جون 2024
آواز دوست مروہ گی محمد صديق بخاری اس کی عمر دو سال ہے اور وہ اپنی چار ماہ کی کزن کو جس کا نام مروہ ہے، مروہ گی کہتا ہے ۔وہ جیم کو گاف بولتاہے ۔ ابو جی کو ابو گی ، امی جی کو امی گی ، ہاں جی کو ہاں گی ،آجاؤ کو آ گو اور اسی طر...
جولائی 2024
آواز دوست یہ بھی پاکستان ہے محمد صديق بخاری ماہ ِجون 2018 کا واقعہ ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی کا پہیہ ٹوٹ کر الگ ہو گیا۔ ٹرین سندھ کے علاقے محراب پور سے گزر رہی تھی۔اللہ نے ڈرائیور کی مدد کی ...
اگست 2024
اصلاح و دعوت ميں ہی كيوں؟ محمد صديق بخاری آرتھر رابرٹ ايشے ٹینس کا وہ امریکی کھلاڑی تھا جس نے تین بار grand slam کا ٹائٹل جیتا- یوں وہ امریکہ کا ہمیشہ کے لیے مایہ ناز کھلاڑی قرار پایا- اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق اگر ہر کھیل کے بہتری...
ستمبر 2024
آوازدوست بڑھاپا محمد صديق بخاری میں اس سید کو جانتا ہوں جس کا قد بڑا متوازن، جس کی داڑھی بڑی گھنی اور جس کا چہرہ بہت رعب و جلال والا تھا۔ جب وہ سر پہ رومی ٹوپی پہنے اپنے شہر میں نکلتا تو رہ چلتے لوگ رک رک کر اسے دیکھنے لگتے ...
اكتوبر 2024
آواز دوست ریت کی دیوار محمد صديق بخاری پہلا منظر کوئی پچیس برس پہلے کی بات ہو گی جب ہمارے علاقے (لاہور، ملتان روڈ) میں ٹی وی کیبل بچھائی جار ہی تھی ۔انہی دنوں میں قریبی مسجد کے مولوی صاحب میرے پاس تشریف لائے اور فرمانے لگے کہ کیاآپ کو ...
نومبر 2024
آواز دوست حسرت زدہ منظر محمد صديق بخاری پينتيس برس بیت گئے مگر میرے ذہن میں وہ منظر آج بھی اسی طرح تازہ ہے جس طرح کل کی بات ہو۔ وہ موسم بہار کی ایک سہانی صبح تھی ۔میں نماز فجر کے معاً بعد سیر کے لیے نکلا۔ ملتان روڈ(لاہور) پر...
دسمبر 2024
آواز دوست دل سے جو بات نکلتی ہے ۔۔۔۔ محمد صديق بخاری ساتویں جماعت میں، اس طالب علم کو آئے ہوئے ابھی تیسرا دن تھا ، اور پچھلے تین دن سے ہی میں یہ نوٹ کر رہا تھا کہ وہ طالب علم کلاس میں غیر ضروری سر گرمیوں میں مصروف رہتا ہے ۔اسے سرزنش کرنے ...
جنوری 2025
آواز دوست جلوت اور خلوت محمد صديق بخاری وہ ایم ایس سی پاس سائنس کے استاد ہیں اور ایک اچھے ادارے میں بچوں کو سائنس پڑھا نے پہ مامور ہیں۔ ان کی چال ڈھال ، شکل وصورت اور لباس سے یہ اندازہ نہیں ہو سکتا کہ ان کا تعلق تبلیغی جماعت...
فروری 2025
آواز دوست تعصب اور تنگ نظری محمد صديق بخاری وہ ایک بڑے مفتی صاحب کا گھر تھا اور انگریزی کا استاد ان کے بچوں کو انگریزی پڑھا رہا تھا۔دوران تعلیم’ ابلیس‘ کا ذکر آیا تو مفتی صاحب کی بیٹی ،جو کہ آٹھویں جماعت کی طالبہ ہے ، نے پوچ...
مارچ 2025
آواز دوست روزہ اور کلچر محمد صديق بخاری تمام مذاہب کی طرح اسلام کے ساتھ بھی یہ المیہ ہوا کہ مراسم عبادات نے ایک عادت اور کلچر کی شکل اختیار کر لی اور یوں وہ اپنے اصل مقصدسے دور، روح سے خالی اور تاثیر سے محروم ہوتی چلی گئیں۔ن...