آواز دوست


مضامین

میں ہی کیوں؟ آرتھر رابرٹ ایشے، ٹینس کا وہ امریکی کھلاڑی تھا جس نے تین بار grand slam کا ٹائٹل جیتا۔یوں وہ امریکا کا ہمیشہ کے لیے مایہ ناز کھلاڑی قرار پایا۔اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق اگر ہر کھیل کے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے تو آرتھر ک...


جلوت اور خلوت وہ ایم ایس سی پاس سائنس کے استاد ہیں اور ایک اچھے ادارے میں بچوں کو سائنس پڑھا نے پہ مامور ہیں۔ ان کی چال ڈھال ، شکل وصورت اور لباس سے یہ اندازہ نہیں ہو سکتا کہ ان کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے مگر ان کا اپنا دعویٰ یہی ہے ۔پانچ برس ہو ...


  میں آپ کے ساتھ چلوں؟ پچھلے دنوں سڈنی (آسٹریلیا) میں ایک ایرانی نژاد شخص نے چند لوگوں کو ایک ریستوران میں یرغمال بنا لیا اور بالآخر یہ ڈرامہ تین لوگوں کی موت پر منتج ہوا۔ چونکہ اس شخص کی شناخت ایک مسلمان کی حیثیت سے کی گئی تھی اس لیے میڈیا نے...


حب رسولﷺ وہ خوبی جواس امت کے دور زوال میں یعنی آج بھی پوری طرح موجو د ہے ، وہ ہے محبت رسول ﷺ۔ یہ محبت اس امت کا سرمایہ حیات ہے اور شاید امت میں زندگی کی جو رمق باقی ہے وہ بھی اسی کے دم سے ہے ۔صحابہ کرامؓ سے لے کر آج تک اس امت کے ہر چھوٹے بڑے نے ا...


یقین کے کرشمے میری اس سے پرانی ملاقات ہے ۔وہ صوم و صلوۃ کا پابند ، حلا ل و حرام کی تمیز کرنے والا اور حقوق اللہ اور حقوق العباد کا مکمل خیا ل رکھنے والاہے ۔ اللہ پر بھروسے اور توکل میں بھی اس کی سطح اچھی خاصی بلندہے۔ اس نے مجھے بتایا کہ چند سال ق...


استاد کی عزت                                                                       پہلا منظر                                                                           چند روز قبل کی بات ہے کہ ترکی ائیر لائن کا ایک جہا ز محو پرواز تھا۔ جہاز کا سپ...


عرب دنیا کے بارے میں چند غلط فہمیاں وطن عزیز کے وہ لوگ جو عرب دنیا میں کبھی نہ آئے ہوںیا آئے ہوں تو صرف حج یاعمر ہ کے لیے، وہ اس کے بارے میں چند غلط فہمیوں کا شکار ہیں ۔ اور اس میں پڑھے لکھے او ر ان پڑھ سب برابرہیں حتی کہ میڈیا کے وہ جگادری بھی ج...


’’ضمیر‘‘ کی تجارت اس نے پنجاب کے دور دراز دیہات میں جب آنکھ کھولی تو ہر طرف غربت کے سائے پھیلے ہوئے تھے ۔اس پہ ستم یہ ہوا کہ بچپن ہی میں والد کا انتقال ہو گیا۔یوں یتیمی اور افلاس کے داغ لیے یہ بچہ تھوڑا بڑا ہوا تو اسے معلوم ہوا کہ ایک طرف تو گاؤں...


تعصب اور تنگ نظری وہ ایک بڑے مفتی صاحب کا گھر تھا اور انگریزی کا استاد ان کے بچوں کو انگریزی پڑھا رہا تھا۔دوران تعلیم’ ابلیس‘ کا ذکر آیا تو مفتی صاحب کی بیٹی ،جو کہ آٹھویں جماعت کی طالبہ ہے ، نے پوچھا ، سر، ابلیس کسے کہتے ہیں۔ استاد نے کہا بیٹا ،...


ڈرائیور کا خیا ل تھا کہ اس کا ٹرک بآسانی پل کے نیچے سے گزر جائے گا مگر اس کا اندازہ غلط نکلا اور پل کی اونچائی کم ہونے کی وجہ سے ٹرک پل کے نیچے پھنس گیا۔ڈرائیور نے جب انجن کا زور لگا کر ٹرک کو نکالنے کی کوشش کی تو وہ مزید پھنس کر رہ گیا ۔اب وہ، نہ...


یہ بھی پاکستان ہے  ماہِ جون کا واقعہ ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی کا پہیہ ٹوٹ کر الگ ہو گیا۔ ٹرین سندھ کے علاقے محراب پور سے گزر رہی تھی۔اللہ نے ڈرائیور کی مدد کی اور اس نے عین وقت پر ایمر جینسی بریک لگا کر ٹرین کو ...


اللہ کو قرض دینا ’شین‘ اور’ کاف ‘کالج کے زمانے کے دوست تھے ۔بعد میں دونوں کولیگ بھی بن گئے ۔ اس طرح ان کی دوستی کا رشتہ اوربھی پختہ ہوگیا۔پاور پلانٹ پہ ان دونو ں کی ایک جیسی ذمہ داریاں اور ایک ہی جیسی تنخواہ تھی۔کام کرتے کرتے دس برس بیت گئے تھے۔ ...