیا جائے کہ ابلیس ان پر کس کس طرح حملہ کرسکتا ہے۔ چنانچہ انہوں نے مثال کے طور پر واضح کیا ہے کہ محدثین پر وہ کیسے ح...
کیا آپ نے آج اپنا جوتا چیک کیا؟ یاد رکھیں آپ کا مقابلہ پہاڑ کی بلندی سے نہیں، ایک چھوٹے سے کنکر سے ہے، بندے کو سفر کی بلندی نہیں مارتی، اس کے جوتوں کے اندر گھسا ہوا کنکر مارتا ہے۔یہ کنکریاں ہماری زندگی کا حصہ ہیں۔یہ ہمیں پھسلا دیتی ہیں، سوچوں کو م...
اگست 2005
یہ لاہور ہے پہلا منظر میں کچھ عرصہ قبل ایک رات سو نے سے محرو م رہا حالانکہ نہ میری طبیعت خراب تھی اور نہ ہی کوئی اور پریشانی۔ البتہ اتنی سی بات ضرورتھی کہ اہل محلہ قریبی گراؤنڈ میں پورے خشوع و خضوع یعنی پورے شور و غل سے"محفل میلاد "منا رہے ...