آواز دوست


مضامین

            سونامی تباہی اور برباد ی کی ہزاروں داستانیں رقم کر کے گزر گیا ۔ یقینا اس کی تلخی تا دیر محسوس ہوتی رہے گی ۔ ‘‘تماشائی’’ تو بہت جلد اسے بھول جائیں گے لیکن وہ جو عملی طور پر اس کا شکارہوئے ’ وہ جن کی آنکھوں کے سامنے ان کے پیار ے انتہائی ...


پہلا منظر                 دس بارہ برس پہلے کی بات ہے کہ سرد دسمبر کی ایک شب تھی اور ملک کی ایک اہم دینی جماعت کے مرکز کے ایک کمرے میں چار افراد محو گفتگو تھے۔جن میں سے ایک اس جماعت کے اہم رہنما اور باقی تین ان کے چاہنے والے تھے۔ مذکورہ رہنما اپ...


            آج کل مذہبی حلقوں میں عورت کی امامت کا مسئلہ زیر بحث ہے اور اس میں اصل نکتہ یہ ہے کہ آیا عورت ،مرد اور عورتوں کی مخلوط نماز کی امامت کروا سکتی ہے۔ اور اس کے پس منظر میں نیویارک میں ہونے والا وہ واقعہ ہے (جو اپنی نوعیت کے اعتبار سے غالب...


۱۸۵۷ء کی جنگ ِ آزادی کا آغاز ہوا تو ریاست باند ہ میں بعض نادان مسلمان جو ش میں آ کرہو ش کھو بیٹھے اور انگریزوں کے بے گناہ بچوں اور عورتوں پر دست درازی کی کوشش کرنے لگے۔ ایسے میں ایک مرد ِ اخلاص اپنے ہی بھائیوں کے خلاف میدان میں اترے اور علی الاعلا...


            رائے ونڈ کی ایک تبلیغی جماعت روم کے ایر پورٹ پر اتری تو نماز کا وقت ہو رہا تھا۔ انہوں نے سوچا کہ باقی کاموں سے قبل نماز ادا کر لینی چاہیے۔ ایر پورٹ کے لاؤنج میں ہی وہ ایک طرف کپڑا بچھانے لگے تو ایک شخص ان کی طرف لپکا اور کہا، غالبا آپ ...


            پچھلے دنوں امریکی فوجیوں کی طرف سے قرآن مجید کی توہین کے متعدد واقعات پیش آئے اور اس پر پاکستان اور بعض دیگر مسلم ملکوں کے عوام کی طرف سے احتجاج کے بعض مظاہر بھی سامنے آئے ۔             قرآن مجید کی توہین کایہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے...


             پاکستان کی اٹھاون سالہ زندگی کا شاید یہ پہلا سال ہے کہ جس میں انڈیا سے دشمنی ختم کرنے اور دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے طرفین کی جانب سے کھلے عام پر جوش کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ ایک کلچر اوریکساں ثقافت کے مشترکہ پہلوؤں کو اجاگ...


            اللہ کے فضل و کرم اور اس کی بے پایاں عنایت و رحمت سے سوئے حرم اپنے سفر کے دوسرے سال میں داخل ہور ہاہے ۔ہم اپنے کریم رب کے بے انتہا شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمیں اس تعلیمی ، اصلاحی و دعوتی مشن کے اجرا ، اسے چلانے او ر آگے بڑھانے کی توفیق ب...


            پچھلے دنوں ہمیں گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ جانے کا اتفاق ہوا۔یونیورسٹی اور اس کے مختلف شعبے دیکھنے ، اسی طرح مختلف اساتذہ اور سٹاف سے بات چیت کرنے کے بعد اگرچہ یہ محسوس ہوا کہ پرائیویٹ شعبے میں ایک معیاری اورسنجید ہ کام ہورہا ہے لیکن حقی...


            مانسہرہ ، بالاکوٹ ، مظفر آباد اوروادی جنت نظیر کشمیر کے بہت سے شہروں اور دیہات پر۸ ، اکتوبر کا سورج اگرچہ طلوع تو ویسے ہی ہوا تھا جیسے روز ہوا کرتا ہے مگر اس دن یہ صنوبر ، چیڑ ، اور دیودار کے درختوں کی اوٹ میں نہیں بلکہ آہوں ، سسکیوں ،...


            زلزلے نے حقیر سمجھ کر بجھائے جانے و الے چراغوں کو ایک بار پھر سے روشن کر دیاہے اور آج زلزلہ نگر کے گھپ اندھیرے میں، اگر خاطر خواہ روشنی موجود ہے تو وہ انہیں کے دم سے ہے اگرچہ کہیں کہیں کوئی اور دیا بھی ٹمٹما رہاہے ۔لیکن یہ اور، دیے اکث...


            پچھلی ایک ڈیڑھ صدی میں مسلمانوں کے درمیان احیائے امت کی جتنی بھی تحریکیں اٹھی ہیں ان میں کم و بیش سب کا رخ ٗتھوڑے بہت فرق کے ساتھٗ اسی طرف ہے کہ مسلمانوں کی عظمت رفتہ کو بزور حاصل کیا جائے ۔ اس کوشش میں نہ صرف یہ کہ زور ِبازو مسلسل کم ...