ادب


مضامین

             ‘‘حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی خدمت میں ایک عورت آئی ،جو اپنے پوتے کے ترکے سے حصہ چاہتی تھی ۔ آپ نے اس سے کہا کہ کتاب اللہ میں تیری وراثت کا ذکر نہیں ۔نہ میرے علم میں نبی صلعم کا کوئی اسوہ ہے ... تم اسوقت واپس جاؤ ۔میں دوسرے اصحاب نبی سے دری...


           محسن انسانیت ﷺ کی پیدائش ربیع الاول میں ہوئی۔جس کے معنی ہیں موسم بہار کی پہلی بارش۔ جس طرح بارش سے مردہ زمین سر سبز و شاداب ہو جاتی ہے اسی طرح آپؐ کی تشریف آوری سے مردہ دلوں کوتر و تازگی نصیب ہوئی ۔ظلم و جور کرنے والے عدل و انصاف کے داع...


ہمارے نزدیک نبوت کی متصوفانہ تعبیر اس وجہ سے غلط ہے کہ قرآن کریم سے ہرگز یہ ثابت نہیں ہو پاتا کہ منصب نبوت سے بہرہ مند ہونے سے پہلے ہر نبی نے سلوک و معرفت کی وہ تمام منزلیں طے کی ہوں، جن کی صوفیہ نے نشان دہی کی ہے۔ مزید برآں اس سے عقیدۂ ختم نبوت ک...


قومیں میدانِ جنگ میں نہیں مرتیں بلکہ غیرت کی موت مرتی ہیں۔ راہِ حق میں بیٹھنا، کھڑے ہونا، چلنا اور بھاگنا سب ایک ہی حال کی مختلف کیفیتیں ہیں . صاحبِ عزیمت زمانہ پر اس لیے نظر نہیں ڈالتا کہ یہاں کیا کیا ہے جس سے دامن بھر لوں، وہ یہ دیکھنے کے ...


‘‘چچی جی رخصت ہو کر جب اپنے گھر آئیں تو روایتی دلہنوں والی کوئی بات ان میں نہیں تھی۔ نہ شوخ اور رنگین کپڑے نہ مہندی او رنہ کوئی میک اپ۔ وہ سادہ سے کپڑوں میں ملبوس تھیں۔ گھر والوں سے آ کر بڑے تپاک سے ملیں ۔ سارے سسرال والے حیران رہ گئے کہ یہ کیسی ا...


            ‘‘امرتسر مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری میرا نور سعید محمود ہاتھی دروازے کے پاس کھڑے تھے کہ دو سکھ لڑکیاں اس علاقے کے مسلمانوں کے نرغے میں پھنس گئیں۔ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا کرفیو کے نفاذ کا سائرن بج رہا تھا۔ چنانچہ میر صاحب مشتعل مسلمانوں ک...


یہ مت کہو کہ ایک لاکھ ہندو اور ایک لاکھ مسلمان مرے ہیں...یہ کہو کہ دو لاکھ انسان مرے ہیں اور یہ اتنی بڑی ٹریجڈی نہیں کہ دو لاکھ انسان مرے ہیں ٹریجڈی اصل میں یہ ہے کہ مارنے او رمرنے والے کسی بھی کھاتے میں نہیں گئے ایک لاکھ ہند ومار کر مسلمانوں نے ی...


سرسید نے نہ کسی نئے مذہب کی تبلیغ کیااور نہ کوئی کتاب پیش کی ۔لیکن اس پر بھی مولویوں نے ان کے خلاف طوفان برپا کر دیا، کفر کے فتوے دیے ۔دل خراش مضامین لکھے ۔سرسید کے فوٹو پر لکھا ‘شیطان رجیم’ لیکن بڑے جیدعلما نے کفرکے فتووں پردستخط نہیں کیے ۔حضر ت ...


از: سعادت حسن منٹو (انتخاب: کاشف علی خان شروانی) سعادت حسن منٹو اردو ادب کے سب سے بڑے لیکن سب سے متنازعہ افسانہ نگار ہیں۔خاص طور پر مذہبی حلقوں میں انھیں کبھی بھی کھلے دل سے قبول نہیں کیا گیا۔ جبکہ ان کے کئی افسانے واقعتا قابل داد ہیں۔ انھیں اف...


            ‘‘نہیں اماں، میں تو آج عید کی کوئی کہانی سنوں گا۔’’ یوسف مچل رہا تھا۔ ہر روز کی طرح آج بھی وہ اپنی دادی اماں سے کہانی سننے کی ضد کر رہا تھا۔             ‘‘اچھا اچھا شور مت مچاؤ ۔ سناتی ہوں کہانی۔’’ دادی اماں نے بستر ٹھیک کرتے ہوئے ک...


(انتخاب: کاشف علی خاں شروانی) غلام عباس کا یہ افسانہ معاشرے کے دراصل ان افراد کی کہانی ہے جن کا معاشرتی تبدیلی کے عمل میں مثبت یامنفی کوئی کردار نہیں ہوتا۔مگر یہی افراد اس تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ردعمل کا نشانہ بن جاتے ہیں۔یہ افسانہ ...


آج صبح ریڈیو پر ایک نام بار بار سنا جس سے مجھے اپنے استاد یاد آ گئے ۔ ان کی کنجوسی مثالی تھی۔ مشہور تھا کہ وہ اپنی عینک کے شیشوں میں سے اس لیے نہیں دیکھتے کہ استعمال کرنے سے کہیں شیشے گھس نہ جائیں۔ شادی ہوئی تو اپنا ہنی مون منانے کے لیے اکیلے گئے ...