2017 اپریل
ایک کولیگ نے مجھے کہا کہ اسے کسی محفل میں ایک مضمون پڑھنا ہے ،میں کسی مناسب موضوع پر کسی تحریرکی نشاندہی کر دوں۔ میں نے اختلاف رائے کے موضوع پر لکھا ہوا اپنا مضمون اس کے حوالے کر دیااور اس کو یہ نہیں بتایا کہ یہ کس کا ہے۔ دوسرے دن اُس نے اُس ...
جون 2017
ایک اللہ والے نے کہا کہ بھائی اگر چاہتے ہوکہ تمہاری نماز ہمیشہ قبول ہی ہو ا کرے تو اسے جماعت کے ساتھ پڑھا کرو۔ فرمایا، اس لیے کہ جماعت کی نماز اللہ کے ہاں ایک گروپ کی شکل میں حاضر ہوتی ہے ۔ اس گروپ میں سے اگر کسی ایک کی بھی قبول ہو جائے تو اس کے ص...
کائنات کے خالق و مالک نے اس کائنات میں چیزوں کی پیدایش ، ان کی نشو ونما اور بڑھوتری کی ایک خاص ترتیب قائم کر رکھی ہے اور عام طور سے نظام فطرت میں یہ ترتیب اسی طرح رو بہ عمل رہتی ہے۔ ہمارے خیال میں یہ ترتیب ’اند ر سے باہر‘ کی طرف کا سفر ہے۔تمام جان...
ستمبر 2017
’’ج‘‘ ایک اسلامی ادارے میں پچھلے بیس سال سے کام کر رہا ہے ۔ اس کی قابلیت اور مہارت کی تعریف کی جاتی ہے اور اسے ادارے کے لیے ایک سرمایہ تصور کیا جاتا ہے ۔ لیکن ہر برس جب انکریمنٹ اور مراعات کی بانٹ ہوتی ہے تو بعض ایسے حضرات کو اس پر ترجیح دے دی جات...
دسمبر2017
ایام حج میں یوں تو آٹھ ذی الحج سے بارہ تک پانچوں دن ہی دقت طلب ہوتے ہیں لیکن ان میں ،خصوصاً وہ وقت زیادہ مشقت آمیز ہوتاہے جب حجاج نے منیٰ سے طوافِ افاضہ کے لیے حرم شریف جانا او روہاں سے واپس منیٰ آنا ہوتاہے۔چونکہ لاکھوں لوگوں کو ایک ساتھ نقل و حرک...
فروری 2018
’شین‘ اور’ کاف ‘کالج کے زمانے کے دوست تھے ۔بعد میں دونوں کولیگ بھی بن گئے ۔ اس طرح ان کی دوستی کا رشتہ اوربھی پختہ ہوگیا۔پاور پلانٹ پہ ان دونو ں کی ایک جیسی ذمہ داریاں اور ایک ہی جیسی تنخواہ تھی۔کام کرتے کرتے دس برس بیت گئے تھے۔ ایک دن ’ش‘ نے ’ک‘ ...
مارچ 2018
پہلا منظر دس بارہ برس پہلے کی بات ہے کہ سرد دسمبر کی ایک شب تھی اور ملک کی ایک اہم دینی جماعت کے مرکز کے ایک کمرے میں چار افراد محو گفتگو تھے۔جن میں سے ایک اس جماعت کے اہم رہنما اور باقی تین ان کے چاہنے والے تھے۔ مذکورہ رہنما اپنی زمانہ طالبعلم...
2016 جنوری
دروازہ کھلا رکھنا وہ جب انڈیا سے آیا تو اس کی عجب حالت تھی ۔ گلے میں تعویذنما کئی چیزیں حمائل تھیں اور ہاتھوں میں بھی کئی دھاگے بندھے تھے ۔ وہ رحمان سے زیادہ رام ، مسجد سے زیادہ مندر اور مسلمانوں سے زیادہ ہندوؤں کے کلچر سے واقف تھا۔ لیکن خوش ...
مئی 2018
آواز دوست مروہ گی اس کی عمر دو سال ہے اور وہ اپنی چار ماہ کی کزن کو جس کا نام مروہ ہے، مروہ گی کہتا ہے ۔وہ جیم کو گاف بولتاہے ۔ ابو جی کو ابو گی ، امی جی کو امی گی ، ہاں جی کو ہاں گی ،آجاؤ کو آ گو اور اسی طرح اپنی پیاری کزن کو مروہ گی کہتا ہے ...
مارچ2016
آواز دوست مثال ایک پنسل کی پنسل بنانے والے نے پنسل بناکر اس کو ڈبے میں پیک کرنے سے پہلے کہا ، اس سے قبل کہ میں تمہیں دنیا میں بھیجوں،میری پانچ باتیں پلے باندھ لو ۔ اگر تم نے ان پر عمل کیا تو تم دنیا کی بہترین پنسل بن جاؤ گی۔ ا۔اس نے کہا پہلی ...
مئی2016
آواز دوست جوتا اور انقلاب کہتے ہیں کہ پرانے زمانے میں ایک بادشاہ تھا ۔ ایک بار اس نے یہ پروگرام بنایا کہ پیدل چل کر اپنی سلطنت کی سیر کی جائے ۔ پیدل چلا تو جلد ہی اس کی ہمت جواب دے گئی اور پاؤں سوج گئے ۔واپس آکر بادشاہ سلامت مشیروں اور وزیروں ...
جولائی2016
ترجیحات کامسئلہ پوری کی پوری اکنامکس کی عمارت اس بنیاد پر استوار کی گئی ہے کہ انسان کی خواہشات لامحدود ہیں جبکہ وسائل محدود ہیں۔ اس صورت حال میں اس بات کو کس طرح ممکن بنایا جائے کہ ضروریات اور خواہشات بھی زیادہ سے زیادہ پوری ہو جائیں اور وسائل کا...