اکتوبر 2011
میرا خاندانی نام بھولا ناتھ ہے۔ میرے والد کا نام کیدار ناتھ تھا۔ میں ۱۹۵۰ء میں پلہری گاؤں ضلع باندہ (یوپی) میں پیدا ہوا۔ میرے والد کا آبائی پیشہ جوتا سازی تھا۔ میں نے انٹرمیڈیٹ اور B.T.C ببیرو ضلع باندہ سے کیا۔ دوران تعلیم جن دنوں میں ہاسٹل میں رہ...
نومبر 2011
تبوک کے میدان میں رات کے وقت سیدنا عبداللہ ابن مسعودؓ کوروشنی نظر آئی ، یہ اس سمت چل پڑے ۔قریب پہنچے تو دیکھا کہ ایک قبر ہے جس کے کنارے سیدنا بلالؓ چراغ لیے کھڑے ہیں۔صدیق اکبرؓ اور عمر فاروقؓ اپنے ہاتھوں سے میت کو لحد میں اتار رہے ہیں۔...
دسمبر 2011
قوموں کے عروج و زوال کی کہانی دلچسپ بھی ہے اور عبرت انگیز بھی جب کوئی قوم بام عروج پر پہنچتی ہے تو پھر ہر راستہ اسی کے کوچے سے ہو کر گزرنے لگتا ہے اورکمزور اقوام انفرادی اور اجتماعی ہر معاملے میں طاقتور قوم کی طرف چاہتے یا نہ چاہتے ہوئ...
جنوری 2010
ایک وقت تھا کہ سیاست قا ئد اعظم محمد علی جناح ، لیاقت علی خاں ،عبد الرب نشتر، مرتضی احمد خان میکش ، محمد علی جوہر ، چودھری افضل حق ، عنایت اللہ مشرقی ، ماسٹر تاج الدین انصاری ،عطا ء اللہ شاہ بخاری، علامہ اقبال ، مولانا ظفر علی خان ، ابو ا...
فروری 2010
بلندو بالا عمارتوں والے اس جدید شہر میں ایک اور ایسی ہی عمارت تعمیر ہو رہی تھی ۔اس نے دیکھا کہ وہاں کچھ مزدور کام میں مصروف تھے اور کچھ ایک دیوار کے سائے میں لیٹے بڑی گہری نیند سو رہے تھے جن کی نیند کو نہ تو مشینوں کی آواز متاثر کر رہی...
مارچ 2010
جنوری ۲۰۱۰ کے شمارے میں ہم نے ‘ہمارے سیاست دان ’ کے عنوان سے اس بات کی طرف توجہ دلائی تھی کہ یہ لوگ اسلام سے کس قدر ‘‘مخلص ’’ہیں اور انہوں نے ہر دورمیں اسلام اور قرآن کے نام کو کس طر ح exploitکیا ہے اور کس طرح کرتے رہتے ہیں۔ اس پر ہمار...
مئی 2010
وسط ایشیا کی چراگاہوں میں بھیڑیں بکریاں چرانے والی خانہ بدوش منگول قوم کا ایک قافلہ مسلمانوں کے علاقے سے گزر رہا تھا۔ چند مسلم سپاہیوں نے منگول عورتوں سے زیادتی کی ۔ یہ قافلہ جب واپس اپنی منزل پر پہنچا تو انہوں نے اپنے سردار سے مسلمان...
جون 2010
سیاسی جماعتوں میں آمریت کا کھیل ہم تو پہلے ہی سی جمہوریت کی موجودہ شکل پر ایمان نہیں رکھتے لیکن مزے کی بات تو یہ ہے کہ جمہوریت کی بقا کے لیے بننے والی او رجمہوریت کے ٹکڑوں پر پلنے والی سیاسی جماعتوں کا بھی جمہوریت پر کماحقہ ایمان نہیں ...
جولائی 2010
اس کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ تھا مگر اسے اپنی سج دھج ، وضع قطع ، تراش خراش یا لباس سے زیادہ دلچسپی نہ تھی ۔اصل میں وہ تن سے زیادہ من کی دنیا کا آدمی تھا اس لیے وہ جس طرح چاہتا یونیورسٹی چلا جاتا۔ کبھی الجھی زلفوں کے ساتھ تو کبھی شکن زد...
اکتوبر 2010
تمام تر انسانی اقدار کا ایک خاص معیار ہی مطلوب و محمود ہوتا ہے ، اس سے کم یا زیادہ کی صورت میں وہی قدر ایک مکروہ شکل اختیار کر لیتی ہے۔ مثلاً قوت غضبیہ کی پسندیدہ مقدار شجاعت کہلاتی ہے اس میں تفریط بزدلی اور افراط جاہلیت ہے ۔ قوت عقلیہ...
نومبر 2010
اس دیس میں جنوری اور فروری کے مہینے بہت خوشگوار موسم لیے ہوتے ہیں خصوصاً صبح کے وقت تو عجب فرحت کا احساس ہوتا ہے ۔ اسی فرحت سے دامن بھرنے وہ سکول گیٹ کے باہر کھڑا تھا۔ بچوں کے سکول آنے اور سکول سے جانے کا منظر ہمیشہ سے اس کا پسندیدہ من...
دسمبر 2010
گلی میں کھیلنے والے بچوں کو وہ بڑی محویت سے دیکھ رہا تھا۔اس نے دیکھا کہ ایک بچے نے دوسرے بچے کو مارا تو مار کھانے والا روتا ہوا اپنے گھر کی طرف بھاگا لیکن تھوڑی ہی دیر میں پھر آ موجود ہوا۔ اب اس کے چہرے پر حد درجہ اطمینان تھا۔ جس بچے سے ا...