ستمبر 2005
ہر برے خیال کے ساتھ فوراً ہی تبدیلی کا عمل کرنا چاہیے۔ اگر اس میں دیر ہوئی تو جلد ہی ایسا ہو گا کہ وہ آدمی کے تحت شعور میں چلاجائے گا۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد وہ اس کے لا شعور میں داخل ہو جائے گا۔ اور جب ایسا ہو گا تو وہ آدمی کی شخصیت کا اس طرح لازمی...
تحریر: شہزاد سلیم ، ترجمہ: محمد صدیق بخاری ذرائع ابلاغ اور مواصلا ت کی حیرت انگیز ترقی نے دھرتی کا منظر ہی بد ل کر رکھ دیا ہے۔ پہلے جن چیزوں کاتصو ر بھی مشکل تھا اب وہ حقیقت کا روپ دھار چکی ہیں۔فاصلے سمٹ چکے ہیں اوردنیا ایک گاؤں کی ...
گزشتہ دنوں ایک عزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے لاہور سے باہر جانے کا اتفاق ہوا۔ منزلِ مقصود تک پہنچنے کے لیے لاری اڈے سے ویگن پر سوار ہونا تھا۔ میرے ساتھ میری اہلیہ بھی تھیں۔ میں نے ویگن والے سے درخواست کی کہ ہمیں فرنٹ سیٹ دے دی جائ...
نومبر 2005
سفر کا آغاز ہمیشہ آج سے ہوتا ہے لیکن اکثر لوگ اپنے سفر کا آغاز کل سے کرنا چاہتے ہیں زندگی کے سفر کا سب سے زیادہ کامیاب آغاز یہ ہے کہ آدمی جہاں ہے وہیں سے وہ اپنا سفر شروع کر دے۔ وہ حاصل شدہ مواقع کو استعمال کرکے اپنی دنیا بنائے۔ انس...
دسمبر 2005
وہ مسلمان نہیں تھا، لیکن اس نے لکھا کہ ‘‘دنیا میں اگرکوئی پیغمبر یا صالح شخص نہ بھیجا جاتا اور صرف مسلمانوں کی کتاب ‘‘الفرقان’’ موجود ہوتی تو یہ کتاب انسانی ہدایت کے لیے کافی تھی۔’’ وہ کوئی عام آدمی نہیں تھا۔ اس نے انتہائی دولت مند گھر...
ستمبر 2004
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد خلیجی ممالک میں پر کشش تنخواہوں ور اجرتوں پر کام کرتی ہے۔ایک اندازے کے مطابق ان کی تعداد ۱۴ سے ۱۵ لاکھ ہے جن میں سے ۹ لاکھ افراد صرف سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ دنیا کے دوسرے خطوں مثلاً امریکہ ، کینیڈا ، مشرق...
اکتوبر 2004
پچھلے سے پچھلے برس ۳۱۔ دسمبر کی شام جب میں یہ بیٹھا سوچ رہا تھا کہ پچھلے سال، اسی لمحے، دو سالوں کے ایسے ہی ایک سنگم پر، کیسے کیسے لوگ شریف محفل تھے ان میں سے کتنے ہیں، جو آج یہاں موجود نہیں اور اگلے سال کے اسی لمحے دو سالوں کے ایسے ہی...
ہم کیسے جیئیں جنیاتی طور پر چوہا ایک ایسا جانور ہے جو انسانوں سے بہت قریب ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائنسدان جب انسانی بیماریوں پر تحقیق کرتے ہیں تو بالعموم چوہوں کوتختہ مشق بناتے ہیں ۔ ان میں بیماریوں کے جراثیم داخل کئے جاتے ہیں اور پھر مختلف تجرباتی ...
جنوری 2021
ہم پانچوں دوست تقریباً دس سال بعد ملے۔تین گھنٹے کی ملاقات میں آدھ گھنٹہ گپ شپ کی ہوگی۔باقی وقت فیس بک چیک کرنے، واٹس ایپ کے پیغامات کی ترسیل اور چھان بین اور انٹ شنٹ کالوں کا جواب دینے اور اسی طرح کے 'ارجنٹ' مگر غیر ضروری کاموں میں صرف ہوگیا۔ اٹھ...
ساہیوال کے پاکپتن چوک کے پاس ایک آٹھ دس سال کا بچہ گھر کے سلے ہوئے کپڑے کے ماسک بیچ رہا تھا۔ میں نے یوں ہی اس سے پوچھا۔''کتنے کا دو گے بھائی؟''کہنے لگا۔آپ کے لیے تیس روپے کا۔میں نے پوچھامیرے لیے تیس کا کیوں ؟ میرے پاس تو اتنے پیسے ہی نہیں ہیں اُس ...
آپ سب کا تجربہ اور مشاہدہ ہوگا کہ مختلف سکول آف تھاٹ کے لوگ ہیں مگر رویہ ایک جیسا ہوتا ہے کہ زچ کر دینے والے انداز میں لوگوں کو نصیحت کرنے لگ جاتے ہیں کہ اگلا بندہ بجائے نصیحت یا علم حاصل کرنے کے بیزار ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ انداز کچھ یوں ہوتا ہے ...
فروری 2021
آج جس اہم موضوع پر بات کرنی ہے وہ قرآنی لائف سائکل ہے۔ انسان کا پورا وجود اسی ترقی و تنزلی سے ہمیشہ سے دوچار ہے۔ ابتدا میں انسان ایک روح یا بغیر مادی جسم کے ایک روحانی وجود کی صورت میں تخلیق ہوتا ہے جسے عالم ارواح کہتے ہیں۔ جب اسے دنیا میں بھیجا ج...