اگست 2010
ڈاکٹر محمد موسی شریف: ترجمہ ڈاکٹر محی الدین غازی صوراتی پروازکے باوجود ان کے وہم وگمان میں بھی ہمارے دور کے بہت سے بڑے مسائل نہیں آسکے۔ جس طرح ہم ۱۰۰ سال یا۵۰۰ سال بعد کے حالات کا اندازہ کرناچاہیں تو کتنے ہی دْوراندیش اور پیش بین کی...
نومبر 2010
جب ملکوں ، قوموں ، شہروں اور بستیوں میں بت گری، بت فروشی اور بت پرستی حد سے بڑھ جائے تو ابراہیم کی ضرورت ہوا کرتی ہے جو بتوں پر ایک ضرب کاری لگا کر یہ واضح کردے کہ بتوں سے کچھ نہیں ہوا کرتا۔ جو اپنی ناک سے مکھی تک اڑانے کی صلاحیت نہیں ...
دسمبر 2010
مولانا حالی نے برسوں پہلے کہا تھا: شریعت کے جو ہم نے پیمان توڑے وہ جا کے سب اہل مغرب نے جوڑے انھی میں سے ایک عادت شکریہ کہنے کی بھی ہے۔ آپ اس خیال سے متفق ہوں گے کہ ہمارے ہاں یہ عادت بہت کم ہے کیونکہ ہم اپنے بچوں کو یہ شکریہ کہنا کم ہی سک...
اولیں چیز جس پر ملک کے تمام مختلف الخیال گروہوں اور اشخاص کو اتفاق کرنا چاہیے ، وہ صداقت اور باہمی انصاف ہے ۔ اختلاف اگر ایمانداری کے ساتھ ہو ، دلائل کے ساتھ ہو اور اسی حد تک رہے ، جس حد تک فی الواقع اختلاف ہے تو اکثر حالات میں یہ مفید...
جولائی 2010 کے آخر میں پاکستان میں تاریخ کا سب سے بڑ ا سیلاب آیا۔ پاکستان کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک اس سیلاب نے جان و مال کی وہ تباہی برپا کی جس کا نظارہ ہر درد مند دل کو دہلانے کے لیے کافی تھا۔ اس سیلاب کی اگر اطلاع مل جاتی اور بچاؤ کی تیاری کر ...
جنوری 2009
ہر انسان کا مقدر ‘موت’ ہے اور ایک نہ ایک روز اسے اس حقیقت کا سامنا کرنا ہے۔ موت کا سفر کسی بھی لمحے پیش آسکتا ہے۔ ربِ رحیم کا فرمان ہے: ‘‘ہر جان دار کو موت کا مزہ چکھنا ہے، اور ہم اچھے اور بُرے حالات میں ڈال کر تم سب کی آزمایش کر رہے ہیں۔ آخرکار ت...
تعلیمات اشرفیہ کی روشنی میں مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ، مرتب: محمد موسیٰ بھٹو مولانا کی ‘‘ملفوظات’’ کا یہ مواد مقالات حکمت حصہ اول اور حصہ دوم’’ سے ماخوذ ہے۔ یہ مقالات ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان کی طرف سے شائع ہوئے ہیں۔ ہم نے دونوں حصوں کی...
حکومت پاکستان کو اس کہانی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کوا کسی صحرا میں رہتا تھا۔ وہاں ایک ٹیلے کے اُوپر ایک اُونچا درخت تھا جس پر اس نے اپنا گھونسلا بنارکھا تھا۔ کبھی کبھی وہ صحرا کا چکر لگاتا اور جہاں کہیں ایک دوسرے کا ...
فروری 2009
1۔ کسی بڑے شہر کی کچی آبادی (Slumarea ) کا ذکر ہے کہ وہاں ایک چھوٹا سا پرائمری سکول تھا۔ جس میں 80 بچے زیر تعلیم تھے اور ایک استانی ان بچوں کو پڑھانے پر مامور تھی ۔ بڑے شہر کی یونیورسٹی کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سینئر پروفیسر نے اپنی ایم ۔ اے کی ک...
بچے خدا کی نعمت ہیں ۔ بچے پھول کی مانند ہیں۔ بچے معصوم ہیں۔ بچے کورا کاغذ ہیں آپ جو چاہیں درج کر دیں…… بچے ہمارا کل ہیں۔ بچے ہمارا مستقبل ، ہماری عزت ، ہماری آبرو ، ہمارا بھرم ، ہماری خوشی، ہمارا بھروسہ ، ہمارا وقار …… یہ سب ہیں تو سب ...
تحریر: شہزاد سلیم ترجمہ: محمد صدیق بخاری ذرائع ابلاغ اور مواصلات کی حیرت انگیز ترقی نے دھرتی کا منظر ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ پہلے جن چیزوں کا تصور بھی مشکل تھا اب وہ حقیقت کا روپ دھار چکی ہیں۔ فاصلے سمٹ چکے ہیں اور دنیا ایک گاؤں کی...
عن ابوہریرۃ رضی اللّٰہ عنہ ان رسول اللّٰہ قال: سبعۃٌ یظلہم اللّٰہ فی ظلّہِ یوم لا ظل الا ظلہُ امامٌ عادلٌ - وشابٌّ نَشَأ بعبادۃ اللّٰہِ ، ورجلٌ کان قلبہ معلقاً بالمسجد اذا خرج منہُ حتَّی یعُودَ اِلیہِ ، ورجُلَانِ تَحَابَّا فی اللّٰہ فاجتمعا عَلَی ...