فروری 2009
آپ میں سے اکثر نے کلاسیکی انگریزی فلم سیمسن اینڈ ڈیلائلہ اگر دیکھی نہیں تو اس کا تذکرہ ضرور سنا ہوگا۔ دیومالائی سیمسن جس کا ذکر بائبل میں بھی ہے۔ اسکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسکی ساری طاقت سر کے بالوں میں تھی۔لیکن اگر خودکش حملوں کی تاریخ کا تذکر...
ممبئی میں ہونے والے حملوں کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازع سے پورے خطے کے عوام میں بھلے ہی بے چینی اور تناؤ ہے لیکن شمالی ریاست بہار کے پورنیہ ضلع کے ‘پاکستان’ نامی گاؤں کے عوام امن اور بھائی چارے کا پیغام دینے کی اپ...
مارچ 2009
وہ ایک ازلی اداس اور خاموش شخصیت کا مالک تھا۔ وہ ہمیشہ سے تنہا تنہا رہنے والا تھا۔ وہ کبھی محفل نہ بن پایا۔ اس نے خود کو ہمیشہ تنہائی کے سپرد کیے رکھا ۔وہ بہت سیدھا سادا تھا۔ اس نے کبھی اخلاق سے عاری حرکت کرنے کی کوشش تک نہ کی تھی ۔ کب...
مجھے کبھی نہیں بھولے گی ریت میں دھنسی ہوئی ، بجھی بجھی آنکھیں، چھوٹا قد، دبلے پتلے 45 سالہ کے ریوا رام کی تصویر۔ یہ بھی یاد ہے کہ میں دلی کے سیور ورکرز پر کہانی لکھنے کے لیے نکلی تھی۔ وہ ایک عام دن تھا اور ریوارام بھی ای...
اپریل 2009
جنوب مشرقی ایشیا میں ویتنام کا ایک ہمسایہ ملک کمپوچیا بھی ہے۔ جب کمپوچیا بھی امریکہ کی عاقبت نااندیش پالیسیوں کے نتیجے میں ویتنام کی جنگ کا ایندھن بن گیا تو وہاں کھیمروج نامی ایک گروہ نے امریکہ کی کٹھ پتلی مقامی حکومتوں کے خلاف خود کو ...
آئی ایم ایف میں دس بڑے ممالک دنیا کی معیشت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ آئی ایم ایف میں امریکہ کا شیئر سب سے زیادہ ہے۔ اس کے بعد جاپان، جرمنی، فرانس، انگلینڈ، اٹلی، چین، سعودی عرب، کینیڈا اور روس ہے۔ آئی ایم ایف ایک ایسا پھندا ہے جو اس میں پ...
مئی 2009
ہندستان میں پولیس حراست میں ایذائیں پہنچانا عام بات ہے۔بھارت اس وقت ایک عالمی طاقت کے روپ میں سر ابھارنے کی کوشش میں ہے اور معاشی ترقی میں بھی اس کے گن گائے جا رہے ہیں لیکن انسانی حقوق کے سلسلے میں اس کا ریکارڈ اچھا نہیں ہے اور ٹارچر ی...
جون 2009
لاہور کی معدوم ہوتی آنہ لائبریریاں محمد اسحاق بینائی سے محروم ہو چکے ہیں لیکن ماضی کی یادیں ان کے سامنے ایک کھلی تصویر کی مانند ہیں ‘آج بھی کوئی کتاب کرایہ پر نہیں گئی ہے بلکہ اب تو روزانہ ایسے ہوتا ہے’ یہ الفاظ پنجاب...
سائیں سائیں کرتی لائبریری پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد، مارگلہ کی پہاڑیوں کا دامن اور وزیراعظم سیکرٹیریٹ کی قربت، یہ ہے نیشنل لائبریری آف پاکستان کا محل وقوع۔ پاکستان کی اس جدید ترین لائبریری میں کوئی ڈیڑھ لاکھ کت...
پاکستان میں قاری کتاب سے دور کیوں؟ ادب کو علم کا زیور کہا جاتا ہے اور علم انسانی ذہنوں کی آبیاری کرتا ہے۔ تہذیبوں کو جنم دیتا ہے معاشروں کو پروان چڑھاتا ہے۔اور ایسا کرنے میں کتاب بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔جب تک کوئی معاشرہ کتاب سے من...
عام تجربہ و مشاہدہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں حساس لوگوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ بلکہ تعداد بڑھنا کیا ہمارے معاشرے کا ہر فرد حساس آدمی میں تبدیل ہو چکا ہے۔ آپ ذرا سا کسی کو چھیڑ دیجئے فوراً ہی آپ کو جواب ملے گا کہ صاحب میں بہت حساس ہوں ذ...
اگست 2009
ترجمہ: محمد صدیق بخاری آج کل کی زندگی میں اعصابی دباؤ یا تناؤ کم وبیش ہر شخص کی زندگی کا حصہ بن کر رہ گیا ہے اور اس سے بچاؤ کی کوئی حقیقی صورت بھی نظر نہیں آتی۔تا ہم جب یہ حد سے بڑھ جاتے ہیں تو اپنے ساتھ اور بہت سے امراض کو کھینچ لا...