مئی 2007
‘‘جی جی اللہ کا احسان ہے ۔ ہاں جی اللہ کا شکر ہے ۔ جی بس آپ کی دعاؤں کے ساتھ ساتھ آپ کی شفقت اور مہربانی بھی چاہیے ۔’’ یہ باتیں بنک میں میرے ساتھ بیٹھے ایک صاحب اپنے سیل فون پر کسی جاننے والے سے کر رہے تھے اور ساتھ ساتھ آنکھوں سے مجھے ...
جولائی 2007
محمد صالح المنجد کی کتاب ‘‘ارید ان اتوب ولکن’’ سے ماخوذ بلا شبہ توبہ کا کلمہ ایک عظیم کلمہ ہے۔ قرآن مجید اور احادیث شریفہ میں اکثر مقامات پر توبہ کی ترغیب اور اہمیت بیان ہوئی ہے ۔اللہ تعالی کا ارشاد ہے ‘‘ و توبوا الی اللہ جمیعا ایہا...
آپ اپنے اِرد گرد ایسے لوگ بڑی تعداد میں دیکھتے ہوں گے کہ جب بھی آپ ان سے بات کرتے ہیں اور حال چال پوچھتے ہیں، تو وہ فوراً قسمت کو کوسنے لگتے ہیں۔ وہ اپنی ناکامیوں اور کوتاہیوں کا ذمہ دار ہمیشہ قسمت ہی کو ٹھہراتے ہیں۔ بعض لوگ تو اپنی قس...
زندگی کی تگ و دو اور کش مکشِ حیات میں انسان ایسے حالات و تغیرات سے دوچار ہوتا رہتاہے کہ جن کی وجہ سے صلاحیت ِ فکر اور توانائیِ کار متاثرہوتی ہے اور اعصاب پر دباؤ محسوس ہوتا ہے۔ اگر یہ دباؤ زیادہ عرصہ رہے تو نفسیاتی اور جسمانی بیماریاں ...
نومبر 2007
یہ ہماری زندگی کا انتہائی اہم سوال ہے۔اتنا اہم کہ ہمیشہ ہمیشہ کی کامیابی یا ناکامی کا انحصار اسی سوال پر ہے۔ یہ سوال زندگی بھر درپیش رہتا ہے، کیونکہ تربیت کی جستجو آخردم تک کی جستجو ہے۔ یہ بڑا پر یشان کن سوال ہے۔ بار بار پریشان کرتا ہے...
جنوری 2006
ترجمہ، محمد صدیق بخاری ہمارے معاشر ے میں ہر چیز کو سراہا جاتا ہے سوائے علم و تحقیق کے ۔بے قیمت خیالا ت پر تحسین کے پھول نچھاور کیے جاتے ہیں ’ مبہم ومجہول نظریا ت پر داد دی جاتی ہے اور بے معنی باتوں پر تعریف کے پل باندھ دیے جاتے ہیں۔...
اٹھتے بیٹھتے وہ پاکستان کو گالیاں دیتا اور اہلِ یورپ کی تعریف میں رطب اللسان رہتا تھا۔کبھی شدید غصے میں ہوتا تو اپنے محبوب انگریز کو بھی گالی دے ڈالتا کہ وہ بر صغیر سے گیا کیوں؟اس کے بقول یہ آزادی انگریزوں کا عطیہ تھا اگر وہ یہاں سے نہ...
اپنی شخصیت کو نشوونما دے کر اس بات کا اہل بنانا کہ وہ اپنا محبوب مقصدحاصل کر لے،اسی کا نام تربیت ہے تربیت، اللہ کی توفیق اور رہنمائی کے بغیر تو ہرگز نہیں ہو سکتی۔ لیکن اللہ کی یہ توفیق اور یہ دست گیری اپنے کرنے ہی سے نصیب ہوتی ہے۔ یھدی الیہ من ...
فروری 2006
آج ہم ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں تو گویا ہم اس نقطہ نظر کو تسلیم کر رہے ہیں کہ مردو عورت کے درمیان آزادانہ تعلق پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اہل مغرب کی طرح ہمیں اپنی بیٹیوں سے عصمت مطلوب نہیں ۔ اپنے نوجوانوں سے ہم پاک دامنی کا مطالبہ نہیں کریں گے ۔ ...
اللہ کا کوئی بندہ ایسا نہیں جس کا دل و دماغ دنیا کی ہمہ ہمی، چمک دمک اور رنگ رلیوں سے متاثر نہ ہوتاہو، نفسانی خواہشات، دنیا کی مختلف لذتیں اور پھر شیطان کے مختلف جہتوں سے تسلسل کے ساتھ حملے ہیں جن کے سبب سے ولی صفت انسان بھی غفلت کا شک...
صبحدم ،میں ابھی اپنی کرسی پر بیٹھا ہی تھا،کہ کلینک کے سامنے والے بڑے دروازے سے ایک بڑھیا کو اندر آتے دیکھا۔ایک باریش نوجوان نے بوڑھی اماں کو سہارا دیا ہوا تھا۔وہ آ ہستہ آ ہستہ چلتے میرے قریب رکھے مریضوں والے سٹول پر آ کر بیٹھ گئی۔اس کا...
مجھے ایک دفعہ لاہور سے اسلام آباد تک سفر کرنے کا اتفاق ہوا۔ یہ سفراگرچہ ایک نہایت ہی آرام دہ بس کے ذریعے تھامگر اس میں مجھے اس وقت ایک مسلسل تکلیف کا سامناکرنا پڑا جب بس میں فحش قسم کے گانے اوربے ہودہ قسم کے مکالمے گونجنے لگے ۔ گانوں ا...