اصلاح و دعوت


مضامین

ہم دیکھتے ہیں کہ جگہ جگہ گلیوں میں، سڑکوں پہ، شاہ راہوں میں سیمنٹ نما ایک چھوٹا سا لمبا باریک سا چٹان بنایا جاتا ہے، جہاں پر آکر تیز چلتی ہوئی گاڑیاں اپنے آپ،اپنی اسپیڈ کم کردیتی ہیں اور رُک رُک کر اس چھوٹی سی چٹان کو پار کرتی ہیں۔ اسپیڈ کو کم کرن...


روئے زمین پر اب تک دریافت کیے جانے والے ایک لاکھ بیس ہزار خوردبینی جراثیموں میں تقریباً چھ ہزار ایسے ہیں جو خرابیاں پیدا کرتے ہیں باقی یا تو بے ضرر ہیں یا ہمارے لیے مفید ہیں۔ان چھ ہزار میں سے بھی صرف ڈیڑھ ہزار ہیں جو انسانوں میں بیماریاں پھیلاتے ہ...


پچاس کے لگ بھگ عمر کا ایک شخص سوزوکی سٹینڈ پر کھڑا تھا، سفید بالوں کا حامل۔ سوزوکی میں سواریاں پوری ہوچکی تھیں، اس لیے یہ شخص پائدان پر کھڑا ہوگیا۔اندر ایک نوجوان بیٹھا تھا، وہ فوری طور پر کھڑا ہوا، اپنی سیٹ خالی کی، اُنہیں بیٹھنے کا کہا اور خود ب...


ایک دفعہ کنفیوشس نے اپنے دو شاگردوں لوئے ووئی اور ژی لوو کو آپس میں لڑتے جھگڑتے دیکھا۔ لوئے ووئی شریف الطبع تھا اور باقی تمام طلبہ کے ہاں ایک با امن انسان جانا جاتا تھا۔ جب کہ ژی لوو ذہین اور رحم دل ہونے کے ساتھ ساتھ مغلوب الغضب تھا۔ جب وہ کوئی کا...


کیپٹن چارلی پلمپ امریکی پائلٹ تھا’ یہ 1960ء کی دہائی میں ویتنام میں پوسٹ تھا’ اس نے 74 کام یاب فضائی آپریشن کیے اور امریکی فضائیہ کا ‘‘آئی کان’’ بن گیا’ چارلی نے 74ویں آپریشن کے بعد چھٹی اپلائی کر دی’ چھٹی منظور ہو گئی لیکن روانگی سے پانچ دن قبل ا...


بچپن میں ہمارے محلے میں ایک صاحب رہا کرتے تھے جن کا کسی صدمہ یا بیماری کی وجہ سے دماغی توازن بگڑگیا تھا۔جب وہ ٹھیک ہوا کرتے تھے، اس وقت بھی انہیں جانتا تھا۔ صاف رنگت، مضبوط شخصیت اور مہذب لہجہ ۔یہ تینوں اوصاف ان میں موجود تھے۔ لیکن اس دماغی بیماری...


ایک عرب خطیب نے اپنے والد کے ساتھ بیتا ہوا ایک سچا واقعہ سنایا: سنیئے اور لطف لیجیئے۔  ''ہم عصر کے بعد مسجد سے ملحقہ پتھارے پر باہر بیٹھے سبق یاد کر رہے تھے، اس مجلس میں اس وقت کے چند علماء بھی تشریف فرما تھے۔ اسی اثناء میں وہاں سے بندوق کندھے پر...


باپ بیٹے سے کہہ رہا تھا‘‘بیٹا ابھی پیسے نہیں ہیں کچھ دن ٹھہر جاؤ۔میں لے دوں گا سائیکل اپنے بیٹے کو’’۔ وقت دولت ہے۔مبصر نے کہا،محمد حفیظ کی انگلی شدید زخمی ہیں۔ایک ہفتہ تک صحت یاب ہونگے تو کھیل سکیں گے۔ وقت صحت ہے۔ ماں نے بیٹے کو تسلی دی۔بیٹا ابھی...


پچھلی رات (شب برات) معافیوں کی رات کے طور پر منائی گئی۔ سب نے سب سے کھڑے کھڑے معافی مانگی اور صبح ہوتے ہوتے ہلکے پھلکے ہو کر سو گئے۔ سوشل میڈیا نے اسے اور بھی آسان کر دیا ہے۔ خدا کرے روزِ محشر بھی وائی فائی کام کرتا ہو اور ہم سوشل میڈیا کے ذریعے ا...


کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں بنا کسی وجہ کہ عجیب سی بے چینی محسوس ہوتی ہے, اپنے اندر کچھ خلا سا کمی سی محسوس ہوتی ہے جیسے ہمیں کسی چیز کی تلاش ہوہم کچھ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں کچھ ایسا جو ہماری کمی پوری کر کے مکمل کر دے۔ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ اللہ ن...


میری مرضی کہاں تک ہے؟لوگ اس باریک نکتے کو سمجھ نہیں پا رہے ہیں۔توجہ فرمائیں۔ اللہ تعالی نے بھی قرآن پاک میں اصول و ضوابط بتا دئیے ہیں۔ اور انسان کو کان آنکھ دل دماغ تمام ضروری لوازمات اور صلاحیتیں دے کر اس کی مرضی پر ہی چھوڑ دیا ہے کہ اب وہ اپنے ...


میں بارش ہو یا طوفان، سکون سے سوتا ہوں۔  ایک زمیندار کو اپنے مال مویشی اور گھوڑوں کی رکھوالی کے لیے ایسے ملازم کی تلاش تھی جو جانثاری سے اس کے فارم کی رکھوالی کر سکے۔اُسے ہمیشہ اپنے ملازمین سے شکایت رہتی تھی کہ اُسے کوئی حلالی ملازم ملا ہی نہیں۔ز...