فروری 2006
وہ گھڑ سواروں کا پورا دستہ تھا، گھوڑے دوڑنے کے بجائے دلکی چال چل رہے تھے۔ آپس میں باتیں بھی کر رہے تھے۔ ان کی باتوں سے مایوسی ظاہر ہورہی تھی، معلوم ہوتا تھا کہ وہ جس مہم پر نکلے ہیں، انہیں اس میں ابھی تک کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں ہوئی...
مارچ 2006
پہلا منظر (حضرت سلمان فارسیؓ کے گھر کا ایک کمرہ۔ یہ کمرہ سادہ سا ہے، مگر تمام چیزیں انتہائی قرینے اور سلیقے سے رکھی ہیں۔ ایک طرف گدا رکھا ہے۔ حضرت سلمان فارسیؓ کی بیوی حضرت امیمہ کمرے کی صفائی سے فارغ ہونے ہی والی ہیں کہ دروازے پر دستک ہوتی ہے)...
اپریل 2006
اس نے بہت کوشش کی تھی کہ وہ اس منظر کو بھول جائے، لیکن نہ جانے کیا بات تھی کہ بار بار وہی منظر اس کی نگاہوں میں گھوم جاتا تھا ۔ تلواروں کی جھنکار ، تیروں کی بوچھاڑ ، زخمیوں کی پکار ، اور ان سب کے درمیان دشمن کی للکار …… جب بھی وہ اکیلا...
جون 2006
عکرمہ نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا تھا کہ وہ اپنی زندگی میں یہ دن بھی دیکھے گا ۔ وہ ایسے شہر سے بھاگ رہا تھا اور شکست کھا کر بھاگ رہا تھا جس کی مٹی سے اس نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے باپ کا بدلہ دشمن کے خون کو اس مٹی میں جذب کر کے لے گا ...
جولائی 2006
اس خبر نے اس کے تن بدن میں آگ لگا دی تھی۔ دشمن کی طاقت اس قدر تیزی سے بڑھ جائے گی، یہ اس نے کبھی سوچا بھی نہ تھا۔ کئی دن قبل جب پہلی مرتبہ اسے یہ خبر ملی تھی، اسی دن سے اسے خطرہ محسوس ہونے لگا تھاکہ اگر اس نے بڑھتے ہوئے دشمن کا راستہ ن...
اگست 2006
حضرت عبداللہ بن عمرؓ 2 ہجری بعد بعثت نبوی ﷺپیدا ہوئے ۔ حضرت عمرؓ نے جب اسلام قبول کیا تو ابن عمرؓ پانچ برس کے بچے تھے ۔ والدگرامی کے قبول اسلام کے ساتھ وہ خود بخود ہی اسلام کے دامن رحمت سے وابستہ ہو گئے او ران کی نشوونما خالص اسلامی ماحول میں ہوئی...
ستمبر 2006
چچابھی تھے وہ نبی کے ۔ ۔ رضاعی بھائی بھی ۔۔علامت ان کو شجاعت کی جانتے تھے عرب وہ لائے ایماں۔۔تو اس درجہ اہل ایمان نے۔ ۔قیام مکہ کے دوران میں تقویت پائی کہ دست کش ہوئے اہل قریش۔۔گھبر اکر۔۔ضرر رسانی کے معمول سے بڑی حد تک۔۔بھلائی لوگوں...
ایک منحوس شکل والا شخص بڑے غصے سے دروازہ کھٹکھٹا رہا تھا۔ ایک معصوم صورت بچی باہر نکلی۔ اسے دیکھتے ہی آنے والے نے بڑی بدتمیزی سے پوچھا:‘‘تمہارا باپ گھر پر ہے؟’’بچی کے لیے صبح صبح اس شخص کی شکل دیکھنا ہرگز کوئی اچھی بات نہ تھی۔ اس نے سن...
مئی 2005
ودان نامی بستی میں قبیلہ غفار رہائش پذیر تھا اور اس بستی کو بہت زیادہ اہمیت حاصل تھی۔ اس لیے کہ عرب تاجروں کے قافلے شام یا دیگر ممالک کو جاتے ہوئے یہیں سے گزرتے تھے۔ قبیلہ غفار کی معیشت کا دارومدار بھی اسی آمدن پر تھا جو عرب تاجروں کے ...
جون 2005
لڑکپن کا زمانہ تھا، ابھی حد ِبلوغت کو نہ پہنچے تھے، لوگوں سے بہت دور مکہ معظمہ کے پہاڑی راستوں میں ہر روز اپنے آقا اور قریش کے سردار عقبہ بن ابی معیط کی بکریاں چرانے جایا کرتے لوگ انھیں ابن ام عبد کے نام سے پکارتے جبکہ ان کا اصلی نام ع...
ستمبر 2005
علی احمد با کثیر الیمنی ؍ قلب بشیر خاور بٹ دعوت و عزیمت اور عشق رسول ﷺ کی سچی داستان جس کا ایک ایک لفظ سوز و گداز میں ڈوبا ہوا ہے۔ پہلا منظر (سردارانِ مکہ کے گھروں میں سے ایک گھر۔ ایک بچہ تیزی سے دوڑتا ہوا اپنی ماں (جلیلہ) کے پاس آتا ہے ج...
دسمبر 2005
ایران کے آتش کدوں سے یثرب کی معطر فضاؤں کا ایک نادرسفر نامہ۔ تلاش حق کی ایک لازوال داستان۔اللہ کے راستے میں نکلنے والوں کے لیے ایک منارہ نور۔سیدنا سلمان فارسیؓ کی وہ سرگزشت جسے سننے کے بعد اللہ کے رسول ﷺ نے صحابہؓ کوفرمایا تھا کہ وہ یہ داستان ضرور...