متفرقات


مضامین

کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ سپر طاقتیں نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے کے بجائے شراب نوشی کے خلاف جنگ برپا کریں تا کہ خود ان کے معاشروں میں امن و سکون آئے۔ اگر وہ ایسا کریں تو اس سفر میں قرآن انہیں زادِ راہ فراہم کرسکتا ہے۔             شراب نو...


افاداتِ غامدی ’ تحریر: محمد صدیق بخاری             سونامی کے بعد یہ سوال شدت سے دہرایا جار ہا ہے کہ سونامی یا دیگر قدرتی آفات ’ زلزلے ’ سیلاب وغیر ہ کیوں آتے ہیں اور معصوم بچے ’ بے گناہ عورتیں اورصالح جوان بھی آخر کیوں اس کا شکار ہو جاتے ہیں؟ ک...


            کئی سال کی بات ہے، بندہ کے ایک عزیز عبدالرشید نے جو بورے والا کے مضافات میں رہتے ہیں اور اچھے خاصے تنومند جوان آدمی ہیں، اپنا واقعہ سنایا کہ میری ایک ٹانگ میں رینگھن کا درد شروع ہو گیا (جسے وجع الورک، عرق النساء، لنگری کا درداور ڈاکٹر ...


جھوٹے عامل نوجوان نسل کی زندگیاں کیسے برباد کرتے ہیں؟             ہمارے محلے کا ایک نوجوان جو بی ایس سی کا طالب علم تھا، ایک دن مجھے ملنے کے لیے آیا۔ اس نے اپنے کسی مسئلہ کو بیان کرنے کے لیے علیحدگی میں ملاقات کا وقت مانا ۔ میں اس نوجوان کو اچھ...


عالمی معیار کا ادارہ جو ملکی معیشت کی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ آج ایمکوکو یہ فخر حاصل ہے کہ وہ سرامک کی پیداواری صلاحیت اور کوالٹی کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا ادارہ ہے جو تیس ہزار ٹن سالانہ سرامک میٹریل تیار کر رہا ہے۔     ...


عاملوں اور جھوٹے پیروں کی وارداتوں اور غیرت کے قتل کے پس منظر میں لکھی جانے والی خصوصی تحریر             یارمحمود،بڑاحوصلہ ہے تم میں،نہ توتم نے ظفرین کو زندگی سے محروم کیا اور نہ ہی اسے طلاق دیـــــ’’محمود چوہدری کی کہانی سننے کے بعدمیں نے کہا۔...


            میری بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی کے دوران ایک دفعہ دو ہندو بھائی مجھ سے ملنے آئے۔ بڑے بھائی کا نام چونی لعل تھا اور چھوٹے کا نام درشن لعل۔ یہ دونوں چکوال سے تیس پینتیس کلومیٹردورموضع کوٹ چودھریاں کے رہنے والے تھے۔ ان کے والد کا نام مکھن شا...


پیارے مسلمانو! السلام علیکم             میں ایک مسجد ہوں۔ میں بیت اللہ کی بیٹی ہوں۔ اللہ نے اپنے برکات،انوارات اور رحمتوں کے نزول کے لیے میرا ہی انتخاب کیا۔یہیں سے یہ ساری رحمتیں اور برکتیں مسلمانوں میں بٹتی ہیں۔ دن رات فرشتے میرے ہی دامن می...


Charlie Lovett ترجمہ: محمد صدیق بخاری              دوڑ اور ریس کی دنیا میں میراتھان سب سے دلچسپ اور طویل دوڑ کا نام ہے۔ اس کے لیے ۱۹۵.۴۲کلومیٹر (۲.۲۶ میل) کافاصلہ مقر ر ہے۔ یہ ریس صد یوں سے ہزاروں کھلاڑیوں ’ شائقین اور تماشائیوں کی دلچسپی کا...


لوگوں کی زندگیاں جعلی ادویات تیار کرنے والوں اور سرکاری مہربانوں کے خصوصی مراسم کی قربان گاہ پہ بھینٹ چڑھ رہی ہیں۔              شہر کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال کے آپریشن تھیٹر سے یکدم دھاڑوں اور چیخ و پکارکی آواز آنا شروع ہوگئی۔ آپریشن تھیٹر کے قر...


چشم دید روداد             دوڑ میرے لاہور کے نعرے کے ساتھ ہونے والی پاکستان کی پہلی میراتھن میں پہلی تینوں پوزیشنیں افریقہ سے تعلق رکھنے والے اتھلیٹ لے گئے لیکن ہزاروں لاہور کے شہری اس میں دوڑے ضرور اور ان کا جوش و خروش بھی دیدنی رہا۔        ...


قسط ۔۱ قرآن مجید اصلاً کوئی سائنس کی کتاب نہیں اور نہ ہی اس کا مقصد سائنس کی Promotion ہے ۔ اس کا بنیادی پیغام آیندہ آنے والی ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کی یاد دہانی اور منادی ہے ۔ وہ اس حقیقت کی طرف مختلف اسالیب میں توجہ دلاتا ہے ۔ اسی حقیقت کو ثابت...