اگست 2010
طیارہ اڑنے اور اڑانے میں تھوڑا فرق ہے لیکن نائن الیون کے بعد یہ فرق ختم سا ہوگیا ہے۔اگر آپ مسلمان ہوں، داڑھی رکھتے ہوں، روایتی پوشاک پہنتے ہوں اور ہوائی جہاز پر سوار ہوں تو یہ ایک ‘ایکسپلوسو مِکس’ ہے اور لوگ مڑ کر دیکھتے ہی ہیں۔ لیکن دیوبند کے مول...
ایک چھوٹے شہر کے چھوٹے اور غریب گھر میں پیدا ہونے والا بچہ کب بچپن سے گزر کر لڑکپن اور پھر کب نوجوانی اور وہاں سے پھر کب پختہ عمر کو پہنچتا ہے ، معلوم ہی نہیں ہو پاتا۔ سو میرے ساتھ بھی یہی ہوا۔ نجانے کب چپکے سے بچپن رخصت ہوا اور لڑکپن ...
نومبر 2010
کتاب و سنت کا علم ،اگر فضل الہی شامل ہو، یعنی علم کے ساتھ عمل بھی ہو تو انسان کو کبر و غرور سے محفوظ رکھ سکتا ہے ورنہ سب سے زیادہ عالم ہی کبر و غرور کی ہلاکت آفریں بیماری کا شکار ہو جاتا ہے۔ علم اگرچہ خود کبر و غرور کی بیماری کا علاج ہے۔۔۔ انما...
گیارویں رمضان کی شب دس بجے کے قر یب دروازے پر دستک ہوئی۔اس وقت میں اپنے کالج کا نیا یونیفارم دیکھ رہی تھی۔ دروازہ کھولنے پر وہی لڑکی اور اس کا بچہ کھڑاتھا جو کہ تقریباً ایک گھنٹہ پہلے آئیں تھے۔یہ ہمارے اوپر والی آنٹی کے گھر کام کرتی ہیں۔ آنٹی گھر...
دسمبر 2010
دین اپنے اند ر سفر کرنے کا نام ہے ۔ دین اپنے آپ کو انانیت کے تخت سے اتارنا ہے ۔ دین اپنے اند ر جھانکنے کا نام ہے ۔ نہ کہ دوسروں کا ماہر بننے کا۔ درخت اپنے آپ میں جیتا ہے اسی طرح مومن اپنے آپ میں جیتا ہے ۔ درخت اس وقت درخت بنتا ہے جب کہ اس کی جڑیں ...
ادب او ر ابلاغیا ت کی دنیا میں افسانہ اور کہانی ہمیشہ کلیدی اہمیت کے حامل رہے ہیں ۔ کیونکہ کہانی سننے کا وہ عمل جو ماں کی گود سے شروع ہوتا ہے ’ وہ موت کی آہٹ تک ساتھ رہتا ہے ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کبھی انسا ن کہانی سناتا ہے ’ کبھی خود سنتا ہے ’ کبھی...
لوٹا ہوا مال برآمد کرنے کے لئے پولس نے چھاپے مارنے شروع کئے۔ لوگ ڈر کے مارے لوٹا ہوا مال رات کے اندھیرے میں باہر پھینکنے لگے۔ کچھ ایسے بھی تھے جنھوں نے اپنا مال بھی موقع پا کر اپنے سے علیحدہ کردیا تاکہ قانونی گرفت سے بچ سکیں۔ ایک آدمی کو بہت وقت پ...
مارچ 2009
نماز ہلکی پھلکی ورزش کا جامع نظام ہے مثلاً تکبیر تحریمہ کے عمل سے بازوؤں ، گردن اور شانوں کے پٹھوں کی ورزش ہو جاتی ہے۔ یہ ورزش دل کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے او ر فالج کے خطرات سے بچاتی ہے۔ قیام سے گردن، پیٹ، سینہ، کمر، رانوں، پنڈلیوں او رپاؤں کے...
انسان دو چیزوں کی وجہ سے کمزور ہوتا ہے۔ ایک موت کا خوف اور دوسرے رزق سے محرومی کا خوف۔ یہی خوف اندرونی جابروں کے آگے آدمی کو جھکاتا ہے او ر یہی بیرونی دشمنوں سے شکست دلواتا ہے۔ یہ خوف دل سے نکال دیجیے او راپنے قلب او رروح میں یہ بات پیوست کر لیجیے...
۱۔ روزانہ کی عبادات باقاعدگی، یکسوئی، خلوص دل او رخشوع و خضوع سے ادا کریں۔ ۲۔ روزانہ خدمت خلق کا کوئی کام ضرور کریں کیونکہ اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کا یہ بہترین طریقہ ہے۔ ۳۔ آج کے دن کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے اللہ تعالیٰ کی ناراضی کا ڈر ہو...
اپریل 2009
٭ اپنی شخصیت کو سنوارنے اور زندگی بہتر بنانے میں اتنے مصروف ہو جاؤ کہ دوسروں پر تنقید کرنے کے لیے تمہارے پاس وقت ہی نہ بچے۔ ٭٭٭ ٭ امام غزالیؒ ایک امیر کے ہاں گئے۔ وہ اپنے غلاموں پر برس رہا تھا۔ بیٹوں سے جھگڑ رہا تھا اور بیوی سے لڑ رہا تھا۔ ف...
مئی 2009
وہ دونوں نہایت اچھے دوست تھے۔ ان کا تعلق کچھ ایسا پرانا اگر نہیں تو نیا بھی نہیں تھا۔ یہی کوئی لگ بھگ ڈیڑھ برس سے وہ اکٹھے تھے۔ یہ ڈیڑھ برس ہم میں سے بہت سوں کی زندگی کے بہترین ایام تھے کیونکہ ہم سب نے بلاشبہ اس ڈیڑھ برس کے دوران پڑھائ...