فروری 2012
ہمارے ہر دلعزیز اور پیارے شیخ صاحب کا سنایا ہوا یہ مختصر سا قصہ ہر ماں کیلئے ایک کھلا خط ہے۔شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ اے ماؤں،اپنی اولاد کے بارے میں اللہ سے ڈرتی رہو۔ چاہے کتنا ہی غصہ کیوں نہ ہو اْن کیلئے منہ سے خیر کے کلمے ہی نکالا کرو۔ اولاد کو لعن...
جنوری 2012
یورپی سائنسدانوں نے اس تجربے کو کامیابی سے دوبارہ دہرایا ہے جو بظاہر آئن سٹائن کے اس نظریے کی نفی کرتا ہے جس کے تحت کوئی بھی چیز روشنی سے زیادہ تیزی سے سفر نہیں کر سکتی۔ستمبر میں جوہری تحقیق کی یورپی تجربہ گاہ ‘سرن’ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں ن...
مارچ 2012
ایک عورت ہی عزتوں کی محافظ اور پاسدار ہوتی ہے مشرقی عورت کی زندگی کی حقیقی لفظی تصویر وہ ایک شادی کی تقریب میں شریک تھی ،اور بزرگوں کی ساتھ بیٹھی تھی کہ اب اس کا شمار بھی بزرگوں میں ہوتا تھا۔اسٹیج سے قریب تھی اس لئے سب کی باتیں بھی ...
کتنا پیارا مکھڑا تھا ۔۔کتنی پیاری آنکھیں اْس کی گالوں پہ حیا کی لالی ۔۔عمر کوئی بیس کی ہو گی سرخ لبوں سے۔۔ جب ہنستی تھی موتیوں کی مالا جیسے اپنے آپ ہی بنتی تھی سجاکے پھول وہ بالوں میں۔۔آدھا سر ہی ڈھکتی تھی سرخ ،نارنجی اورسنہرا۔...
جب منڈیروں پر پھدکتی ہوئی چڑیاں ایک دم بھرر سے فضا میں ابھرا جاتیں اور کھرلیوں کے قریب گٹھڑیاں بنے ہوئے بچھڑے اپنے لمبے لمبے کانوں کے آخری سرے ملا کر محرابیں سی بنا لیتے تو جھکی ہوئی دیواروں کے سائے میں بیٹھے ہوئے کسان مسکراتے اور خشک تمباکو کو ہت...
آلوک کمار ساتپوتے غیر ملکی ادب سے انتخاب افسردگی ‘‘اورکیاکررہے ہوبھائی آج کل۔؟’’سوال کرنے والے نے سوال کیا۔‘‘جی، بے روزگار ہوں انکل ابھی تو۔’’اس نے سرجھکائے اپنی ٹوٹی چپلوں کی طرف دیکھتے ہوئے خطاوار احساس کے ساتھ کہا۔‘‘میرالڑکا تواپنے کاروب...
خوشونت سنگھ ایک بڑے رائٹر ہیں۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی لکھنے پڑھنے میں لگائی ہے۔وہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے کالم نویس تسلیم کئے جاتے ہیں۔اب وہ زندگی کے آخری ایام میں ہیں۔ ان کی عمر 97 سال ہوچکی ہے لیکن اس عمر میں بھی وہ ہر ہفتہ دو مضام...
شکاگو کے مضافات میں ایک شخص نے غلطی سے اپنے دماغ میں کیل ٹھونک لی، تاہم ڈاکٹروں نے ان کا کامیاب آپریشن کردیا ہے اور اب وہ صحتیاب ہورہے ہیں۔چونتیس سالہ ڈانتے آتولو سے کیل ٹھوکنے والی مشین غلطی سے چل گئی جس کے ذریعے سوا آٹھ سینٹی میٹر یا سوا تین انچ...
شمالی امریکہ کی ایک مسجد کینیڈا کے دور افتادہ شمال مغربی علاقے اینوک میں بنائی گئی ہے۔ اس علاقے میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ رہی ہے۔اس مسجد کی تعمیر کے لیے ساز و سامان پہلے وینی پیگ شہر میں جمع کیا گیا تھا اور اپنی اس منزل پر پہنچنے کے لیے اس عمارت ک...
اپریل 2012
تہذیب و شرافت اورخوبصورت انسانی اقدار کونبھانے اور پھر قیام پاکستان کے پس منظر میں ان کے پامال ہونے کی لازوال داستان یہ سردیوں کی ایک یخ بستہ اور طویل رات کی بات ہے، میں اپنے گرم گرم بستر میں سر ڈھانپے گہری نیند سو رہا تھا، کہ کسی ...
ڈھولک کی تھاپ پر لڑکیاں رخصتی کا گیت گا رہی تھیں -!کِناں جمیاں تے کِناں لے جانڑیاں (کس گھر جنم لیا اور کون ہمیشہ کے لیے لے جائے گا) میں لڑکیوں کے جھرمٹ میں گیت کے بول سن کر ایک لمحے کو اداس ہوئی اور کسی بہانے کمرے سے نکل...
مئی 2012
یٹیگونیا میں ایک ِکلر وہیل کا جبڑا زخمی تھا اور وہ اپنے لیے خوارک کا بندوبست نہیں کر سکتی تھی۔ وہیل کے ایک گروہ نے اس عمر رسیدہ وہیل کو نہ صرف خوراک مہیا کی بلکہ اسے اس وقت تک زندہ رکھا جب تک اس کا جبڑا ٹھیک نہیں ہو گیا۔ایک تحقیقی تجربے کے دوران ڈ...