ستمبر 2007
اگر کوئی افسر اپنے ماتحت سے یہ کہے کہ ا س طرح درخواست لکھ کر لاؤپھر منظور ہو گی ۔اوروہ اسی طرح لکھ کر لے جائے اور اس کے بتائے ہوئے طریقے پر پیش بھی کر دے تو اس درخواست کی منظوری میں کیا شک رہ جاتا ہے ۔اسی طرح بلا تشبیہہ سمجھنے کے لیے ہم ...
جولائی 2021
وہ جب انڈیا سے آیا تو اس کی عجب حالت تھی ۔ گلے میں تعویذنما کئی چیزیں حمائل تھیں اور ہاتھوں میں بھی کئی دھاگے بندھے تھے ۔ وہ رحمان سے زیادہ رام ، مسجد سے زیادہ مندر اور مسلمانوں سے زیادہ ہندوؤں کے کلچر سے واقف تھا۔ لیکن خوش آئند بات یہ تھی کہ ...
اگست 2021
حصولِ رزق کے لیے عام طور پر انسان اپنی دوڑ دھوپ اور وسائل واسباب کی جمع و تفریق پر اعتماد کرتا ہے ۔لیکن کائنات کے باقی نظام کی طرح رزق کے نظام کی کنجی بھی اصل میں انسان کی سعی و کوشش کے ہاتھ میں نہیں بلکہ رزّاق کے دست قدرت میں ہے۔ اگر چہ انسان...
ستمبر 2021
تبوک کے میدان میں رات کے وقت سیدناعبداللہ ابن مسعودؓ کوروشنی نظر آئی ، یہ اس سمت چل پڑے ۔قریب پہنچے تو دیکھا کہ ایک قبر ہے جس کے کنارے سیدنا بلال ؓچراغ لیے کھڑے ہیں۔صدیق اکبرؓ اور عمر فاروق ؓ اپنے ہاتھوں سے میت کو لحد میں اتار رہے ہیں۔...
اکتوبر 2021
2014کی بات ہے کہ سڈنی (آسٹریلیا) میں ایک ایرانی نژاد شخص نے چند لوگوں کو ایک ریستوران میں یرغمال بنا لیا اور بالآخر یہ ڈرامہ تین لوگوں کی موت پر منتج ہوا۔ چونکہ اس شخص کی شناخت ایک مسلمان کی حیثیت سے کی گئی تھی اس لیے میڈیا نے اس کا فائ...
نومبر 2021
اس ضیافت میں ملک کی چند اہم دینی جماعتوں کے رہنما جمع تھے ۔ دستر خوان پر انواع و اقسام کے کھانے اور پھل چنے تھے ۔جدید قسم کی کراکری اور ماڈرن قسم کی دعوت کے تمام لوازمات پورے تھے ، فرق صرف یہ تھا کہ لوگ کھڑا ہونے کے بجائے عربی تہذیب ک...
دسمبر 2021
وہ ایک خاموش طبع اور محنتی استاد ہیں۔ان کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدایش کے بعد میں نے اُن سے پوچھا کہ آپ نے اس کا کیا نام تجویزکیا ہے ؟ تو انہوںنے کہا، ’رئیسہ فاطمہ ‘ ۔ میں نے کہا ، یہ نام رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟ وہ تھوڑی دیر کے لیے مزید خاموش ہو گ...
جنوری 2022
وہ اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ بیرون ملک مقیم تھاجبکہ اس کا ایک بیٹا حصول تعلیم کے سبب بھائی اور بھابی کے ساتھ وطن ہی میں رہایش پذیر تھا - وقت ہنسی خو شی کٹ رہا تھا-دیور بھابھی کے تعلقات بھی بہت اچھے تھے اور بھائی کی دو چھوٹی چھوٹی بیٹیا ں بھی اپن...
فروری 2022
متحدہ عرب امارات کے دارالخلافہ ابو ظبی سے دبئی کی طرف سفر کریں توچالیس پینتالیس کلو میٹرکے فاصلے پراسی شاہراہ کنارے ایک بڑا ہسپتال آتاہے جسے رحبہ ہسپتال کہا جاتاہے وہ اسی ہسپتال کےآئی سی یووارڈ ون کے کمرہ نمبر 108 میں داخل تھا - اسےکل رات دو ...
مارچ 2022
لکھنؤ میں ایک حجام ہوا کرتا تھا۔جو پورے شہر میں چل پھر کر لوگوں کی حجامتیں بنایا کرتا۔لیکن اس کی ایک عجیب عادت یہ تھی کہ جوں ہی اس کے علم میں آتا کہ شہر میں کوئی فوت ہو گیا ہے یا کوئی جنازہ جا رہا ہے تو وہ فوراً اپنا صندوقچہ کسی کے حوالے کرتا...
اپریل 2022
پنسل بنانے والے نے پنسل بناکر اس کو ڈبے میں پیک کرنے سے پہلے کہا ، اس سے قبل کہ میں تمہیں دنیا میں بھیجوں،میری پانچ باتیں پلے باندھ لو ۔ اگر تم نے ان پر عمل کیا تو تم دنیا کی بہترین پنسل بن جاؤ گی۔ ا۔اس نے کہا پہلی بات یہ ہے کہ تم بہت بڑے بڑے کا...
مئی 2022
ایک جاپانی عقیدہ مشہور ہے کہ جو کوئی بھی کاغذ کے ایک ہزار سارس(ایک پرندہ) بنائے گا (قینچی اور گوند استعمال کیے بغیر)وہ لمبی عمر پائے گا۔ اس توہماتی عقید ے نے ۱۹۵۵ میں ایک نئی شکل اختیار کرلی جب کہ ایک بار ہ سالہ بچی (ساڈاکو ساساکی) کا انتقال ...