متفرقات


مضامین

ایک لا وارث کا سفر کامران یہ بات ہے اس زمانے کی جب پنکچر پانچ روپے اور ہوا ایک روپے کی ہوا کرتی تھی۔ میں سکول میں پڑھتا تھا ۔ابا جان ہماری دکان( کوئٹہ ٹائرز) پر مجھے چُھٹی کے دِنوں میں کام پہ لگا دیتے۔میں نہر میں ٹائر دھوتا ۔ دُکان پر باقی ...


متفرقات زندہ ضمیر کی کہانی عظیم الرحمان عثمانی انگلینڈ آنے سے قبل پاکستان میں میری آخری ملازمت معروف ٹی وی چینل 'اے آر وائی' کے ساتھ تھی جہاں میں ایک علمی و سیاسی پروگرام ''آپ، ہم اور آپ'' میں بطور فری لانسر 'پروگرام کوارڈینیٹر' اور 'اسسٹنٹ ڈ...


میں نے قندھار میں آدھے گھنٹے کے لئے سڑک کے کنارے کھڑی ایک روسی خاتون کے ترجمان کے طور پر فرائض انجام دیئے تھے۔ اس خاتون نے جاتے جاتے اپنی پرس سے ایک چھوٹی سی گڑیا نکال کر مجھے تھمائی۔ اس نے کہا اس کو ببوشکا کہتے ہیں۔ ببوشکا آج بھی میری ٹیبل پر پڑی...


مجھے بچپن ہی سے پتہ چل گیا کہ لڑکیاں قبرستان نہیں جاتیں۔جب میں نے اپنی ماں کو گاڑی میں بیٹھے بیٹھے فاتحہ پڑھتے دیکھا۔ہم بچے تھے والدین کے ساتھ ددھیالی شہر قصور جاتے۔ ددھیالی گھر آنے سے پہلے راستے میں قبرستان آتا تھا جہاں دادی اماں اور دیگر عزیزوں ...


کیا گھبرو جوان تھا! اور کیا بھر پور’ طوفانی جوانی تھی۔ غلطیوں اور حماقتوں سے لبا لب بھری ہوئی۔ کبھی گھر والوں سے کج بحثی! کبھی دوست احباب سے جھڑپیں’ اقربا سے ناراضگیاں! غصہ ناک پر دھرا ہوا۔ زبان تیز اور نوکیلی جیسے بچھو کا ڈنک! پھر وہ مرحلہ آ گیا ...


ایک ماں لکھتی ہیں!وہ بھی کیا دن تھے جب میرا گھر ہنسی مذاق اور لڑائی جھگڑے کی آوازوں سے گونجتا تھا۔ہر طرف بکھری ہوئی چیزیں، بستر پر پینسلوں اور کتابوں کا ڈھیر۔پورے کمرے میں پھیلے ہوئے کپڑے۔ میرا پورا دن کمرہ صاف کرنے اور چیزیں سلیقے سے رکھنے اور بچ...


ہواؤں پر حکومت تھی  تکبر تھا کہ طاقت تھی  بلا کی بادشاہی تھی  کوئی بم لے کے بیٹھا تھا  کسی کے ہاتھ حکمت تھی  کوئی تسخیر کرتا تھا  کوئی تدبیر کرتا تھا  کوئی ماضی دکھاتا تھا  کسی کے ہاتھ فیوچر تھا سب ہی مصروف تھے ایسے  کہ ایک ہستی بھلا بیٹ...


بینظیر بھٹو 1988 میں وزیر اعظم بنیں تو پیپلز پارٹی اور بھٹو خاندان کے خلاف پروپیگنڈہ کا جواب دینے کے لیے پیپلز میڈیا سیل بنایا گیا شیخ رفیق احمد جہانگیر بدر اور سلمان تاثیر کی تجویز پر حسن نثار کو پیپلز میڈیا سیل کا سربراہ بنایا گیا۔سیل کے اخراجات...


  سیالکوٹ میں سالانہ چالیس ملین فٹبال تیار کیے جاتے ہیں جبکہ ورلڈ کپ کے دوران ان کی تعداد ساٹھ ملین تک پہنچ جاتی ہے۔ مجموعی طور پر دنیا بھر میں ہاتھ سے بنے تقریباًستّر فیصد فٹبال پاکستان میں تیار کیے جاتے ہیں۔ فیفا کی درجہ بندی میں پاکستان 1...


75 سالہ مصری باشندے کو 205ویں بیوی کی تلاش ہے 75سالہ مصری باشندہ ان دنوں 205 ویں رفیق حیات کی تلاش میں ہے۔204عورتوں کی جدائی کے باوجود زندگی کی تنہائی دورکرنے کے لئے اسے کسی شریک حیات مل جانے اورگنیزبک آف ورلڈ ریکارڈمیں اپنانام رجسٹرڈ کروانے کی...


میں ’مرسی کلنگ‘ پر سٹوری کے لیے گھر سے نکلا تھا کہ مغربی اتر پردیش کے میرٹھ شہر میں میری ملاقات آئیوی سنگھ اور ان کی منھ بولی بیٹی بھومیکا سے ہوئی۔آئیوی اپنے ہی گھر میں ایک چھوٹا سا سکول چلاتی ہیں۔ بچوں کے چہکنے کی آواز دوپہر تک تو گھر میں گونجتی ...


            ایک باپردہ عورت نے فرانس کی ایک سپرمارکیٹ سے خریداری کی اور اس کے بعد وہ عورت پیسوں کی ادائیگی کیلئے لائن میں کھڑی ہو گئی۔ اپنی باری آنے پر وہ چیک آؤٹ کاؤنٹرپرآئی، جہاں اسے رقم ادا کرنا تھی، وہاں اس نے اپنا سامان ایک ایک کر کے کاؤنٹر پ...