اگست 2014
جسے سنو یہی گلہ ،وطن نے مجھ کو کیا دیا، وطن نے تجھ کو کیا دیا کوئی نہیں جو یہ کہے، وطن کو میں نے کیا دیا، وطن کو تو نے کیا دیا ایک عرب ملک میں ٹیکسی پاکستانی سفارت خانے کی طرف جارہی تھی ۔جوں ہی ٹیکسی اس ایریا میں داخل ہوئی جس میں بہت سے...
نومبر 2014
میں اُسے پچھلے آٹھ سال سے جانتاہوں۔اس کے تین بیٹے ہیں ، چھوٹے بیٹے کی عمر چار سال ہے ۔ ایک دن اُس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا یہ بہتر نہیں کہ وہ ایک پلاٹ چھوٹے بیٹے کے نام کر دے ۔میں نے کہا ، جیسے تمہاری مرضی ۔ اس نے کہا کہ تم اپنی رائے بتا...
دسمبر 2014
رات کے دس بج چکے تھے ۔ایک سٹوڈنٹ کا فون آیا۔ اس نے کہا ، سر ، پلیز میرے ابو سے بات کریں ۔ میں نے کہا ، کیا بات؟ اس نے کہا کہ سر آپ کو تو معلوم ہی ہے کہ آج کل او لیول کے امتحانات ہو رہے ہیں۔ اور کل میرا اسلامیات کا پیپر ہے ۔ لیکن میرے اب...
جنوری 2013
اس ضیافت میں ملک کی چند اہم دینی جماعتوں کے رہنما جمع تھے ۔ دستر خوان پر انواع و اقسام کے کھانے اور پھل چنے تھے ۔جدید قسم کی کراکری اور ماڈرن قسم کی دعوت کے تمام لوازمات پورے تھے ، فرق صرف یہ تھا کہ لوگ کھڑا ہونے کے بجائے عربی تہذیب کے...
مارچ 2013
کاندھلہ (ہند ستان )میں ایک مرتبہ زمین کے ایک ٹکڑے پر مسلمانوں اور ہندوؤں کے مابین جھگڑا کھڑا ہو گیا۔دونوں فریق اسے اپنی ملکیت بتاتے تھے۔اور کوئی بھی اپنے دعوے سے دستبردار ہونے کو تیار نہ تھا۔مقدمہ عدالت میں پہنچا اور بالآخر ثالثی پہ م...
اپریل 2013
‘‘الف’’ ایروناٹیکل انجنیرہیں ،ان کی تنخواہ سات لاکھ ماہانہ بتائی جاتی ہے دیگر مراعات اس کے علاوہ ہیں۔ وہ لاہور کی ایک جدید آبادی میں آٹھ کنال کے بنگلے میں رہایش پذیر ہیں۔ ان کے بچے شوئفات سکول میں پڑھتے ہیں جہاں ان کی فیس لاکھوں میں ہے۔ فزکس ’ کیم...
مئی 2013
یہ کہانی سعودی ہارٹ سرجن ڈاکٹر خالد الجبیر نے اپنے ایک لیکچر میں بیان کی ہے۔ وہ کہتے ہیں،‘‘یہ منگل کادن تھا کہ جب میں نے ایک ڈھائی سالہ بچے کے دل کا آپریشن کیا۔ اگلے دن یعنی بدھ کو اس کی حالت تسلی بخش تھی مگر جمعرات کو دن کے گیار ہ بجے...
جون 2013
وہ ایک خاموش طبع اور محنتی استاد ہیں۔ان کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدایش کے بعد میں نے اُن سے پوچھا کہ آپ نے اس کا کیا نام تجویزکیا ہے ؟ تو انہوں نے کہا، ‘رئیسہ فاطمہ’۔ میں نے کہا ، یہ نام رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟ وہ تھوڑی دیر کے لیے مزید خام...
جولائی 2013
حکایت مشہور ہے کہ اللہ کا ایک نیک بند ہ کسی سفر پر جا رہا تھاکہ راستے میں اس کاگزر کوڑے کرکٹ کے ایک ڈھیر پر ہو ا جہاں کپڑو ں کے چیتھڑے اورانسانوں کے فضلہ جات پڑے تھے ۔ یہ اپنے ناک کو لپیٹ کر وہاں سے گزر رہا تھا کہ گندگی سے آواز آئی کہ ...
اگست 2013
ایک جاپانی عقیدہ مشہور ہے کہ جو کوئی بھی کاغذ کے ایک ہزار سارس(ایک پرندہ) بنائے گا (قینچی اور گوند استعمال کیے بغیر) وہ لمبی عمر پائے گا۔ اس توہماتی عقید ے نے ۱۹۵۵ میں ایک نئی شکل اختیار کرلی جب کہ ایک بار ہ سالہ بچی (ساڈاکو ساساکی) کا...
ستمبر 2013
عظیم باپ کا انتقا ل ہوا تو اس کے نوجوان بیٹے کو جماعت کا امیر بنا دیا گیا۔بعض لوگوں کا خیال تھا کہ اس عمر میں اتنی بڑی ذمہ داری سونپ دینا تقاضائے دور اندیشی کے خلاف ہے ۔جبکہ ذمہ داری سونپنے والوں کی رائے یہ تھی کہ بات عمر کی نہیں صلاحیتوں کی ہوتی ...
اکتوبر 2013
مسلم بائی چانس یامسلم بائی چوائس اتفاقیہ مسلمان یا انتخابی مسلمان پیدایش کے اعتبار سے سارے انسان برابر ہیں۔اللہ نے کسی انسان کو یہ اختیار نہیں دیا کہ وہ اپنی مرضی کے علاقے ، قبیلے ، خاندان، یا مذہبی برادری میں پیدا ہوسکے جہاں اللہ ...