جنوری2015
حمد رب کریم رگ و پے میں میری بسا ہے تو ، تری شان جل جلالہ مجھے پھر بھی ہے تری جستجو ، تری شان جل جلالہ کبھی مجھ کو وقتِ نماز میں ، نظر آ لباس مجاز میں اے خدا ، تو جیسا ہے ہو بہو ، تری شان جل جلالہ ترا ایک بندہ حقیر ہوں ، تیرے در کا ادنیٰ...
فروری2015
حمد رب کریم اک تو باقی، فانی سب ، میرے اللہ میرے رب تیری ہر تخلیق عجب ، میرے اللہ میرے رب راز تھا ہر شے پر طاری ، جسم سے ہر شے تھی عاری بس تھی تیری ذات ہی تب ، میرے اللہ میرے رب اللہ، واحد تیری ذات ، بے گنتی ہیں تیری صفات اور الٰہی تیرا لقب ...
جنوری 2019
حمد رب جلیل نظر چار سُو آئے رَحمت خُدا کی دو عالم پہ چھائی عِنایت خدا کی سَجا جو سِتاروں کا اِک آشیانہ جَڑے چاند سُورج ہے عَظمت خُدا کی بَیاں کرتا ہے چَشمہء آبِ زَم زَم وہ شفقت خُدا کی محبّت خُدا کی کہ طوفان میں جو اُتاری تھی کَشتی دِکھانی...
نومبر 2018
حمد رب جلیل بنائے اپنی حکمت سے زمین و آسماں تو نے دکھائے اپنی قدرت کے ہمیں کیا کیا نشاں تونے تری صنعت کے سانچے میں ڈھلا ہے پیکرِ ہستی سمویا اپنے ہاتھوں سے مزاجِ جسم و جاں تو نے نہیں موقوف خلاقی تری اس ایک دنیا پر کیے ہیں ایسے ایسے سینکڑوں ...
ستمبر 2018
حمد رب جلیل تیرے مظاہر ،زماں مکاں تھوڑی اگر بینائی ہو، تو دیکھ لے کوئی حدّ نظر تک چھٹکی ہوئی ہے ،تیرے وجود کی کہکشاں ڈھلتی شام، اْبھرتا سورج ، تیری بیّن نشانیاں کیسے سماعت میں گْھلتا ہے؟حرفِ دْعا و حرفِ اذاں بنا ہوا ہوا ہے سْرمہ میری آنکھوں ...
فروری 2019
حمد باری تعالیٰ کونین کی ہر شے میں وہی جلوہ نما ہے جتنی بھی ہو توصیفِ خدا ، حق ہے ، بجا ہے یہ ابر ، یہ کہسار ، یہ صحرا ، یہ گلستاں جو کچھ بھی ہے سب اُس کا کرم اس کی عطا ہے ہر گل کے تبسم میں عیاں حُسن ہے اُس کا بلبل کے ترنم میں نہاں اس کی صدا...
مارچ 2019
حجاب شب میں تب و تاب خواب رکھتا ہے درون خواب ہزار آفتاب رکھتا ہے کبھی خزاں میں کھلاتا ہے رنگ رنگ کے پھول کبھی بہار کو بے رنگ و آب رکھتا ہے بشارتوں کی زمینیں جب آگ اگلتی ہیں اس آگ ہی میں گل انقلاب رکھتا ہے کبھی برستے ہوئے بادلوں میں پیاس ہی...
اگست 2018
حمد رب جلیل مرے ذوالجلال ، مرے خدا ، مرے داد رس مرے کبریا تجھے اپنی شان کا واسطہ کہ تو بخش دے مری ہر خطا ترے شوق ہی میں جو مر مٹا ، تری راہ میں جو فنا ہوا وہ شہیدِ راہ وفا بنا ، اسے مل گئی ابدی بقا کوئی ہوش کھو گیا طور پر ، کوئی دار ہی پہ جو ...
اپریل 2019
حمد رب جلیل اے خدائے عالم بیکراں ، تر ی ذات ، ذاتِ عظیم ہے مجھے رحمتوں سے نواز دے ، تو قدیر ہے تو رحیم ہے ترا نور کیا ہے ظہور کیا ، کسی آدمی کو شعور کیا پس غیب کیا ہے مرے خدا ، تو فہیم ہے ، تو علیم ہے ہو کسی زمان و مکاں میں ، ہے ہر اک تیر...
جنوری 2014
حمد رب کریم دے اپنے دل سے صدا لا الہ الا اللہ نبی کا بن کے گدا لا الہ الا اللہ جہاں پہ آدمی خود کو خدا سمجھتا ہو وہیں پہ پڑھ کے سنا لا الہ الا اللہ جو جان نکلے تو یا رب کرم یہ فرمانا زباں سے ہو یہ ادا لا الہ الا اللہ کسی نے پوچھا کہ جنت کی ...
مئی 2019
تو ہی ہے بے کسوں کا آسرا، تری شان جل جلا لہ تو ہی ہر بشر کا ہے مدعا، تری شان جل جلا لہ ہے عیا ں بھی تو ہے، نہاں بھی تو ہے، یہاں بھی تو ہے وہاں بھی تو کہ تو ہی تو اپنا ہے خود پتہ، تری شان جل جلا لہ تو ہی رب ہے، تو ہی کریم ہے، تو قدیر ہے تو رحیم...
اگست 2019
ترے در پہ خالق ذوالمنن جو مری جبین نیاز ہو مری بیکسی پہ غرور ہو مجھے بے نوائی پہ ناز ہو مری یاس کی شب تار میں مرے غم کے گردو غبار میں ترا لطف چارہ نواز ہو ترا نور جلوہ طراز ہو مرا روز جلوہ فروز ہو ترے رخ کے نور جمال سے مری شب کی محفل انس می...