مارچ 2006
عمومی ہدایات: ۱۔ ضروری ہے کہ امتحان دینے والا طالب علم ذہنی طور پر امتحان دینے والا ہو جب تک آپ ذہنی طور پر امتحان دینے کے لیے تیار نہ ہوں، آپ کی ترقی ممکن نہیں۔ ۲۔ امتحان کے لیے جسمانی طور پر تیار ہو کر جائیے۔ ناشتہ،...
اپریل 2006
سا ل 2005 خواتین پر تشدد کے حوالے سے کوئی اچھی یادیں چھوڑ کر نہیں گیا ۔ اس سال بھی ہزاروں خواتین ونی ، سورہ ، کاروکاری ،غیرت کے نام پر قتل اور قرآن سے شادی کے نام پر قربان ہوگئیں ۔ اس سال صرف جنوبی پنجاب میں 137 خواتین کو قتل ، 361 کو ...
جانوروں پر مقدمات اور ان کو عدالت کے ذریعے مختلف سزائیں دینے کا انوکھا معاملہ قرونِ وسطیٰ کی تاریخ کے مختلف ادوار میں حتیٰ کہ انیسویں صدی میں بھی ملتا ہے۔ جانوروں پر انسان ہی کی طرح مقدمات دائر کیے جاتے تھے اور ان کو قید و بند، جلا وطن...
یہ لاہور ہے ۔ ماہ فروری رخصت ہوا چاہتا ہے اور فروری کے ساتھ ہی موسم سرما بھی اپنے انجام کو پہنچ جائے گا ۔ دن کو دھوپ کی تمازت اب اتنی ہوگئی ہے کہ انسان کو سائے کی تلاش ہوتی ہے ۔ آج کی صبح کا آغاز بھی حسب معمول گرمی سے ہوتا ہے ۔ میں کلا...
مئی 2006
دور جدیدکے ابلیس کا اپنی ذریت کے لیے ‘پیغام حق’ ستیز کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغ مصطفوی سے شراربو لہبی اسلام سے غیر مسلموں کا بیر کوئی نئی بات نہیں ۔ نبی کے ساتھ معاندانہ رویہ پر تاریخ گواہ ہے اور ہر آسمانی کتاب میں تحریف...
جولائی 2006
درجنوں کیمرے اس پر مرکوز تھے ۔ جیسے اس نے تاریخ انسانی کا کوئی بڑا معرکہ سر کیا ہو ۔ وہ پولیس کی تحویل میں تھی لیکن ا س کے لہجے میں کمال کا عزم تھا وہ جوش وخروش کی تصویر بنی باغیانہ تمکنت کے ساتھ اپنا نقطہ نظر بیان کر رہی تھی ۔ گردش دو...
اگست 2006
‘‘اسد.....اسد۔۔۔۔اسد۔۔۔۔’’ ‘‘میرے بچے،میری جان!ڈیک کی آواز ذرا کم کردو ، دیکھو مَیں ابھی کالج سے تھکی ہاری آئی ہُوں۔’’ ‘‘ماما! آپ نے بھی اب اُس وقت آنا شروع کر دیا ہے جو میرے آنے کا ٹائم ہوتا ہے۔ پلیز آپ پہلے کی طرح شام میں آیا کریں ، ...
ہارون الرشید کے دربار میں ایک شخص حاضر ہوا جو کہ انتہائی ماہر نشانے باز تھا اور اپنے فن کا مظاہرہ کر کے لوگوں سے داد وصول کرنا اس کا پیشہ تھا ۔ خلیفہ کی اجازت کے بعد اس نے اپنے فن کا مظاہرہ اس خوبی سے کیا کہ خلیفہ اور اس کے درباری اس کے فن سے محظو...
رات کے پچھلے پہر اکثر میری آنکھ کھل جاتی ہے۔چاروں طرف گہری خاموشی چھائی ہوتی ہے اوراندھیرے کی دبیز تہوں کے نیچے ہر چیز موت کا سکوت لیے دبکی اور سہمی سہمی سی معلوم ہوتی ہے۔ ان راتوں میں جب چاند کے زوال کی انتہا ہوتی ہے اندھیرا کچھ زیادہ...
گزشتہ دنوں ایک مسجد میں نماز عصر کا سلام پھیرنے کے بعد ایک نوجوان کسی سبب باہر جانے کے لئے کھڑا ہوا اور نماز پڑھنے والے نمازیوں کا خیال کئے بغیر پیچھے جانے لگا تو ایک نمازی نے سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ‘‘جانے کی اتنی جلدی ہوتی ہے تو پہلی ...
تم، یہاں ……؟ ، گئے نہیں ……؟ ،کیوں ……؟ ،آج بھی گھر پڑے ہو ……؟ یہ وہ سوالات تھے جن کا سامنا وہ آج صبح سے کر رہا تھا۔ آج وہ صبح سے اداس تھا۔ غم تھا کہ بڑھتا ہی جا رہا تھا ۔ پریشانی تھی کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی...
ستمبر 2006
وہ اس جگہ بالکل نیا تھااور اپنے نئے گھر میں اسے آج پہلی رات سونا تھا۔ لکڑی کا کام اگرچہ مکمل ہوچکا تھا مگر اس نے اس خیال سے کاریگر کو روک لیا تھا کہ وہ پہلی ہی رات اکیلا نہیں سونا چاہتا تھا۔ اب جبکہ اسے سوئے ہوئے کافی وقت بیت چکا تھاتو...