ادب


مضامین

‘‘اور پھر شاہزادی نے تنگ آکر ہیرا چاٹ لیا’’۔ چھپر تلے کچھ دیر تک خاموشی رہی۔ زینو بچے کو گود میں لیے دودھ پلا رہی تھی۔ اس نے اوڑھنی کے نیچے ہی بچے کو دائیں سے بائیں گھمایا اور بولی: ‘‘رُک کیوں گئے؟ پھر کیا ہوا؟’’وریام زور سے ہنسا۔ ‘‘مزا آگیا کہ...


ایک سیاح کسی زمانے میں تاریک براعظم افریقہ کی سیاحت کیلئے گئے تھے۔ وہاں انہوں نے جو عجائبات دیکھے ان میں ایک چھوٹا سا حبشی لڑکا بھی تھا جو مسٹر مورتیمر کی خدمت گزاری کیا کرتا تھا۔ یہ لڑکا افریقہ کے ‘‘بونا قبائل’’ سے تعلق رکھتا تھا۔ مسٹر مورتیمر نے...


مدینہ طیبہ کے مشہورامام سیدنا امام مالک بن انس رحمہ اللہ ایک دفعہ مسجد میں داخل ہوئے اور تحیۃ المسجد کی دو رکعت پڑھے بغیر ہی بیٹھ گے تو ایک بچے نے غصے سے کہا " اٹھیے اور دو رکعت پڑھ کر بیٹھیے " سیدنا امام مالک رحمہ اللہ اٹھے اور دو رکعت پڑھ کر بیٹ...


            یہ صرف تعلیم ہی کا نتیجہ تھا کہ سْلطان توصیف ایک غریب باپ کی بیٹی اور معمْولی ماں کی بچی ، داؤد جسیے مْتموّل تاجر کی بہْو بنی۔ باپ کے بعد اْس کا شوہر مْوسٰی ایک کروڑ پتی سوداگر تھا ، جس کی دوچار نہیں بیسیوں کوٹھیاں اور دس پانچ نہیں سین...


               کہتے ہیں ایک پہاڑ کی چوٹی پر لگے د رخت پر ایک عقاب نے اپنا گھونسلہ بنا رکھا تھا جس میں اس کے دیئے ہوئے چار انڈے پڑے تھے کہ زلزلے کے جھٹکوں سے ایک انڈا نیچے گرا جہاں ایک مرغی کا ٹھکانہ تھا۔ مرغی نے عقاب کے انڈے کو اپنا انڈا سمجھا اور...


               کسی عمارت کے سامنے ایک اندھا اپنی ٹوپی کو سامنے رکھے بھیک مانگ رہا تھا، ساتھ ہی اس نے ایک تختی لگا رکھی تھی جس پر لکھا تھا ‘‘میں اندھا ہوں میری مدد کیجیئے’’۔ اعلانات اور انکی اہمیت جاننے والے ایک شخص کا ادھر سے گزر ہوا جس نے دیکھا ک...


ایک سوال ماہرین کو مسلسل پریشان کرتا رہا ہے کہ آخر عربی زبان دیگر زبانوں کے مقابلے میں سیکھنی مشکل کیوں ہے؟ اس سلسلے میں اسرائیلی سائنسدانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے معلوم کر لیا ہے کہ عربی زبان سیکھنا مشکل کیوں ہے۔ جامعہ حیفہ کے ماہرین ک...


            میرے ہوش و حواس میں ابا میاں کا یہ پہلا تبادلہ ہوا تھا ، نئی جگہ میرے لیے بڑی عجیب سی تھی۔ گھر میں ہر طرف سامان بکھرا پڑا تھا۔ جسے اماں ایک چپراسی کی مدد سے کمروں میں لگوانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ اماں کی سانس پھولی ہوئی تھی اور وہ بار ب...


               کچھ روز قبل بھارتی ڈرامہ نگار ‘‘ایکتا کپور’’ کے حوالے سے ایک ای میل آئی جس کے مطابق ایکتا کپور نے ہر مسلمان کے گھر میں ‘‘مندر کی گھنٹی بجوانے اور پوجا پاٹ کروانے’’ کی قسم کھائی تھی جو اس نے پوری کر لی۔ یہ بات سچ ہو یا جھوٹ ، حقیقت ی...


            یہ کوئی دو بجے کا وقت تھا، بادلوں کا ایک ہلکا سا غلاف چاند کو چھپائے ہوئے تھے۔ یکا یک میری آنکھ کھل گئی۔ کیا دیکھتا ہوں کہ ساتھ والی چارپائی پراماں سسکیاں لے رہی ہیں۔‘‘کیوں امی؟’’ میں?نے گھبرا کر آنکھیں ملتے ملتے پوچھا۔ ‘‘کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔...


حاجیوں کے سوالات سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے محکمہ حج واوقاف میں میڈیا کمیٹی کے چیئرمین جناب محمد بن میرزا کے حوالے سے بتایا کہ:ایک حاجی نے یہ پوچھا: کیوں کہ وہ اپنی ماں کی طرف سے حج ادا کر رہا ہے، تو کیا وہ اپنے منہ کو نقاب سے ڈھانپ...


باپ تیری جنت کا دروازہ ہے۔باپ کا احترام کرو تاکہ تمہاری اولاد تمہارا احترام کرے۔باپ کا حکم مانو تاکہ خوشحال ہو سکو۔باپ کی سختی برداشت کرو تاکہ با کمال ہو سکو۔باپ کی بات غور سے سنو تاکہ دوسروں کی بات نہ سننی پڑے۔باپ کے سامنے اونچا نہ بو لو ورنہ رب ...