ڈاکٹر محمد خالد عاربی


مضامین

            کیا وہ اور اس کے ساتھی غدار تھے ؟ کیا وہ باغی تھے؟ کیا انہوں نے آئین سے غداری کی تھی ؟ کیا وہ قاتل اور ڈاکو تھے ؟ کیا وہ سب ، اس سزا کے مستحق تھے جو انہیں دی گئی ؟یہ وہ سوال ہے جوعوام بھی پوچھ رہے ہیں اور تاریخ بھی یقینا پوچھے گی۔  ...


۱- مرض کی حالت میں انسان کے جذبات و احساسات بہت نرم ہوجاتے ہیں اور اس کے دل کے کسی گوشے میں سویا ہوا یہ خیال جاگ اُٹھتا ہے کہ سب سے بالاتر ایک ایسی ہستی بھی ہے جس کے ہاتھ میں مرض و شفا ، زندگی اور موت ہے۔ ایک مسلمان ڈاکٹر کو مریض کی اس ذہنی کیفیت ...


            اردو کتابوں کے شائقین کی تعداد کم سے کم تر ہوتی جارہی ہے۔ ریل گاڑیوں، بسوں اور عوامی مقامات پر اب کوئی شخص شاذ و نادر ہی نظر آتاہے کہ جس کے ہاتھوں میں اردو کی کوئی کتاب ہو۔ رسائل پڑھنے والے ، کم تعداد ہی میں سہی لیکن آج بھی موجود ہیں۔ ...


            اٹھتے بیٹھتے وہ پاکستان کو گالیاں دیتا اور اہلِ یورپ کی تعریف میں رطب اللسان رہتا تھا۔کبھی شدید غصے میں ہوتا تو اپنے محبوب انگریز کو بھی گالی دے ڈالتا کہ وہ بر صغیر سے گیا کیوں؟اس کے بقول یہ آزادی انگریزوں کا عطیہ تھا اگر وہ یہاں سے نہ...


انتہاپسندی ، بنیاد پرستی اور دہشت گردی کے رویے تمام اقوام اور مذاہب میں پوری طرح موجود ہیں پھر ان کو صرف مسلمانوں سے مخصوص کرنا چہ معنی دارد؟             مسلم ممالک کی تنظیم او ۔ آئی ۔سی کے ممبر ممالک کے سربراہان کا تیسرا غیرمعمولی اجلاس ، پچھل...


            صبحدم ،میں ابھی اپنی کرسی پر بیٹھا ہی تھا،کہ کلینک کے سامنے والے بڑے دروازے سے ایک بڑھیا کو اندر آتے دیکھا۔ایک باریش نوجوان نے بوڑھی اماں کو سہارا دیا ہوا تھا۔وہ آ ہستہ آ ہستہ چلتے میرے قریب رکھے مریضوں والے سٹول پر آ کر بیٹھ گئی۔اس کا...


شیر دریا:             تربت کی بلندو بالا چوٹیوں سے نکلنے والا وہ چھوٹا سا نالہ کوہ ہمالیہ اور قراقرم کی وادیوں سے گزرتا ہوا ایک چھوٹا سا دریا جب جنوبی پنجاب اور سندھ کی سرزمین میں آتا ہے تو صحیح معنوں میں ‘‘شیر دریا ’’بن چکا ہوتا ہے۔شمالی علاقہ...


            خاکسار ابھی ہائی اسکول ہی میں تھا کہ جب سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانِ ذیشان سناکہ‘‘تم میں سے کوئی اُس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا ،جب تک کہ میں (یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم)اُسے اُس کے والدین،آل اولاد اور دُنیا جہان سے محبوب ...


            ۲۳ مارچ ۱۹۴۰ء کو لاہور میں ’ آل انڈیا مسلم لیگ کا کنونشن ہوا تھا ’ جس کے روحِ رواں محمد علی جناح ؒ تھے ۔ پورے ہندوستان سے مسلم لیگی ورکرز اور قائدین جمع ہوئے ۔جلسے میں قراردادیں پاس ہوئیں اور دو دن کے بعد یہ جلسہ برخواست ہوگیا ۔اُن قرا...


            جنرل پرویز مشرف صاحب نے ، پچھلے دنوں گارڈین اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ تسلیم کیا ہے کہ ملک میں ان کی مقبولیت میں کمی آئی ہے ۔ اگر مذکورہ بات ، صدر محترم نے، واقعی کسی پیشہ وارانہ تجزیہ کار ادارے کی طرف سے فراہم کر دہ معلومات کی بنا ...


            ٭ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا بیان ہے کہ ،‘‘رسول اللہ صلی للہ علیہ وسلم ،غزوہ حنین سے واپس گھر تشریف لائے یا غزوہ تبوک سے ،اب صحیح طرح سے یا د نہیں رہا،گھر کے بڑے طاق میں پردہ پڑا دیکھا ۔اُس کا ایک کونا ہوا سے کھل گیا...


            وہ کیا خوبصورت گلیاں تھیں اور وہ کیا خوش بخت لوگ تھے ،کہ جن کے شب و روز محبوب ِ خدا ،سید الانبیا، اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بسر ہوتے تھے!!میں قربان جاؤں ،مدینہ طیبہ کی اُن گلیوں اور شاہ راہوں پر،جن پر فخرِ کائنات گامزن رہتے تھے۔ج...