فروری 2006
‘‘ضرورت کے وقت تو عقل بھی گھاس چرنے چلی جاتی ہے۔’’ میں نے زیر لب بڑبڑاتے ہوئے کہا ۔ سر سے پاؤں تک گرم کپڑوں میں ڈھکا ، میں صبح کی سیر کے لیے تیار کھڑا تھامگر دستانے تھے کہ ملنے کا نام ہی نہ لے رہے تھے۔ مجبوراً میں ٹھٹھرتے ہاتھوں کے سات...
مئی 2006
زلزے کے پس منظر میں لکھے گئے تاثرات، ایک ننھے قلم سے ننھی کلی نے آنکھ کھولی تو جہان بڑا روشن تھا۔سورج کی کرنیں ہر طرف پوری آب و تاب سے پھیل چکی تھیں۔ اس نے دیکھا کہ ننھے پھول اپنے اپنے بستے اٹھائے ہنستے کھیلتے چلے آ رہے ہیں ۔ وہ ان...
جون 2006
ڈنمارک کے اخبار نے نبی اکرم ﷺ کے توہین آمیز خاکے شائع کیے ، پھر یکے بعد دیگرے یورپی ممالک بھی گستاخی کے مرتکب ہوئے ۔ ان توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے کیا مقاصد ہیں اور یورپی مسلمانوں کا فرض منصبی کیا ہے ، یہ ایک الگ موضوع ہے ۔ البتہ دوسرے علاقہ کے ...
اگست 2006
ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چندبیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لیے بغیر یہ کام کرنے سے انکاری ہے۔ رشوت دینے کی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے دفتروں میں ...
ستمبر 2006
مولانا حبیب الرحمان شروانی مرحوم نے جب سفر حج کا عزم فرما لیا تو فقیر(مناظر گیلانی) کو علی گڑھ طلب کیا، پہنچا ، تو حکم ہوا کہ سفر پر روانہ ہونے سے قبل بعض زندہ بزرگوں سے بھی ملنا چاہتا ہوں اور اپنے پیرومرشد شاہ فضل الرحمن گنج مراد بادی کے مزار پر ...
نومبر 2006
یہ بات اچھی طرح یاد رکھنی چاہیے کہ اُمت میں طبقات کا اتنا اختلاف ہے’ اذہان کا اتنا تفاوت ہے’ حالات ایسے مختلف ہیں کہ کوئی تحریک یہ دعویٰ نہیں کرسکتی کہ وہ تمام طبقات کو متاثر کرسکتی ہے’ ان کی تسکین کا سامان کرسکتی ہے اور ان کی استعداد کے مطابق دین...
جنوری 2005
اے بھائی! آ میرے ساتھ قبرستان چل اور زندگی کا انجام دیکھ۔ دیکھ کہ قبریں شکستہ پڑی ہیں۔ کتبے تک مٹ گئے ہیں۔ کوئی پرسانِ حال نہیں۔ تیرے جگمگاتے شہر کے درمیان یہ شہرِ خموشاں ہے ۔ یہ لوگ جو تو نے اپنے ہاتھوں سے آباد کیے ۔ یہ لوگ کہاں ہیں؟ یہ لوگ جو بچ...
محمد خاں جونیجو (مرحوم) جو کبھی وزیر اعظم پاکستان تھے۔ ان کا انتقال بالٹی مور امریکا کے ایک ہسپتال میں ہوا۔ اس سلسلے میں محمد اکرام اعوان صاحب لکھتے ہیں: ‘‘وہا ں ایک ڈاکٹر صاحب تھے ’ ان سے پوچھا کہ بھئی ہمارے وزیرِاعظم کا انتقال کیسے ہوا؟ تو وہ...
فروری 2005
انوسٹی گیشن پولیس نے جعلی پیر، اس کے بھائی اور تیسرے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل بر آمد کر لیا۔ لاہور (اپنے رپورٹر سے) بادامی باغ انوسٹی گیشن پولیس نے 25یوم قبل لڑکی اور اس کی ماں کو قدموں میں گرانے کے لیے کالے جادو کی خاطر 5سالہ بچے ابو بکر ک...
بہت ہی polite ایر ہوسٹس نے ذرا گھبراہٹ سے پوچھا ‘‘خیریت ہے ’’ میں نے ان کی پریشانی بھانپتے ہوئے مسکراتے ہوئے کہا ’ نہیں آپ سے کوئی شکایت نہیں۔ بس ایک suggestion لکھنے کے لیے comment card مانگاہے۔اور میں سوچنے لگی کہ فضا کی بلندیوں پر’ نیلے ’سنہری’...
ہم نے اپنے اوپر مجبوریوں کی چادر تان لی ہے کچھ اس طرح سے کہ ہم ‘‘جیلانی’’۱ سے متاثر ہو تو سکتے ہیں لیکن سچ بول نہیں سکتے ہم ‘‘زیاد’’ ۲ کی طرح رختِ سفر باندھ تو سکتے ہیں مگر کشتیاں جلا نہیں سکتے ہم مہمان نواز تو بہت ہیں لیکن ...
مارچ 2005
ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق انسانی دماغ میں دس ارب خلیے ہیں اور خلیوں میں غضب کا نظم و ضبط ہے ۔ انسانی دماغ میں۲۵ ’ ارب سے زائد نیورون ہوتے ہیں جو ہر وقت اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔جسم میں کل ۲۰۶ ہڈ یاں ہوتی ہیں جبکہ جسم میں ۲۵۰ جوڑ ہیں۔ انسانی جس...