فروری 2018
ایک دن میں اپنے کلینک میں بیٹھامریضوں کا معائنہ کر رہا تھا کہ ایک میڈیسن کمپنی سے متعلق ایک دوست کا فون آیا کہ ڈاکٹر صاحب آپ کو ترکی کی سیر نہ کروائی جائے،میں نے عرض کی کہ’’ کیوں نہیں، یقیناًکروائیں ،یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے۔‘‘وہ کہنے لگے کہ...
مارچ 2018
اتاترک اایئرپورٹ استنبول میں تقریباً دیئے گئے وقت پرہی جہاز استنبول کی فضاؤں میں پہنچ گیا اور جہاز کے ساؤنڈ سسٹم سے مسافروں کو لینڈنگ کی تیاری کی ہدایات دی جانے لگیں۔استنبول شہر پر سورج اپنی پوری آب و تاب سے چمک رہا تھا۔دور دور تک ،سبزہ،بلندو بال...
مئی 2018
کلاک ٹاور ہم جب بندرگاہ یا کونیالٹی بیچ کا نظارہ کر رہے تھے تو ایک طرف کوفصیل شہر بھی نظر آئی تھی جس کا تذکرہ پہلے کیا ہے۔یہ فصیل شہر معدوم ہو چکی ہے بس کہیں کہیں سے کچھ ٹکڑے بچے ہیں۔اس کے جو کھنڈرات باقی ہیں ،اُن میں سے ایک یہ کلاک ٹاور ہے۔ظاہر...
جنوری 2019
اردگان کے دیس میں ڈاکٹر خالد عاربی چھٹا دِن منگل ۔۲۵ ستمبر ۱۹۱۷ء آج کی صبح استنبول میں ہماری پہلی صبح تھی۔ ہوٹل میں آنکھ ک...
نومبر 2018
سفر نامہ قسط۔ہفتم اردگان کے دیس میں ڈاکٹر خالد عاربی قومِ ثمود: وین کے ذریعے ہم اپنے ہوٹل کی طرف آرہے تھے،توکپاڈوشیا کا لینڈ سکیپ ایک بار پھرم...
ستمبر 2018
سفر نامہ قسط۔ششم اردگان کے دیس میں ڈاکٹر خالد عاربی چوتھادِن ، اتوار،۲۴ستمبر۲۰۱۷ء قونیہ اور درگاہ رومیؒ ترمذی مسجد م...
فروری 2019
سفر نامہ قسط۔دہم اردگان کے دیس میں ڈاکٹر خالد عاربی چھتہ بازار المعروف گرینڈ بازار: آیا صوفیہ،ہپوڈرم اورمسجدسلطان احمد کے بعد ہماری اگلی منزل گرینڈ بازار تھی ۔یہ قدرے دور تھا لیکن گائیڈ نے کہا پیدل ہی چلتے ہیں۔سو ہم پیدل ہی روانہ ہو گئے۔یہ ...
اگست 2018
سفر نامہ قسط۔پنجم اردگان کے دیس میں ڈاکٹر خالد عاربی فرمایا؛’’ کھیوڑہ میں جوآئی سی آئی کی فیکٹری ہے نا، انھوں نے نمک کے پہ...
اپریل 2019
سفر نامہ قسط نمبر ۱۱ اردگان کے دیس میں ڈاکٹر خالد عاربی قیادت با سعادت کروزعشائیہ میں شرکت سے انکار کے بعد...
جولائی 2019
اولیویم شاپنگ مال: اب ہم اپنے دورے کے آخر میں آ گئے تھے۔پروگرام ترتیب دینے والوں نے بڑی عقلمندی سے ہمارا آخری پروگرام ایک شاپنگ مال میں خریداری کے لئے رکھاتھاتاکہ سیرو تفریح سے فارغ ہو چکنے کے بعد اب تحفہ تحائف کی خریداری کی جا سکے۔اس کے لئے ہمار...
جنوری 2020
لبیک اللھم لبیک اللہ کریم کے فضل و کرم سے ،بچپن سے ہی فرائض دینی سے آگاہی ہو گئی تھی اور اللہ کے گھر کی زیارت اور اُ س کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ انور کی زیارت کی آرزواور شوق و جستجوپیدا ہو گئی تھی لیکن چونکہ فقیر کی زندگی کا آغازغرب...
فروری 2020
جہاز سے اُتر کر،مختلف مراحل تفتیش سے گزر کر ہم سامان وصول کرنے کے لیے سامان ہال میں آ گئے۔سامان کی وصولی کے انتظار کے لمحات میں ،پھر شکیل صاحب سے ملاقات ہو گئی۔ہم نے اکٹھے اپنا اپناسامان جمع کیا۔ایک پاکستانی این جی او کے رضا کار ہال میں زائرین کرا...