متفرقات


مضامین

زندگی کے جبر مسلسل تلے پستے ہوئے لوگوں کو آبرو دینے کا پروگرام ٭ ‘آبرو ’ایک رجسٹرڈ این جی اوہے جس کا قیام جولائی ۲۰۰۲ میں عمل میں لایا گیا۔روز اول سے ہی اس کا مقصد معاشرے کے اس طبقے کے بچوں کو مفت اور باعزت طریقے سے تعلیم فراہم کرنا ہے کہ جن کی...


اس سال درج ذیل لوگوں کو ڈاکٹر اے کیوخان ایوارڈ دیاگیا۔ایوارڈز کی یہ تقریب محسن پاکستان لوورز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہوئی اور اب ڈاکٹر اے کیو خان ایوارڈز 2010 کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ۔ اللہ کرے یہ ایوارڈز علم و ہنر اور تمام مثبت و تعمیری کاموں ک...


            بچپن ہی سے مجھے یہ شوق تھا کہ سیرت ِبلال ؓکا مطالعہ کیا جائے لیکن وقت ہی نہ ملا، اور وقت کیوں نہ ملا ؟اس کی وجہ بھی کوئی خاص نہیں بلکہ یہ ہے کہ اصل میں ہم اپنے اردگرد لا یعنی مصروفیت کا ایک پہاڑ کھڑا کئے رکھتے ہیں جس کے بوجھ تلے ہماری ...


انسانی حقوق کا عالمی منشور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ۱۰ دسمبر ۱۹۴۸ء کو انسانی حقوق سے متعلق جس عالمی منشور کا اعلان کیا وہ تیس دفعات پر مشتمل ہے۔ مختصر تمہید کے بعد دفعات کا تذکرہ یوں ہے: ۱۔ تمام انسان آزاد پیدا ہوئے ہیں امتیازات و حقوق ...


چند سال پہلے کی بات ہے ۔ پاکستان کے وزیر خزانہ کے دفتر میں ایک قالین بچھا ہوا تھا بڑی اچھی حالت میں تھا ، لیکن وزیر موصوف کے معیار پر پورا نہ اترا۔ حکم ہوا کہ اسے بے داغ سفید رنگ کے قالین سے تبدیل کر دو ۔ تعمیل ہوئی۔ اسلام آباد میں بارش بہت ہوتی ہ...


            اس دنیا میں روزانہ صبح ہوتے ہی لوگ رزق کی تلاش میں زمین پر پھیل جاتے ہیں اور اس مقصد کے لیے مختلف ذرائع کام میں لاتے ہیں۔دنیا کی رنگا رنگی اور چہل پہل اسی دوڑ دھوپ کے دم سے ہے۔ بعض حضرات تو اس کے لیے باقاعدہ کوئی نہ کوئی فن سیکھتے ہیں ...


انسان نے وقت کیسے دیکھنا شروع کیا؟ زیادہ امکان یہی ہے کہ انسان نے دھوپ میں سایوں کے بدلتے ہوئے سائز کا مشاہدہ کر کے وقت کا احساس کرنا شروع کیا۔ دنیا کا معیاری وقت گرین وچ سے کس طرح بتایا جاتا ہے؟ گرین وچ میں ایک گھڑی ہے جو کہ اوسط شمسی وق...


زندہ قوموں کا تعلیم کے بارے میں رویہ کیمپ تعلیم              سات سالہ میتھیو ہینسن فاک لینڈز میں ایک اتنے دور دراز فارم پر رہتا ہے کہ وہاں کوئی سکول نہیں۔ اس لیے اس کی تعلیم کا ایک انوکھا انتظام ہے جسے ‘کیمپ تعلیم’ کہا جاتا ہے۔ فاک لینڈز میں...


            کابینہ کا اجلاس تھا ،اے ڈی سی نے پوچھا ‘‘سر اجلاس میں چائے پیش کی جائے یا کافی ۔’’چونک کر سر اٹھایا اور سخت لہجے میں فر مایا ‘‘یہ لوگ گھروں سے چائے کافی پی کر نہیں آئیں گے ۔’’اے ڈی سی گھبراگیا ،آپ نے بات جاری رکھی‘‘جس وزیر نے چائے کافی...


            ‘‘ٹریکل ڈاؤن اکانومی’’ کے بانی پاکستان کے سابق وزیرِ خزانہ اور وزیرِ اعظم جن کی انقلابی پالیسیوں نے پاکستان کو ایتھوپیا اور روانڈا کے مقابل لا کھڑا کیا تھا، اپنا مشن مکمل کر کے اپنی کرشماتی معاشی پالیسیوں سمیت چپ چاپ اپنے خاندان سمیت پ...


            دس بجے شب کافی اندھیرا تھا۔ اوکاڑہ شہر کے باہر موجودہ بس اسٹاپ کااور دیگر آبادی کا اس زمانے میں کوئی نشان نہ تھا۔ لاہور ملتان کے درمیان بسیں بھی بہت کم تھیں۔ دن کے اوقات میں مقامی اور لمبے سفر کی بسیں شہر کے اندر سے گزرتی تھیں۔ اور رات...


ہمارے خیال میں پاکستانی معاشرے میں تشدد کی وجہ مذہبی طبقے کادین کے صحیح تصور سے نابلد ہونا ہے اور عوام میں جہالت اور افلاس کاپایا جانا اورمعاشرے میں عدم انصاف بڑی وجوہات ہیں۔ (ادارہ)             ہم کم و بیش تواتر سے اس طرح کی خبریں سنتے ہیں کہ ...