ادب


مضامین

جرمنی کا ایک آدمی ۲۵ برس کی عمر میں زندگی سے اتنا بیزار ہوگیا کہ سوائے خودکشی کے اسے کوئی اور ذریعہ نجات نہ سوجھا۔ اسے محبت میں ناکامی ہوئی تھی۔ اس نے خودکشی کا ایک باوقار طریقہ اختیار کیا جس کا ذکر جرمنی کی تاریخ میں بھی آتا ہے۔ جرمنی کے ایک بادش...


راجہ ضیا الحق دینی لحاظ سے ایک عام پاکستانی کی مانند تھے۔ بہترین دنیاوی تعلیم اور بہترین کیرئیر کی تلاش میں دنیا کے بہترین تعلیمی اداروں تک پہنچے اور خود کو ایک با صلاحیت انسان ثابت کیا۔بی ایس سی اونرز (کمپیوٹر سائنس ) یونیورسٹی آف پورٹسموتھ برطان...


حبیب جالب کہتے ہیں ، حرار رہنما سید عطاء اللہ شاہ بخاری بے پناہ خطیب اور مقرر تھے۔ ان کا یہ عالم تھا کہ وہ کسی جلسے میں صبح تک بلا تکان تقریر کرتے اور لوگ ان کو سنا کرتے۔ ان کے خطبات اور تقریروں میں ایسا جادو تھا کہ لوگ انہیں سن کر کبھی روتے تو کب...


آج ۲۸فروری ’ پاکستان میں صبح سوا بارہ بجے کا وقت ہے۔ بنگلہ دیش میں ‘جنگی جرائم’ کے ٹربیونل کا ایک جج فضلِ کبیر اپنے دوساتھیوں کے ساتھ کمرے میں داخل ہوا ہے، سامنے کٹہرے میں مفسرِقرآن، بنگلہ دیش میں لاکھوں دلوں کی دھڑکن ، جماعت اسلامی کے نائب امیر د...


اصولی حیثیت سے یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ شرعی مسائل میں کسی شخص یا گروہ کا کسی خاص طریقِ تحقیق و استنباط یا کسی مخصوص فقہی مذہب کی پیروی کرنا اور چیز ہے اور اس کا اپنے اس خاص طریقے یا مذہب کے لیے متعصب ہونا اور، اس کی بنا پر جتھے بندی کرن...


قرآن مجید کے متعلق مجھے یہ واقعہ کبھی نہیں بھولے گا کہ ایک گاؤں میں ایک نوجوان کسی الزام میں پکڑا گیا۔ معاملے سے تھانے کو مطلع کرنے کی بجائے گاؤں کے ناموس کے نام پر معززین کی ایک پنچایت کے سامنے پیش کیا گیا تھا،----- پنچایت نے یہ اعلان کیا کہ اگر ...


رمضان کے پورے تیس روزوں کے بعد آج عید آئی۔ کتنی سہانی اور رنگین صبح ہے۔ بچے کی طرح پر تبسم درختوں پر کچھ عجیب ہریاول ہے۔ کھیتوں میں کچھ عجیب رونق ہے۔ آسمان پر کچھ عجیب فضا ہے۔ آج کا آفتاب دیکھ کتنا پیارا ہے گویا دْنیا کو عید کی خوشی پر مبارکباد دے...


دونوں ٹرک، سنسان سڑک پر تیزی سے گزرتے رہے!پتمبر روڈ، مشرق کی طرف مڑتے ہی ایک دم نشیب میں چلی گئی ہے اور جھکے ہوئے ٹیلوں کے درمیان کسی زخمی پرندے کی طرح ہانپتی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔ رات اب گہری ہو چکی ہے اور آغازِ سرما کی بچری ہوئی ہوائیں چل رہی ہیں۔...


نام ونسب تومعلوم نہیں ہوسکا؛ لیکن حاکم نے مستدرک میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ایک روایت نقل کی ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک یہودی خادم بھی تھے، جواپنی زندگی کے آخری ایام میں مسلمان ہوگئے تھے، پوری روایت یہ ہے کہ حضرت...


( ہر لڑکی کو ایسا ہی ہونا چاہیے !!!) تو تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے ؟ آؤ ، اپنی ذات کے اس پہلو سے ملواؤں تمہیں میں کیا ہوں ، اور کون ہوں ؟ یہ بتاؤں تمہیں ! میں اپنی ماں کی تربیت میں ڈھلا ہوا اک سانچہ ہوں ، اپنے بابا کی امیدوں...


غربت اور نا آسودہ خواہشات کی کوکھ سے جنم لینے والی ایسی داستان جو ہمارے معاشرے میں مختلف ناموں ، مختلف شکلوں اورمختلف طریقوں سے ہر جگہ موجود ہے             اْس کے قدموں کی آواز بالکل غیر متوازن تھی، مگر اْس کے عدم توازن میں بھی بڑا توازن تھا۔ آ...


 بھارت کی ریاست اترپردیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک دلت لڑکے کو مبینہ طور پر اس لیے قتل کردیا گیا ہے کہ کیونکہ اسے کے والد نے اسکا وہی نام رکھا تھا جو اسکے ایک اعلٰی ذات پڑوسی کے بیٹے کا نام تھا۔نیرج کی عمر چودہ برس تھی اور اسکی لاش تیئس نومبر کو...