نومبر 2013
پچھلی ایک ڈیڑھ صدی میں مسلمانوں کے درمیان احیائے امت کی جتنی بھی تحریکیں اٹھی ہیں ان میں کم و بیش سب کا رخ ٗتھوڑے بہت فرق کے ساتھٗ اسی طرف ہے کہ مسلمانوں کی عظمت ِرفتہ کو بزور حاصل کیا جائے ۔ اس کوشش میں نہ صرف یہ کہ زور ِبازو مسلسل کم...
جنوری 2012
(جولائی ۲۰۱۱) جنت المعلی ( مکہ مکرمہ) میں شام کے سائے ڈھل رہے تھے اور لوگ ان سایوں کی پنا ہ میں قبروں کے مختلف احاطوں کے گرد جمع تھے ۔ سب سے زیادہ رش اس دیوار میں لگی آہنی جالیوں کے پاس تھا جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ِاس کے اُس پ...
فروری 2012
وہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں تبلیغی جماعت کے ساتھ سفر کر رہا تھا۔ اس سفر میں اس کی ملاقات پوسٹ آفس کے ایک بڑے افسر سے ہوئی۔ اِس نے اْس کو اللہ کے راستے میں دین سیکھنے کے لیے وقت نکالنے اور سفر کرنے کی دعوت دی۔ جواب میں اس بڑے افسر نے...
مارچ 2012
دسمبر ۱۹۹۲ میں جب میرے شاعر(۱) کا جنازہ صدر بازار لاہورکی جامع مسجد سے اٹھا ،تو مجھے یاد ہے کہ ایک لمبی داڑھی والا دراز قداوربارعب آدمی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے جنازے کے آگے آگے چل پڑا تھا۔ اس کی آواز بہت بلند تھی اور وہ مختلف آیات ا...
اپریل 2012
کیا دین کاکام کرنے ’خود کو اچھا مسلمان بنانے یا آخرت کی کامیابی کے لیے کسی جماعت میں شامل ہونا یا جماعت بنانا ضروری ہے ۔ اس سوال کا جواب عموماً یہی دیا جاتا ہے کہ صرف ضروری نہیں بلکہ از حد ضروری ہے کیونکہ اکیلی بھیڑ کو بھیڑیا کھا جاتا ...
مئی 2012
۲۰۰۳ میں ابھی موبائل فون کا رواج اتنا عام نہ ہوا تھا اس لیے ہم بغیر موبائل لیے ہی عمر ہ ادا کرنے چل دیے ۔ اس مبارک سفر میں میرے ساتھ ، میری اہلیہ اور ان کی والدہ محترمہ تھیں۔ میرا یہ تیسرا سفر جبکہ میرے ہم سفرو ں کا پہلا سفر تھا۔ صبح س...
جون 2012
آدھی سے زیاد ہ شب بیت چکی تھی مگر نیند تھی کہ اس کی آنکھوں سے کوسوں دور،آخر وہ اٹھ کر بیٹھ گیا اور جب بیٹھنے سے بھی بے چینی کم نہ ہوئی تو وہ اٹھ کر ٹہلنے لگا۔ اسی چلت پھر ت سے بیوی کی آنکھ کھل گئی ۔ بیوی نے پوچھا کہ آپ کو کس درد نے بے چین کر رکھا ...
جولائی 2012
ہمارے ایک دوست نے ایک اسلامی ویب سائٹ شروع کی تو امریکہ سے کسی ویب سائٹ والے نے رابطہ کیا اور کہا کہ آپ ہمارے ساتھ اشتہار کا تبادلہ کرلیں۔ ہم آپ کی ویب سائٹ کا اشتہار اپنی ویب پر دیں گے اور آپ ہمارا۔ اِنہوں نے شرط رکھی کہ آپ ہماری ...
اگست 2012
استاد کلاس روم میں داخل ہوا ، اور اس نے کچھ کہے بغیر بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی۔اب وہ طلبا کی طرف متوجہ ہوا او ر کہنے لگا ، تم میں کوئی ہے جو اس لکیر کو چھوئے بغیر چھوٹا کردے ۔سب طالب علم خاموش تھے ۔ آخر ایک طالب علم نے کہا کہ سر...
ستمبر 2012
انٹر نیٹ پر موجود یہ ایک ویڈیو ہے جس میں غزہ (فلسطین) کے ایک قبرستا ن کا منظر دکھایا گیا ہے ۔ ایک چودہ پندرہ سالہ فلسطینی بچی ایک قبر کے سرہانے بیٹھی یہ بتارہی ہے کہ اس کے خاندان کے آٹھ افراد اسرائیلی بربریت کا نشانہ بن چکے ہیں۔وہ کہتی ہے...
اکتوبر 2012
وہ خوبی جو امت کے دور زوال میں یعنی آج بھی پوری طرح موجو د ہے ، وہ ہے محبت رسولﷺ۔ یہ محبت اس امت کا سرمایہ حیات ہے اور شاید امت میں زندگی کی جو رمق باقی ہے وہ بھی اسی کے دم سے ہے ۔صحابہ کرامؓ سے لے کر آج تک اس امت کے ہر چھوٹے بڑے نے اگر ...
نومبر 2012
وہ ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر تھے ۔اکثر ایسا ہوتا کہ وہ نسخے پر ڈسپنسر کے لیے لکھتے کہ اس مریض سے پیسے نہیں لینے ۔اور جب کبھی مریض پوچھتا کہ ڈاکٹر صاحب آپ نے پیسے کیوں نہیں لیے؟ تو وہ کہتے کہ مجھے شرم آتی ہے کہ جس کا نام صدیق ہو ، عمر ہو ، عثم...