ادب


مضامین

اگربھینس کا پورا جسم سینگوں میں تبدیل ہو جائے تب بھی شیر بھینس کو ہلا ک کر دیتا ہے۔ کسی بندے کا اپنی طاقت اور قوت کے بھروسے پر قضا کی گرفت سے بے خوف ہوجانا نادانی ہے ۔آندھی کو دیکھو جب وہ چلتی ہے تو بڑے بڑے تناور درخت زمین سے اکھڑ جاتے ہیں لیکن گھ...


ایک نسل جن چیزوں کوغیر ضروری جان کر گلی میں رکھ آتی ہے ، اگلی نسل ان چیزوں کو اٹھاکر پھر سے گھر میں سجا لیتی ہے آثار قدیمہ کے طور پر۔ جیسے زیادہ پانی سے پودے کی جڑیں گل جاتی ہیں ایسے ہی بچوں سے لاڈ پیار کرنے سے آ پ بچوں کی جڑوں میں بیٹھ جاتے ...


ہر دکھ اور ہر عذاب کے بعد زندگی آدمی پر اپنا راز کھول دیتی ہے ۔ برگدکی چھاؤں تلے بدھ بھی ایک دکھ بھری تپسیا سے گزرے تھے۔ جب پیٹ پیٹھ سے لگ گیا، آنکھیں اندھے کنویں کی تہ میں بے نو ر ہو گئیں اور ہڈیوں کی مالا میں بس سانس کی ڈوری اٹکی رہ گئی تو گوتم ...


            سپین کے شہر پامپ لونا میں ہر سال ماہ جولائی میں بل رن یابیل دوڑ کا تہوارمنایاجاتا ہے ۔ اس میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔ روایت کے مطابق تیسر ی صدی میں ایک بشپ کو قتل کر دیا گیا تھاجس کی تلافی کے لیے یہ تہوار منایا جاتا ہے۔یہ...


انگریزی تعلیم اور انگریزی طرز معاشرت کی وجہ سے ہماری قوم میں ایک نیا طبقہ بن گیا ہے جسے ‘‘نقالوں کا طائفہ’’ کہنازیادہ مناسب ہو گا۔ ان میں نقل ہی نقل تھی ۔ عجیب بات یہ ہے کہ اس عہد کے مسلمانوں میں اصلاح کے جتنے مدعی پیداہوئے انہوں نے یہی کیا۔ مصطفے...


سرسید کے برعکس اقبال کو دعاؤں اور ان کی اجابت پر یقین کامل تھا۔ انہوں نے اپنے کلام میں جا بجا بحضور حق دعائیں کی ہیں۔ یہ دعائیں ذاتی مقاصد کے لیے بھی ہیں اوراجتماعی و قومی مقاصد کے لیے بھی۔ ان کے برادر زادے شیخ اعجاز احمد اس کی شہادت دیتے ہوئے کہت...


            آپس میں چپکے چپکے کہیں گے کہ‘‘ دنیا میں مشکل ہی سے تم نے دس دن گزارے ہو ں گے’’ (طہ، ۲۰: ۱۰۳) اس وقت ان میں جو زیادہ محتاط اندازہ لگانے والا ہو گا وہ کہے گا نہیں، تمہاری دنیا کی زندگی بس ایک دن کی زندگی تھی۔(طہ، ۲۰: ۱۰۴) وہ کہیں گے ایک ...


 ‘‘ریڈ سکوائر اور کریملن کے سنگم پریاقوتی رنگ کے قیمتی پتھر سے بنے ہوئے ایک خوبصورت کمرے میں لینن کا جسد خاکی رکھا ہواہے ۔ جدید روس کے بانی کی حنوط شدہ لاش کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہر شخص کواجازت ...


نفس ناطقہ یا روحِ ملکوتی سے ہماری مراد وہ نورِ یزدانی Divine Spark ہے جو اللہ تعالیٰ نے انسان کے اندر ڈالا ہے، اور جس کو قرآن مجید میں : ونفخت فیہ من روحی، (اور انسان میں، میں نے اپنی روح پھونکی)کے الفاظ سے تعبیر کیا گیا ہے۔ اسی نورِ یزدانی سے مشر...


‘‘بہت سال پہلے میں اردو ڈائجسٹ سے منسلک تھا۔ایوب خاں کا دور تھا۔میرے چیف ایڈیٹر اس وقت کے لیڈر آف اپوزیشن جناب نورالامین سے انٹرویو کر رہے تھے میں نوٹس لے رہا تھا۔(ان دنوں ٹیپ ریکارڈر کا رواج نہیں ہوتا تھا) میرے چیف ایڈیٹر نے زور دے کر کہا‘‘پاکستا...


‘‘دو رکعت نفل نماز توبہ کی نیت سے پڑ ھ کر یہ دعا مانگو کہ اے اللہ میں آپ کا سخت نافرمان بند ہ ہوں ، فرمانبرداری کا ارادہ کرتا ہوں، مگر میرے ارادے سے کچھ نہیں ہوتااور آپ کے ارادے سے سب کچھ ہو سکتا ہے۔میں چاہتاہوں کہ میری اصلاح ہو مگر ہمت نہیں ہوتی ...


            بیٹا ! یہ چائے دیکھ رہی ہو ؟ میں نے چونک کر ابو کی جانب دیکھا جنہیں میں نے ابھی ابھی چائے تھمائی تھی ۔ میں سمجھ نہ پائی کہ ابو تعریف کرنے جارہے ہیں یا تنقید ۔ میری سوالیہ نگاہیں پا کر وہ ہلکا سا مسکرائے اور بولے ، ‘‘بیٹاایسا تو نہیں کہ...