ڈاکٹر محمد خالد عاربی


مضامین

کیوں نہ سر کے بل چلوں:  ہفتہ،۳۔اگست ۱۹ء کو، نماز فجر ادا کرنے کے بعد، ہم نے سوچا کہ آج مسجد قبا کی زیارت پر چلتے ہیں کیونکہ ہفتے کا دِن ہے اوراس دِن پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی قبا کی بستی میں تشریف لے جایا کرتے تھے۔ساتھ بیٹھے ہوئے ایک پاکس...


مسجد امام بخاری: خاکسار مسجد ابو ذر غفاری کی زیارت کرکے واپس آرہا تھا اور اُن کی یاد یں میرے ذہن میں ایک ایک کرکے آرہی تھیں۔میں آہستہ آہستہ چلتا ہوا ،اُسی زیرزمین بازار میں آگیاجس کا پہلے ذکر کر چکا ہوں۔اُس راستے اور بازار سے باہر آیا اور مسجد نب...


مسجد قبلتین:  کوہ سلع سے ہم روانہ ہوئے تو راستے میں ایک پاکستانی ہوٹل میں شفیق بھائی نے ہمیں ایک اعلیٰ قسم کا ظہرانہ کروایا اور پھر مختلف سڑکوں اور شاہراہوں سے گزارکرایک اور مسجد کے سامنے لا کھڑا کیااور بتایا کہ یہ مسجد قبلتین ہے۔یہ بھی ایک تاریخ...


عمرہ کبیر: نماز مغرب اور عشا ہوٹل لابی میں جمع کر کے ادا کی اور پھر پہلی منزل پر نامزد کردہ اپنے کمرے میں پہنچے۔یہ بلڈنگ یا ہوٹل ، سابقہ دونوں ہوٹلوں کے مقابلہ میں ، سہولیات ،و آرائش و زیبائش کے اعتبار سے ،کہیں فروتر تھا،لیکن ہم یہاں عمارت...


منیٰ روانگی: ۸۔ذوالحج کو یوم الترویہ کہتے ہیں۔ اِس دِ ن ،حج کا اِرادہ رکھنے والاہر مسلم ، اِحرام باندھ کر منیٰ کے مقام پر پہنچتا ہے ۔ منیٰ حجاج کرام کا پہلا پڑاؤ ہے۔ آج کے دور کامنیٰ ،مکہ شریف سے قریباً چھ کلو میٹر مشرق میں ،اُونچے اُون...


خطبہ عرفات: زوال ہو چکا تھا۔کمپنی والوں نے خیمے میں ریڈیو اور مائک کا بندوبست کر لیا تھا۔ طواف گروپ کے سارے زائرین ، اندازاً ًپانچ چھ صد تعدادتو ہوگی اِن کی،ایک ہی خیمے میں جمع تھے۔امتیاز صاحب نے مائک سنبھالا اور کہا کہ ابھی امام حج کا خطبہ شرو...


یوم النحر،۱۰۔ ذوالحج  شیطانوں کے محلات کی طرف رمی جمرات: ہت تیرے کی! دس ذوالحج کا سورج تو،مزدلفہ سے منیٰ آتے ہوئے طلوع ہو چکاتھا۔ہمارے سفر حج کے ایک اور اہم دِن کاآغاز ہوچکا تھا۔اِس دِن کے اُمور میں،جمرہ عقبہ کی رمی،قربانی اور حلق او...


  ایّام تشریق                                 11‘12‘13ذوالحج) وفات حسرت آیات:  یہاں سعودیہ میں،۱۱۔ذوالحجہ کا سورج، جب طلوع ہوا تووہاں وطن عزیز میں، یہ عیدالاضحی کا مبارک دِن تھا۔صبح ہی سے بچوں کے اور اعزہ اقارب اور احباب کرام کے پیغامات تہنیت ...


 صحبت ِ یار آخر شد‘‘جدہ میں دو دِن   (۱۴ اور ۱۵۔ اگست ۲۰۱۹ء)  دراجہ چوک،بابا آدم کی سائیکل: جو لوگ سعودیہ میںکام کرتے ہیں،اُن کے بقول حج کے دنوں میں اُن لوگوں کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے لیے بہت مشکلات ہوتی ہیں۔ہمارے کافی ،جاننے والے اور پی...