حمد


مضامین

ہے زمیں آسماں میں اللہ ہو کو بہ کو کل جہاں میں اللہ ہو غیر کو دور کر کے پڑھتا رہ دل کے خالی مکاں میں اللہ ہو پھر ہی کامل ہے تیرا ایماں جب ہو حقیقت گماں میں اللہ ہو گونج ہر سو ہے دم بدم اس کی پورے ارض و سماں میں اللہ ہو گریہءِ ظاہری ہے رب ...


کلیدِ حمد و ثنا لا الہ الا اللہ خلاصہ ہائے دعا لا الہ الا اللہ پہیلیاں ہیں فقیہوں کے دین کی شرحیں قلندروں کی صدا لا الہ الا اللہ حیات و موت کو آسان کر لیا میں نے بنا کے راہ نما لا الہ الا اللہ بہ پیشِ دبدبۂ خسروانِ تیغ بدست زباں پہ آ ہی ...


حمد رب جلیل آسمانوں پہ ستاروں کو سجاتا تُو ہے اور مہتاب کا فانوس جلاتا تُو ہے فرش سے عرش تلک تیری تجلی کا ظہور ذرہ خاک کو خورشید بناتا تُو ہے بند آنکھوں سے بھی ہر سمت تجھے دیکھتا ہوں  سانس سینے میں جب آتی ہے تو آتا تُو ہے تیرے دم سے ہی سرِ ...


حمدِ باری تعالیٰ شبِ ازل دمِ اعجاز کُن فکاں تجھ سے ضمیرِ ہست میں نقشِ طلسمِ جاں تجھ سے دھڑک رہا ہے اگر دل تو اِذن ہے تیرا حریمِ جاں میں جو گونجی ہے تو اذاں تجھ سے حطیمِ فکر جو روشن ہے تیرے نام سے ہے مرے دہن میں ہے گویا تو یہ زباں تجھ سے مرے...


حمد رب جلیل  دوسرا کون ہے ’ جہاں تو ہے  کون جانے تجھے ’ جہاں تو ہے  لاکھ پردوں میں ہے ’ تو بے پردہ سو نشانوں پہ بے نشاں تو ہے  تو ہے خلوت میں ’ تو ہے جلوت میں کہیں پنہاں ’ کہیں عیاں تو ہے  نہیں تیرے سوا ’ یہاں کوئی میزباں تو ہے ’ مہماں تو ...


حمد باری تعالیٰ نہیں معبود کوئی بس اک اللّٰہ معبودِ حقیقی ہے چراغِ نور ہو جیسے کسی قندیل کے اندر رکھا ہو ایک شیشے کے کنول میں وہ ہے شیشے کا کنول شفاف مثلِ کوکبِ پُر نور وہ روشن روغن زیتون سے ہے جو مبارک اک شجر ہے ہے اس کی روشنی مشرق کی جانب...


حمد رب جلیل  ٹھکانا ہر جگہ تیرا ہے منزل چار سُو تیری تجھے میں نے وہیں پایا جہاں کی جستجو تیری کبھی ایمن کی وادی میں کبھی فاراں کی چوٹی پر ہوئی ہے جا بہ جا جلوہ گری اے شمع رُو تیری ترے بحرِ کریمی کا کرے گا کون اندازہ کرم ہے یم بہ یم تیرا رحمت...


حمد رب جليل سبھی کے دل میں سبھی کی نظر میں رہتا ہے وہ سب کے ساتھ مسلسل سفر میں رہتا ہے وہ ایک حسن جسے حسنِ لازوال کہیں اُسی کا عکس شعورِ بشر میں رہتا ہے اُسے تلاش کرو روشنی کے متوالو وہ اک چراغ ہے جو سب کے گھر میں رہتا ہے کوئی...


حمد رب جليل كس كا نظام راہ نما ہے افق افق كس كا دوام گونج رہا ہے افق افق شان جلال كس كي عياں ہے جبل جبل رنگ جمال كس كا جما ہے افق افق كس كے ليے نجوم بكف ہے روش روش باب شہود كس كا كھلا ہے افق افق كس كے ليے سرود صبا ہے چمن چمن ...


حمدر ب جليل توُ نظر آتا نہیں انت خیر الخالقین رحم کر بس رحم کر انت خیر الرّٰحِمین علم کا در کھول دے انت خیر الکاشِفین میری بھی تکمیل کر انت خیر الکاملین میرے حق میں فیصلہ! انت خیر الفاصلین رزق دے بے انتہا انت خیر الرّٰزقین...


حمد رب جليل سر چھپانے کے لیے دھوپ میں گھر دیتا ہے وہ خدا ہے جو اندھیروں کو سحر دیتا ہے میرے بگڑے ہوئے حالات سنوارے گا ضرور وہ جو سوکھے ہوئے پیڑوں کو ثمر دیتا ہے میرا سرمایہ بنے حمد وثنا کے آداب میرا خالق مجھے لفظوں کا ہنر دیتا ہے ک...


حمد رب جليل جب خزاں کرتی ہے اعلانِ تسلّط باغ میں رنگ کو موسم کے پردوں میں چھُپا دیتا ہے وہ پھر خزاں کی سلطنت تاراج کر دینے کے بعد شاخساروں پر نئے غنچے کھلا دیتا ہے وہ بیج میں رکھے ہیں اس نے ممکناتِ برگ و بار خاک کے پردوں سے خوشبو...