جنوری 2021
توہمات برصغیر اور اس کے مسلمانوں ہی میں نہیں بلکہ ہر مذہب اور ہر علاقے کے لوگوں میں پائے جاتے ہیں اور ہر جگہ ان کی شکل مختلف ہے چیپل آف دا مِلک گروٹو: فلسطین کا وہ گرجا گھر جہاں ‘بے اولاد افراد کی مرادیں پوری ہو جاتی ہیں’ بیت اللحم میں حضرت ع...
ستمبر 2021
1999 کی بات ہے جب فرانس نے ایک خفیہ منصوبے کے تحت ایسا تیز رفتار جہاز بنایا جو کسی ریڈار پر نظر نہ آسکے۔ اپنے پہلے فضائی تجربے میں جہاز بحیرہ روم سے ہوتا ہوا لبنان کی فضاؤں سے گزرا، لبنان عبور کر کے شام میں داخل ہوا اور وہاں سے سعودیہ کو سلامتی ...
ستمبر 2004
ایک فہمی کی بکری گم ہو گئی۔ بہت تلاش کیا مگر نہ ملی۔ شام کو گھر آیا تو بکری سامنے بندھی ہوئی تھی۔ غصے میں آ کر بکری ذبح کر ڈالی خود بھی کھائی اور دوستوں کو بھی کھلائی۔ جب صبح سو کر اٹھا تو دیکھا بکری صحیح سلامت کھڑی تھی اور کتا غائب تھا۔
کیمسٹری کے پروفیسر اپنی بیوی سے ناراض ہو گئے تو بیوی رونے لگی۔ پروفیسر بولے: مجھ پر تمہارے رونے کا کچھ اثر نہ ہو گا۔ یہ آنسو ہیں کیا چیز! تھوڑا سا فاسفورس، سالٹ، ذرا سا سوڈیم کلورائیڈ اور باقی پانی۔
فروری 2022
آج لاہور سے ایک بہن کی ایک کال آئی کہ ایک 20 سالہ سپیشل بیٹی کو ہم نے وہیل چیئر دینی ہے۔ آپ ذرا بتا دیں کہ کونسی دیں۔ میں نے کہا بیٹی سے وڈیو کال پر بات کروائیں۔ بات ہوئی تو بیٹی سے معلوم ہوا کہ وہ بی اے کر چکی ہے۔ پیدائشی طور پر چل نہیں سکتی ۔...
اپریل 2022
لندن کا مشہور رائل البرٹ ہال تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ سب کی نظریں پردے پرگڑی ہوئی تھیں۔ ہر ایک آنکھ اپنےپسندیدہ سٹینڈ اپ کامیڈین کی ایک جھلک دیکھنے کوبے قرار تھی۔چند ہی لمحوں بعد پردہ اٹھا اور اندھیرے میں ایک روشن چہرہ جگمگایا ج...
پاکستان میں جو بھی سیاسی صورتحال ہے اس پر بات کرنے کے بجائے آئیے آپ کو آج کی صورتحال بتاتا ہوں۔ آج یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ریلیشنز آفس نے پروگرام رکھا تھا کہ یونیورسٹی کے کسی ایک پروفیسر کو "کیرئیر ڈویلپمنٹ کارپوریشن" ایوارڈ دیا جانا تھا او...
مئی 2022
ہمارے ملک کی بھی ایک ٹیگ لائن ہونی چاہئیے۔ "ادھورے لوگوں کا ملک"۔ ہم میں سے اکثرلوگ ادھورے ہوتے ہیں۔ ادھوری زندگی گزارتے ہیں، ادھورے رشتے نبھاتے ہیں، ادھورہ عشق کرتے ہیں، ادھورے کام کرتے ہیں، ادھورے خواب دیکھتے ہیں، ادھوری تعبیر پاتے ہیں، ادھورے گ...
فروري 2023
کورین ڈراموں اور BTS گانوں کی وجہ سے پاکستانی عوام میں کورین کلچر بارے جاننے کا بہت زیادہ شوق پیدا ہوگیا ہے اسی حوالے سے کورین عوام کی چند دلچسپ عادتوں کی بات کرتا ہوں۔ عبدہ جنوبی کوریا 1- کورین قوم کھانوں کی بہت زیادہ شوقین ہے، کورین کھانوں کی ...
اپريل 2023
متفرقات صحت و صفائي گھر میں وہ چار چیزیں جن کو صاف نہ کرنا بیماری کو دعوت دینے کے مترادف ہے ہمارے بچپن میں ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی آواز میں ’میرا گھر میری جنت وہ میرا آشیاں‘ اور ایسے ہی بے شمار نغمے ریڈیو پر نشر ہوا کرتے تھے اور گھروں ...
ستمبر 2023
متفرقات بلبل كا بچہ نواز كمال پچھلے برساتی موسم میں میں نے صحن میں بکائن کا پودا لگایا تھا. جو اب خوب صورت درخت کا روپ دھار چکا ہے. بانکا، سجیلا اور سرسبز درخت.بقر عید سے قبل صحن میں بیٹھا تھا کہ بلبلوں کا جوڑا درخت کے ارد گرد منڈلاتا دکھ...