اگست 2005
پاکستان کی اٹھاون سالہ زندگی کا شاید یہ پہلا سال ہے کہ جس میں انڈیا سے دشمنی ختم کرنے اور دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے طرفین کی جانب سے کھلے عام پر جوش کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ ایک کلچر اوریکساں ثقافت کے مشترکہ پہلوؤں کو اجاگ...
اکتوبر 2005
رواں مہینے کی بارہویں تاریخ کوجنرل صاحب کی حکومت کے چھ برس پورے ہورہے ہیں، اس سالگرہ کے تناظرمیں دیکھا جائے تو اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ جنرل پرویز مشرف صاحب اپنی خداداد صلاحیتوں کی وجہ سے دنیا کی قیادت میں ایک اعلیٰ مقام ر...
وطن عریزکادرد رکھنے والاہر فہیم پاکستانی اس بات پر مجبور ہے کہ وہ بعض عالمی واقعات اوربعض حکومتی اقدامات کے تناظر میں دینی مدارس سے متعلقہ معاملات کا سنجیدگی سے جائزہ لے اوراپنی رائے اورتجاویز بیان کرے۔ہماری یہ چند سطوربھی اسی ذمہ داری...
نومبر 2005
وہ دین جو تمام انسانوں کا دین ہونے کا دعوی رکھتا ہو، وہ مستقلاً کسی قوم کے ساتھ بحیثیت قوم ، دوستی یا دشمنی کا اعلان کیسے کرسکتا ہے؟ جو امت انسانیت کے لئے رحمت و محبت کی علمبردار بنا کر بھیجی ہوگئی ہو، وہ مستقلاً کسی کی دشمن کیسے ہو سکتی ہے ؟ ...
دسمبر 2005
روایت ، مس صائمہ مغل ، علی احمد تحریر، ڈاکٹرخالد عاربی میں مظفرآبادکی رہنے والی ہوں۔میرا شہر جس میں آج ویرانیاں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اس میں کبھی خوشیاں ہی خوشیاں ہوتی تھیں۔ہائے میرے حسین وجمیل شہر تجھے کس کی نظر کھاگئی۔ ...
کیا قیامت کا ہے کوئی دن اور؟ ۸، اکتوبرکازلزلہ ، کیا یہ اللہ کا عذاب تھا یا محض ارضیاتی تبدیلیوں کانتیجہ ؟کیا یہ گناہوں کی سزا تھی یا محض آزمائش ؟ یہ ایک علمی بحث ہے ، جو اہل دانش کے درمیان جاری ہے ۔ اس بحث کا نتیجہ ج...
یہ کیسی عید تھی …… کہ ہر طرف یاس والم کے ڈیرے تھے …… زندگی میں پہلی بار …… اس طرح کی عید مبارک …… کے تجربے سے آشنا ہو رہا تھا ۔ …… دوسروں کا دکھ ، اپنا دکھ اور دوسروں کا غم اپنا غم معلوم ہو رہا تھا …… زبان کی بجائے آنکھیں رواں تھیں …… ملائیشیا سے ...
ڈاکٹر نے پیشہ طب کی لاج رکھ لی ۸، اکتوبرکی صبح کو آنے والازلزلہ جہاں ایک طرف اہل کشمیر اور ہزارہ کی زندگیوں میں ایک قیامت ڈھاگیا وہیں دوسری طرف ایثارو قربانی ، صبر واستقامت اورانسانی کردار کی عظمت کی کئی انمول داستانیں بھی رقم کر گی...
جنوری 2021
ذیل میں ہم ان مقدس ستونوں کا مختصر تذکرہ کرتے ہیں۔ ستون حنانہ : حنانہ کے معنی ہیں رونے والی اُونٹنی ،نرم دِل منبر پاک کے تذکرے میں یہ ذکر ہو چکا ہے کہ منبر پاک کے استعمال کے پہلے ہی دن،کجھور کا ایک تنا ،حضور کی جدائی میں رونے لگ گیا تھا ،آپ نے...
فروری 2021
۳۱۔جولائی ۲۰۱۹ء بروز بدھ نہ جنات،نہ معجزہ اور نہ کرامت: پچھلے چند سالوں سے ہمارے ہاں عمرہ کے سفر کو اختیار کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔یہ بات بڑی خوش آئند ہے۔حج و عمرہ سے آنے والے محترم لوگوں کی اکثریت ،جب اُن سے ملاق...
مارچ 2021
سنگ اسمائے شہدا ء بدر: اور پھر،یہ لیجیے ! بدر شہر آگیاہے۔جو پہلی نظر میں ایک جدید سہولیات سے آراستہ گاؤں لگتا ہے۔ہمارے سامنے نئی نئی تعمیر شدہ کثیر المنزلہ عمارتیں ہیں،بازارہیں۔پٹرولپمپس ،ورکشاپس اور مارکیٹیں اور کشادہ سڑکیں موجود ہیں۔ مین شاہراہ...
اپریل 2021
ذوالحجہ کا چاند: عام طور پر ،آپ جب حجاز میں ہوتے ہیں تو شام و سحر ایسے لذت آمیز ہوتے ہیں کہ آپ کو تاریخیں اور دِن یاد نہیں رہتے۔ ایک ایسی روٹین اور ایسے ماحول میں آجاتے ہیں کہ پچھلی زندگی کی روٹین بھول جاتے ہیں۔ہمارا بھی کچھ یہی عالم تھا،لیکن موب...