دسمبر 2006
‘‘میں نے بابا جی کوٹیکہ دے دیا ہے۔ یہ دوا بھی لکھ دی ہے۔ اِسی ترتیب سے دیتے رہیں۔ لگتا ہے کہ رات کو دوا نہیں دی گئی’’ حاکم علی کی بہو کو سمجھاتے ہوئے میں نے کہا۔اُس نے جواب دیا کہ ‘‘ڈاکڑ صاحب ایسی کوئی بات نہیں کہ رات دوا نہیں دی گئی ،...
فروری 2005
وطن عزیز میں ،آجکل جس مسئلے پر زور شور سے بحث و تمحیص جاری ہے وہ محترم جنرل پرویز مشرف صاحب کی وردی کا مسئلہ ہے ۔سرکاری ذرائع ابلاغ اس بات پر اپنا پورا زورِ استدلال صرف کررہے ہیں کہ جنرل صاحب کی وردی اتارنے یا نہ اتارنے کے مسئلے کا پاک...
عاملوں اور جھوٹے پیروں کی وارداتوں اور غیرت کے قتل کے پس منظر میں لکھی جانے والی خصوصی تحریر یارمحمود،بڑاحوصلہ ہے تم میں،نہ توتم نے ظفرین کو زندگی سے محروم کیا اور نہ ہی اسے طلاق دیـــــ’’محمود چوہدری کی کہانی سننے کے بعدمیں نے کہا۔...
مارچ 2005
سیرت النبی ﷺ کے وہ پہلو جنہیں ہم ‘ جانتے ’ ہیں لیکن ‘ مانتے ’ نہیں کچھ عرصہ ہوا ہمارے شہر کے ایک مولوی صاحب ،ایک اور عالم دین کی دکان پر ،تشریف فرما،ان سے گپ شپ کر رہے تھے،کہ ان کو پیاس محسوس ہوئی۔اپنی پیاس بجھانے کے لیے وہ دکان میں رکھے واٹر ک...
خداوند کریم، میرے پیارے وطن کی خیر کرے، کہ آجکل اِس کی فضاؤں میں عجیب قسم کی دھندچھائی ہے۔ سارا منظر گرد آلود اور غیر شفاف ہے۔ ہوائیں کسی طوفان کی خبر لا رہی ہیں۔ اور اس میں رچی بوُ دور پار کی زہر آلود سازشوں کا پتا دے رہی ہے۔ ہمارے دل...
اپریل 2005
ایک طویل عرصے کے بعد، ایوان اقتدار سے ایک اچھی خبر سننے کو ملی ہے۔ مراکزِـ اقتدار میں غالباً ، اپنی نوعیت کا، یہ پہلا پروگرام تھا کہ جس میں بہتر نظم و نسق کے حوالے سے وزراے کرام کی ذہنی تربیت کا بندوبست کیا گیا تھا۔ 14 فروری کو قومی اح...
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ میں تشریف لائے تو اہل ِ مدینہ کھجوروں میں قلم لگاتے تھے۔آپ ﷺ نے پوچھاتم ایسا کیوں کرتے ہو؟انھوں نے کہا کہ ہم ایسا (نسلاً در نسلاً)کرتے آتے ہیں۔آپ ؐ...
مئی 2005
پچھلے چند ماہ سے وطن عزیز کے سیاسی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا اورمارچ کے آ خری اور اپریل کے پہلے ہفتے کے دوران میں تو یہ اپنے عروج پر پہنچا ہوا تھا۔جس کا ایک مظہر،ایم ایم اے کی ہڑتال کی کال تھی۔دو اپریل کی اس کال سے قبل،ایم ...
جون 2005
وطن عزیز میں بہت سی چیزیں آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں بلکہ انسانوں کی طرح محض جانے کے لیے ہی آتی ہیں۔ لیکن امن، سکون، دیانت ، انصاف ، تعلیم،صحت اور خوشحالی تو ایسی چیزیں ہیں جوجانے کے لیے بھی نہیں آتیں۔ ایک زمانے میں امید ہو چلی تھی کہ اب...
ایک مثالی بیوی کی سچی داستان ایک دن اطلاع ملی کہ حاجی حمید الدین صاحب کی بیوی وفات پاگئی ہیں۔مرحومہ ہماری بھابی کی چچی تھیں۔ جنت بی بی کے انتقال پر تعزیت کے لئے میں حاجی صاحب کے ہاں گیا۔ان کے ہاں اپنی کوئی اولاد نہ تھ...
جولائی 2005
مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کے چند نمایاں لیڈر پچھلے دنوں پاکستان کے دورے پر تھے ۔ بلاشبہ یہ ایک تاریخی لمحہ اور ایک تاریخ ساز پیش رفت تھی ۔ کشمیری عوام کی نصف صدی سے زیادہ طویل جدوجہد کے دوران میں یہ پہلا موقع ہے کہ ان کے قائدین ’ باض...
دسمبر 2020
مسجد نبوی شریف،ریاست مدینہ کاپبلک سیکرٹریٹ: جیسا کہ پہلے لکھ چکا ہوں کہ مدینہ طیبہ کی سب سے بڑی زیارت تو مسجد نبوی ہی ہے۔عصر کی نماز کے لیے ہم دونوں بھائی اکٹھے مسجد میں حاضر ہوگئے۔آئیے ،شکیل بھائی !،میں نے عرض کی ،مسجد نبوی کی تفصیل سے زیارت کرت...