آواز دوست


مضامین

 آواز دوست کوشش اور امید محمد صديق بخاری               ایک جاپانی عقیدہ مشہور ہے کہ جو کوئی بھی کاغذ کے ایک ہزار سارس(ایک پرندہ) بنائے گا  (قینچی اور گوند استعمال کیے بغیر)وہ لمبی عمر پائے گا۔ اس توہماتی عقید ے نے ۱۹۵۵ میں ایک نئی شکل اخت...


آواز دوست اقتدار و اختيار كا نشہ محمد صديق بخاری وہ ايك مسجد كے منتظم تھے – انہوں نے ساری عمر ايك بنك ميں جاب كر تے گزار دی تھی اور يہ عہد كيا تھا كہ بنك سے ريٹائر ہوتے ہی زندگی مسجد كے ليے وقف كر دوں گا- چنانچہ اپنے وعدے كا پاس كرتے ہوئے...


 آواز دوست حبِّ رسولﷺ محمد صديق بخاری                وہ خوبی جواس امت کے دور زوال میں یعنی آج بھی پوری طرح موجو د ہے ، وہ ہے محبت رسول ﷺ۔ یہ محبت اس امت کا سرمایہ حیات ہے اور شاید امت میں زندگی کی جو رمق باقی ہے وہ بھی اسی کے دم سے ہے ۔صح...


آواز دوست صحبت کا اثر محمد صديق بخاری               ایک اللہ والے نے کہا کہ بھائی اگر چاہتے ہوکہ تمہاری نماز ہمیشہ قبول ہی ہو ا کرے تو اسے جماعت کے ساتھ پڑھا کرو۔ فرمایا، اس لیے کہ جماعت کی نماز اللہ کے ہاں ایک گروپ کی شکل میں حاضر ہوتی ہ...


آواز دوست "چڑياں دا چمبا"اور بيٹی كی رخصتی محمد صديق بخاری وطن عزيز كی ايك انتہائی اہم ، مہنگی  اور اپنی نوعيت كی اكلوتی يونيورسٹی ميں انٹر ی ٹيسٹ كا اعلان ہوا تو اس كا بھائی ،جو كبھی اسی يونيورسٹی ميں داخلے كا خواہشمندہوا كرتا  تھا مگر ب...


آواز دوست عاملوں كی تلبيس محمد صديق بخاری وہ اپنی بيوی اور دو بچوں كے ساتھ اس گھر ميں پچھلے تين برس سے مقيم تھا- زندگی ہنسی خوشی گزر رہی تھی اور اس دوران ميں كوئی نا خوشگوار واقعہ پيش نہ آيا تھا ليكن پھر ايك دن كچھ ايسا ہوا كہ جس نے ان سب...


آواز دوست جلوت اور خلوت محمد صديق بخاری               وہ ایم ایس سی پاس سائنس کے استاد ہیں اور ایک اچھے ادارے میں بچوں کو سائنس پڑھا نے پہ مامور ہیں۔ ان کی چال ڈھال ، شکل وصورت اور لباس سے یہ اندازہ نہیں ہو سکتا کہ ان کا تعلق تبلیغی جماعت...


آواز دوست عمل ، رد عمل اور نفسياتی عوامل محمد صديق بخاری و ہ دونوں ہم عمر تھے – اُن كی شادی كے بتيس برس بہت ہنسی خوشی گزرے تھے – ستاون برس كی عمر ميں وہ حج كے ليے روانہ ہوئے –  اس دوران ميں ان كی جوانی اور عمر كے پلوں كے نيچے سے بہت سا پا...


آوازِ دوست مسلمان سوسائٹی کے غیر محسوس فائدے محمد صديق بخاری پچھلے تیس برس سے وہ جرمنی کے شہر فرینفکرٹ میں مقیم ہے۔اگرچہ اپنی ذاتی زندگی میں وہ ایک اچھاخاصا باعمل مسلمان ہے مگر غیر مسلم سوسائٹی کا حصہ ہونے کی وجہ سے بعض اوقات بہت مغموم ہو...


آواز دوست قرآن و حديث كی دعائيں محمد صديق بخاری اگر کوئی افسر اپنے ماتحت سے یہ کہے کہ ا س طرح درخواست لکھ کر لاؤپھر منظور ہو گی اوروہ اسی طرح لکھ کر لے جائے اور اس کے بتائے ہوئے طریقے پر پیش بھی کر دے تو اس درخواست کی منظوری میں کیا شک رہ...


آواز دوست محمد صديق بخاری گستاخی اور بدتميزی كا سفر  وہ ايك زميندار گھرانے كی سگھڑ خاتون تھيں –كثير العيال  ہونے كے باوجودانہوں نے بھر پور كوشش كی كہ ان كے سب بچوں كی  تعليم و تربيت بہت اچھی  ہو اور وہ اس ميں كافی حد تك كامياب بھی رہيں-وہ...