ستمبر 2011
آپ کو ان میں سے کوئی پریشانی تو نہیں؟ کوئی پریشانی نہ ہونے کے باوجود بھی دل اداس رہنا ان گنت فکر مندی لا محدود دشواریاں بیماری اور تنگ دستی بے اولادی پیداوار میں کمی کاروبار کی ناکامی گناہوں کا پچھتاوہ اور پشیمانی بیٹے بیٹیوں...
اکتوبر 2011
فضیلۃ الشیخ محمد حسان دورِ حاضر کے محبوب ترین عرب علماء میں سے ایک ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی کو اِسلام کی اشاعت اور تبلیغ کیلئے وقف کر رکھا ہے۔ انٹر نیٹ پر روزانہ لاکھوں کی تعداد میں اْنکے بیانات سْنے اور ڈاؤن لوڈ کیئے جاتے ہیں۔ ہر عمر اور...
ایک شخص نے یوں قصہ سنایا کہ میں اور میرے ماموں نے حسب معمول مکہ حرم شریف میں نماز جمعہ ادا کی اورگھر کو واپسی کیلئے روانہ ہوئے۔ شہر سے باہر نکل کر سڑک کے کنارے کچھ فاصلے پر ایک بے آباد سنسان مسجد آتی ہے، مکہ شریف کو آتے جاتے، سپر ہائی ...
نومبر 2011
عرصہ ہوا کہ میں نے اپنے جاننے والے لوگوں سے چند سوالات کیے۔ سوالات یہ تھے کہ زندگی میں کتنی دفعہ آپ نے جنت اور اس کی نعمتوں کے بارے میں سوچا ہے۔جس طرح دنیا اور اس کی چیزوں کی خواہش کی ہے کبھی ایسے جنت کی نعمتوں کی سچی طلب بھی پیدا ہوئی...
یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا کَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ ز اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْم‘’ وَّلَا تَجَسَّسُوْا وَلَا یَغْتَبْ بَّعْضُکُمْ بَعْضًا ط اَیُحِبُّ اَحَدُکُمْ اَنْ یَّاْکُلَ لَحْمَ اَخِیْہِ مَیْتًا فَکَرِھْتُمُوْہُط وَاتَّقُوا...
مارچ 2010
اگر ادارے نے اپنے کسی ملازم کو کوئی سہولت فراہم کی ہے اور وہ اپنی اس سہولت کو ادارے کی اطلاع کے بغیر کسی غیر متعلقہ شخص کو منتقل کر رہا ہے تو یہ بددیانتی اور جھوٹ میں شامل ہے۔ اور معاشرے میں اسے ہمدردی اور صلہ رحمی کے طور پر جانا جاتا ہے حالانکہ ی...
مئی 2010
آج کل مسلمانوں میں ایک بات بہت زیادہ کہی جاتی ہے ، وہ یہ ہے کہ …… اسلاف کی پیروی کرو۔ یہ بات بظاہر درست معلوم ہوتی ہے لیکن عملی اعتبار سے دیکھیے تو اس میں پوری امت کے لیے کوئی واضح رہنمائی پائی نہیں جاتی۔ پیروی کا لفظ ایک واحد نقطہ اتح...
دعا ان اہم عبادات میں سے ہے جن کا اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے۔ اس نے اس کی قبولیت کا وعدہ کیا ہے اور اس سے اعراض کرنے والوں کو وعید سنائی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وََقَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِیْٓ اَسْتَجِبْ لَکُمْ اِنَّ الَّذِیْنَ ی...
جون 2010
تزکیہ اور تربیت پر مبنی پروگرام ‘‘تذکرہ’’ کاتعارف تذکرۃ! زندگی کی حقیقت کو سمجھنے اور ماننے کا عنوان ہے۔ اور اس کی اسا س و بنیاد خیر خواہی اور ابدی خسارے سے بچنے کی خواہش ہے جسے اللہ کریم نے سورۃ العصر اور نبی ؐ کریم صلی اللہ علیہ و...
جولائی 2010
نعمتوں سے منعم تک رسائی زمین اللہ تعالی کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک ایسی عظیم نشانی ہے جس کی دعوتِ غور و فکر ہمہ جہتی ہے ۔ اس کائنات میں زمین وہ واحد کرۂ ہے جس میں زندگی کے وجود اور اس کی بقا کے لا محدود اسباب و و سائل میسر ہیں۔ ز...
انتخاب، سید محمد احمد رضوی ، ابو ظبی تصرف کی حقیقت خان صاحب (امیر شاہ خان صاحب )نے فرمایا کہ میرے اُستاد میاں جی محمدّی صاحب بیان فرماتے تھے کہ جب سید صاحب (سید احمد بریلوی )سیر کو تشریف لے جاتے تھے تو بڑے بڑے لوگ شکار بند پکڑا ک...
درخت انسان کے لیے ایک بہترین اخلاقی معلم ہے۔ قرآن پاک کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک اعلیٰ اخلاقی کردار ہی دین کا مطلوب و مقصود ہے۔ کوئی انسان اگر اس کردار کے مطابق زندگی گزارنا چاہتا ہے تو اسے درخت کو اپنا آئیڈیل بنانا چاہیے۔ درخت...