متفرقات


مضامین

            ہاں میں گنجا ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے۔گنج وہ خزانہ ہے جو ہر کسی کے ہاتھ نہیں آ سکتا۔ جو نادان گنجے اسے کوئی عیب سمجھ کر احساسِ کمتری میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور پھر وگ ، گرافٹنگ یا طرح طرح کی بال اگاؤ ادویات استعمال کرکے خود فریبی کا شکا...


(مسلمان دولتمندوں کے لیے لمحہ فکریہ)             دنیا میں ہنری فورڈ کے بعد روکفلر سب سے بڑا مالدار ہے۔ یہ ابتدا میں مزدور تھااور پندرہ پندرہ گھنٹے روزانہ کام کیا کرتا تھا۔ اس کی دولت کا اندازہ ۲۳ کروڑ پاؤنڈ ہے۔ بڑا محنتی شخص تھا۔اس نے ابتدا سے ...


اعجاز شیخ (سابق اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ الائیڈ بنک)             وہ بھی کیا وقت تھا جب انسان اپنی بچتیں سکوں کی صورت میں جمع کر کے بھلے وقتوں کے لیے بچا رکھتا تھا۔ زمانے نے ذرا تیزی دکھائی تو سکوں کی جگہ نوٹوں نے لے لی۔ اب ہمار ے پاس نوٹ گننے کا...


آج کا انسان صرف گھڑی کی مدد سے ہی وقت کا پتا لگاتا ہے۔ مگر جب گھڑی کی ایجاد نہیں ہوئی تھی تو لوگ دن میں وقت معلوم کرنے کے لیے سورج کی مدد لیتے تھے اور راتوں میں ستاروں کی۔ستاروں کی مدد سے لوگ صرف وقت ہی نہیں بلکہ سمتوں کا بھی صحیح اندازہ لگا لیتے ...


            نصیرالدین نے بتایا کہ جب چودہ اگست کی صبح جناح صاحب اور ماؤنٹ بیٹن سجے بنے اسمبلی کی طرف تشریف لا رہے تھے تو میں بھی سڑک کے کنارے کھڑے ان ہزاروں آبدیدہ لوگوں میں شامل تھا جو جناح صاحب کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے تھے اور شکرگزار تھے کہ اس ن...


پانچ اکتوبر عالمی یوم استاد قرار پایا۔ اس حوالے سے ایک تلخ حقیقت کی نشاندہی             یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہسپتال میں علاج اور سکول میں پڑھائی خالص تھی۔ معالج اور استاد حرص و طمع کے فیوض و برکات سے نا آشنا تھے۔ جب پیدل ڈاکٹر اور زنگ آلود س...


دیارِ غیر سے لوٹنے والے ایک استاد کی فریاد میں سنگاپور یونیورسٹی میں کافی عرصہ اُستاد رہا۔ یونیورسٹی کے قواعد و ضوابط کے مطابق میری مستقل رخصتی پر گھریلو سامان کی پاکستان تک ترسیل یونیورسٹی قانون کے مطابق مفت تھی، مگر ان اشیا پر پاکستان میں کسٹ...


.رائے ونڈ تبلیغی مرکز کے امام مولانا محمد جمیل صاحب، خدا بخشے، بہت نیک آدمی تھے اور سوائے ارائیں ہونے کے ان میں کوئی خرابی نہ تھی۔ مجھ سے بہت محبت کرتے تھے اور مجھے نہایت بے تکلف بھی کر رکھا تھا۔ کبھی ملتے تو گپ شپ میں رانگھڑی راؤ صاحبی پر کوئی چو...


پندرہ جولائی پندرہ جولائی آتے ہی میری آنکھوں کے سامنے وہی منظر آتا ہے جب میں مقدونیہ کی ایک بین الاقوامی کانفرنس سے واپس استبول پہنچا اور مقامی پرواز کے جہاز میں سوار ہوا۔ جوں ہی جہاز ہوا میں بلند ہوا تو کپتان نے سیدھے سادے الفاظ میں کہا کہ بغاوت...


            تمدنی ترقی نے کھیل کود کی بھی ‘‘ترقی یافتہ’’ شکلیں پیش کردی ہیں۔ کرکٹ ’ فٹ بال’ ہاکی’ ٹینس’ جمناسٹک’ باکسنگ’ اسکیٹنگ’ ہارس ریس’ سوئمنگ ریس’ مرد و زن کی ریس اور کار ریس وغیرہ یہ کھیل وقتی تفریح کا سامان نہیں ہیں کہ ان کی رعایت ملحوظ رکھ...


            تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تویہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ صنف نازک کے ساتھ ہر دور میں اور ہر زمانہ میں افراط و تفریط کا معاملہ برتا گیا ہے ۔یہ صرف اسلام کااعزاز ہے کہ جس نے زمانے کوعورتوں کے حقوق کے ضمن میں توازن اور اعتدال ...


            سٹی ناظم ،نواب فضل کریم کے محلے میں اک ہلچل برپا تھی۔ ہر چہرہ لٹکا ہوا تھا کہ نجانے اب کیا قیامت برپا ہو گی۔ ایک طرف لوگ اپنے اپنے گھروں میں دبک کے بیٹھ گئے تھے اور دوسری طرف شادی والے گھر میں سب کے چہروں پر موت کی زردی چھائی ہوئی تھی۔...